Discover and read the best of Twitter Threads about #ajrakisourpride

Most recents (2)

Dr Shahbaz Gill is not only expert on Pakistani Culture but also an expert on Chinese Culture & that’s why he is not in favour of #CPEC & #OBOR in #Pakistan

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
لوگ “اجرک” پر غیر محتاط گفتگو پر احتجاج کررہے ہیں جبکہ پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی جب مشرقی پاکستان کے ایک وزیر نے سینیٹری کا کچھ سامان ڈھاکہ بھیجنے کی بات کی تو مغربی پاکستان کے وزرا نے کہا کہ بنگالی کیلے کے درخت کے نیچے بیٹھ کر رفع حاجت کرتے ہیں سینیٹری کی ضرورت نہیں
پچھلے ٹوئٹ میں مشرقی پاکستان کے حوالے سے جو لکھا وہ قدرت اللہ شہاب کی تصنیف “شہاب نامہ” سے اقتباس تھا ۔ اجرک پر احتجاج ہورہا ہے ۔ زرا K K Aziz کی Murder of History پڑھیں تو پتہ چل جائیگا کہ “بنگالیوں” کیساتھ مغربی پاکستان نے کیا کیا

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
Read 13 tweets
*وزیر اعظم براٸے فروخت* ۔۔

ایک دو سال چلا ہوا (اچھی حالت میں ) وزیر اعظم براٸے فروخت ہے۔
وزیر اعظم ہینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماہر ہے۔
مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں یدطولی رکھتا ہے۔
مافیاز کے ساتھ لڑ کر ہارنے کا وسیع تجربے کا حامل ہے۔
بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ہے لیکن ذاتی طور پر ایماندار ہے۔
ہر ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ہے
اگر کسی نیک سیرت قوم کو اچھی نیت والا وزیر اعظم چاہیے۔۔۔تو یہ اشتہار آپ کے لیے ہی ہے۔۔
یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لاکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے(بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ہوں)

فری کنٹری ڈلیوری کی آفر کے ساتھ۔
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!