Discover and read the best of Twitter Threads about #amendtransgenderact

Most recents (5)

ٹرانس جینڈر لعنتی قانون کے خلاف احتجاج کا بھرپور حصّہ بنیں تاکہ ہم قوم لوط کی طرح اللہ کے عذاب کی پکڑمیں نہ آجائیں

#AmendTransgenderAct
*🎙️ٹرانس جینڈر ایکٹ اور سینیٹر مشتاق احمد کے انکشافات*

ٹرانس جینڈر سے متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا جارہا ہے، اس ایکٹ میں جو غیر شرعی شقیں ہیں، وہ کسی ذی شعور اور ذی فہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، میرا مذہب "انسانیت" کے نام پر کہہ کر "دین اسلام" سے دوری،
آزادی نسواں، جسم فروشی اور حقوق کے نام پر "سیکولرازم" کے فروغ اور "اجتماعیت" کے عنوان پر "وحدة الأدیان" کی تعبیر سمجھ سے بالاتر ہے، ملک و ملت کا تحفظ ہر شہری اور امتی کے ذمہ ہے، اس معاملے میں ہر فرد اپنے تمام سیاسی و ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دینی، اخلاقی و ملی کردار
Read 19 tweets
*ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں*

وہ چار شہر تھے.
آبادی تقریباً دس لاکھ کے قریب تھی.
صبح کا وقت تھا. وہ سب اپنے کام کاج میں مصروف تھے

اچانک بلکی سی گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا ہونے لگی اور زمین ہلنے لگی.. ایسے لگا جیسے زلزلہ آ گیا ہو
#AmendTransgenderAct

#AmendTransgenderAct
لوگ اس پراسرار آواز اور پھر زمین ہلنے کی وجہ سے گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تاکہ زلزلے کے نتیجے میں مکانات اگر زمین بوس ہوئے تو وہ اپنی جان بچا سکیں. پھر گڑگڑاہٹ کی آواز اور زمین ہلنا رک گئی..
چند لمحے سکون رہا اور پھر زمین اتنی شدت سے ہلنے لگی کہ مکانات
#AmendTransgenderAct
گرنے لگے لیکن لوگ چونکہ پہلے جھٹکے کے بعد گھروں سے نکل آئے تھے اس لیے مکانات کے گرنے کے باوجود بھی سب لوگ، زخمی یا ہلاک بونے سے بچ گئے.. زمین کی حرکت میں شدت آتی جا رہی تھی لیکن لوگوں نے ایک بات نوٹ کی کہ یہ زلزلہ صرف اتنے حصے میں آ رہا تھا
#AmendTransgenderAct
Read 31 tweets
*♦️پاکستان پر بدترین مغربی، تہذیبی، ثقافتی جارحیت...!*

#Transgender Persons(Protection of Rights) Act, 2018

2018ء میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے آخری دنوں میں "خواجہ سرا" کے حقوق کی آڑ میں پیپلز پارٹی نے ایک بل پیش کیا ۔ مسلم لیگ ن، تحریک انصاف
#AmendTransgenderAct
اور تمام لبرل پارٹیوں نے (اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر) اس بل کی حمایت کی اور یوں یہ بل، ایکٹ یعنی قانون کی حیثیت اختیار کر گیا۔
بل پیش کرنے والوں نے خواجہ سراؤں کے حقوق کا سہارا لے کر ایسی چابکدستی اور عیاری سے اس قانون کا مسودہ تیار کیا کہ اس میں ہم جنس پرستوں کے لیے قانونی
تحفظ کا ایک شاندار چور دروازہ رکھ دیا گیا۔*اس طرح ہم جنس پرستی کو با قاعدہ قانونی تحفظ فراہم کر دیا گیا ہے۔*

یہ ایکٹ نہ صرف کئی اسلامی اصولوں کے خلاف ہے بلکہ اس سے ہم جنس پرستی جیسے کبیرہ گناہ کا راستہ اس طرح کھل جائے گا کہ اس کا سد باب بہت مشکل ہوجائے گا.
Read 26 tweets
Who is behind LGBTQ agenda in Pakistan?

سال 2018 میں جب ٹرانسجنڈر پرسنز پروٹیکس آف رائٹس بل اسمبلی سے پاس ہونے کے آخری مراحل میں تھا، اس وقت یہ بل ہمارے پبلک پالیسی کے ایک استاد کی نظر سے گزرا

#AmendTransgenderAct
اور انھوں نے فوراً مجھ سمید اپنے چند سٹوڈنٹس کو یہ ٹاسک دیا کہ اس کی مکمل تحقیق کے جائے۔ ہماری تحقیق کے بلکل آغاز میں ہی ہمیں اس کے ممکنہ خطرات کا بخوبی اندازہ ہو گیا تھا لیکن اس پہلے ہم کچھ کر سکتے، یہ بل اسمبلی سے پاس ہو گیا
خیر ہم نے اپنی تحقیق جاری رکھی اور اسلام آباد میں واقع تھنک ٹینک IPS کو اپنی تحقیق سے آگاہ کیا جنہوں نے اس میں بہت دلچسپی لی اور اس کو ایک تحقیقی مکالے کی شکل دے ڈالی جو 2020 میں انکے Policy Perspectives نامی مجلہ میں شائع ہوا ۔
Read 9 tweets
کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا (1)
#AmendTransgenderAct Image
گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں (2)
رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال (3)
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!