Discover and read the best of Twitter Threads about #dramjad

Most recents (1)

لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ ڈولپر ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک ڈاکٹر امجد کے انتقال کی خبر سن سوسائٹی کے سیکڑوں متاثرین ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے متاثرین نے ہاتھوں بینر اٹھا رکھے تھے
#DailyScoopTV #DrAmjad #EdenHousingSociety #Lahore
بینرز میں مرحوم کیلیے بددعا اور قبر میں بھی معاف نہ کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا۔ مظاہرین کی وجہ سے جنازے میں بھی تاخیر ہوئی۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی عبرتناک تصاویر پاکستان کے بڑے رئیل اسٹیٹ ڈیولپرز کیلیے لمحہ فکریہ ہے،
آئے روز نامور افراد اور ان کی کمپنیوں کی جانب سے شہریوں کو اپنا گھر بنانے کے خواب دکھا کر نے نئے بہانوں سے لوٹاجاتا ہے، ہائوسنگ پراجیکٹس بااثر مالکان حکمرانوں، احتساب کرنے والے اداروں کو تو رام کرلیتے ہیں لیکن قدرت کے عبرتناک انتقام کے سامنے سب بے بس ہیں۔
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!