Discover and read the best of Twitter Threads about #eveningvibes

Most recents (2)

ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے
ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا
چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا
کچن جب چاہو جھوٹے برتن رکھ دو
جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کردو
جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو
آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو
ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی
++
++
کہ پنیر کہاں گیا
کیلے کس نے کھاےٗ؟
ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے
ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس جنوں کی روٹی بن جاتی ہے
آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی

++
++

کپڑے میں لپٹی تازی روٹی لذیذ سالن ملے گا
ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے
کبھی تو نادان گھر آئے گا
آتے ہی کچن میں داخل ہوگا اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی

#motherhood
#Blessings
#EveningVibes
Read 4 tweets
اگر کوئی استری بدصورت ہے اور خوب زیورات پہن لے
تم نے دیکھا ہےکہ وہ اور بدصورت ہوجاتی ہے
جیسا کہ اکثر ہوتا ہے
بدصورت عورتوں کو زیورات پہنےکی خوب خواہش پیدا ہوتی ہے
بدصورت عورتیں سوچتی ہے کہ بدصورتی زیورات میں ڈھک جائےگی
رنگ برنگے کپڑے پہن لے
خوب زیورات سے اپنے آپکو ڈھک لیں
اوشو
+
++
لیکن بدصورتی ہیرے جواہرات سے نہیں مٹتی
کوئی استری اگرخوبصورت ہے
تو وہ بغیر کپڑوں کے بھی خوبصورت ہے
عام کپڑوں میں بھی خوبصورت ہے
بغیر زیورات کے بھی خوبصورت ہے
تم جیسے ہو وہی رنگ تمہاری زندگی پر پھیل جاتا ہے
اس لئے حقیقی سوال ہیرے زیورات کا نہیں خوبصورتی کو جگانے کا ہے

اوشو
++
++

آپ کے اند اک خوبصورتی کی چمک ہونی چاہئے
جو تمہارے مرکزی حصے سے بہے اور جھلکے
تمہاری روئیں روئیں میں جسکی موجودگی ہو
تمہاری سانس سانس میں جسکی مہک ہو

اوشو

#EveningVibes
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!