Discover and read the best of Twitter Threads about #food4thoughts

Most recents (2)

1991 میں پیریستروئکا کے اک نظریہ دان پروفیسر ماسلینیکوو کا انٹرویو لیتے ہوئے سوال کیا تھا
وہ کون سا نظام ہے جس میں انسان مطمئن رہ سکے؟
جواب دیا
فن لینڈ میں اک کارخانہ تھا جو بحری جہازوں کے ریفریجریٹر بناتا تھا
کارخانہ مسلسل نقصان میں جانے لگا
مالک نے اسے بیچنے کا فیصلہ کرلیا
++
++
ورکرز نے مل کر اسے خرید لیا
اک سال بعد نفع نقصان برابر ہوگیا
اگلے سال سے مزدوروں کو برابر کے دیویڈینڈ ملنے لگے
مجھے لگا میرے سوال کا جواب نہیں ملا
میرے جزبز ہونے پر انہوں نے پوچھا کہ یہ واقعہ کہاں ہوا
میں بولا آپ نے ہی بتایا کہ فن لینڈ میں
انہوں نے پھر پوچھا میاں کہاں ہوا
++
++

تو میں ارشمیدس کی طرح بول اٹھا
" پا لیا جناب پا لیا"
یعنی اک سرمایہ دارانہ نظام میں واقعی اشتمالی یعنی سوشلسٹ سرگرمی ہوئی مطلب یہ کہ ان دونوں معاشی نظاموں کے خصائص کو جہاں باہم کردیا جائے وہاں انسان مطمئن ہوگا

#Food4Thoughts
#DeepLearning
Read 4 tweets
مذہب فزکس نہیں میٹا فزکس ہے
اس میں تا حال منطق نہیں مگر سائنس بھی کوئی کامل علم نہیں جیسے اک الیکٹرون سپیس سے گذرے بن دوسرے مقام پہ کیسے ظاہر ہو جاتا ہے
معلوم نہیں
جس طرح مذہبی لوگ کہتے ہیں کہ شاہ حسین لاہور میں بھی تھے اور مادھو لال کے پاس ہردوار میں بھی

#Food4Thoughts
++
++
یا جیسے ملٹی ورس تھیوری یا جیسے سٹرنگ تھیوری
سائنس آگے بڑھتی ہے اور بعض اوقات میٹا فزکس کی باتوں کو درست ثابت کرتی ہے
یقین کو عقیدہ سمجھ سکتے
چاہے نظام شمسی کی معلوم سائنس ہی کیوں نہ ہو
اور شک کو علم کی جستجو
آپ کاسمولوجی یا جینیٹکس کو گہرائی میں مطالعہ کریں تو حیران ہونے
++
++

تو حیران ہونے کے ساتھ ساتھ پریشان بھی ہوتے چلے جائیں گے
معاملات دو جمع دو چار والے ہرگز نہیں
پانچ بھی ہو سکتے ہیں اور تین بھی

#Food4Thoughts
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!