Discover and read the best of Twitter Threads about #humteammohabbat

Most recents (3)

*سفر محبت*

بانی ٹیم محبت
"ابرار سلطان"

کی سربراہی میں ٹیم محبت کی معزز قیادت نے ڈسٹرکٹ بار آفس ساہیوال میں

"سردار آصف علی سیال"
(ڈائریکٹر جنرل آئی.سی.پی.ڈی امریکہ),
"ملک نور سمند وٹو" (صدر بار تاندلہ) اور "مہر علی رضا صادق" (جنرل سیکرٹری بار ساہیوال)
👇
Pg1
#محبت_فاتح_عالم Image
ملک فیصل خیام سنگلہ (صدر وکلاء طلباء تحریک)

سمیت ساہیوال ڈویژن کے نامور و معزز وکلاء سے ملاقات کی. شرکاء کیجانب سے وطن عزیز کی ترقی و استحکام کیلئے نوجوانوں کو منظم کرنے, صوفی ازم کے فروغ سے معاشرے کی تربیت کرنے اور زیرو ویسٹ پروجیکٹ سمیت ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے
Pg2 Image
اور عوامی فلاح کے دیگر منصوبوں کے متعلق لائحہ عمل ترتیب دیا گیا. بعد ازاں ٹیم محبت کی نگرانی میں اسپئیریر گروپ آف کالجز اور وکلاء برادری کے اشتراک سے ہر ڈویژن و ضلح میں تربیتی پروگرامر کا سلسلہ شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا. آخر میں دکھی انسانیت کا بیڑہ اٹھانے پر وکلاء برادری
3 Image
Read 4 tweets
"حضرت انسان"

انسان کا وجود جس میں چار عناصر کارفرما ھیں ان چاروں سے ملکر جو چیز بنتی ھے وہ نفس کہلاتا ھے پانچویں اس میں روح الٰہی ھے اور جسم میں ان عناصر اور روح کے درمیان جنگ جاری رھتی ھے۔یہ آگ خاک ھوا اور مٹی چاروں عنصر اپنی ذات میں ایک مکمل جہان ھیں ان کی تشکیل سے اور
👇
Pg1 Image
انسان کو جو دنیا میں جیسا ماحول ملتا ھے اسی کے مطابق یہ نفس پروان چڑھتا ھے اسی کی کیفیات کے مطابق انسان کا مزاج عادتیں اور کیفیات بنتی ھیں۔ اور جو تعلیم ماحول انسان کو ملتا ھے ویسے ھی اسکے عمل ھونے لگتے ھیں۔ حضرت محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم نے اپنے قول میں نفس دل اور روح سے
Pg2
سے متعلق بیان فرمایا ھے۔ اگر انسان کی تربیت صحیح ھاتھوں میں ھو اور اسکو ایسا ماحول دیا جائے جو عین خدائی فطرت کے مطابق ھو تو وہ اس فطری ماحول سے بہت کچھ اخذ کرتا ھے۔ انسان بھلائی اور برائیوں کی آماجگاہ ھے انسان کو دماغ دیا گیا ھے تاکہ یہ اس کا استعمال کرے دماغ کی خوراک عقل ھے
Pg3
Read 11 tweets
"بےوقوف کی صحبت"

حضرت عیسیٰ علیہ السلام تیز تیز قدم اُٹھاتے ہوئے ایک پہاڑ کی طرف جا رہے تھے ایک آدمی نے بُلند آواز سے پُکار کر کہا اے خُدا کے رسول ع آپ اِس وقت کہاں تشریف لے جا رہے ہیں آپ کے پیچھے کوئی دشمن بھی نظر نہیں آ رہا پھر آخر آپ کی وجہِ خوف کیا ہے
🔻
Pg1
#محبت_فاتح_عالم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا میں ایک احمق آدمی سے بھاگ رہا ہوں تُو میرے بھاگنے میں خلل مت ڈال اس آدمی نے کہا یاحضرت آپ کیا وہ مسیح علیہ السلام نہیں ہیں جن کی برکت سے اندھا اور بہرا شفایاب ہو جاتا ہے آپ نے فرمایا ہاں
اُس آدمی نے کہا کیا آپ وہ بادشاہ نہیں ہیں
🔻
Pg2
#مارخور
جو مُردے پر کلامِ الہٰی پڑھتے ہیں اور وہ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے آپ نے فرمایا ہاں اس آدمی نے کہا کیا آپ وہ ہی نہیں ہیں کہ مٹی کے پرندے بنا کر اُن پے دَم کر دیں تو وہ اُسی وقت ہَوا میں اُڑنے لگتے ہیں آپ علیہ السلام نے فرمایا "بیشک میں وہی ہوں تو اُس شخص نے حیرانگی سے پوچھا
🔻
Pg3
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!