Discover and read the best of Twitter Threads about #islamophobia_is_terrorism

Most recents (3)

Watching the video of the terrorist shooting a civilian while walking, it reminds me of the same style used in Paris when the attacker did exactly the same, shooting a policeman.

In #austriaAttack, the man carried a gun & a machine gun with abundant ammo
#austriaAttack doesn't look an attack on the Synagogue but a terrorist - It doesn't look he had a specific target- attack shooting passerby. 1 of the terrorists (it is definitely a Paris-style attack to me) shot a civilian from a short distance 3 times to be able to reach him.
It is early to jump to conclusions but, the first idea I have is that of #ISIS using its propaganda machine to announce its return and start recruiting.
These are the consequences of the war on #Syria when #Europe allowed jihadists to travel to turn the country into a fail-state.
Read 17 tweets
فرانس کے ایک میگزین نے جو گستاخانہ خاکے شائع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کچھ دن پہلے ناروے میںقرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی اس سے تمام عالم اسلام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ،ایسا لگتا ہے کہ وہ مذہب اسلام کو پھیلتا دیکھ کر ایسے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں
#IslamoPhobia_Is_Terrorism 👇
لیکن کفاریہ نہیں جانتے ان ناپاک جسارتوں سے وہ مسلمانوں کے دلوں سے دین اسلام کو نہیں نکال سکتے ۔
ایسی درد ناک صورتحال میں تمام ممالک اسلامیہ ایسا عالمی قانون منظور کروائیں جس سے تمام مذاہب کےلوگ اپنے مذہب پر عمل پیرا ہوتے ہوئے کسی دوسر ے مذہب کا تمسخر نہ اڑائیں ،
تاکہ انتہا پسندی کا قلع قمع ہو سکے ۔
Read 3 tweets
ٹورنٹو:یورپ اورمغرب میں اسلام کے خلاف نفرت میں اضافہ : کینیڈا میں مسجد کے نگران کو شہید کر دیا گیا،اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
ٹورنٹو پولیس کے مطابق مسجد کے نگران پر
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
#البدر
اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نمازکےبعد مسجد سے نکل رہے تھے،حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن آف ٹورنٹو کےاندر باہر سے شواہد اکٹھےکر رہے ہیں۔پولیس کاکہنا ہے تفتیش کر رہے ہیں کہ یہ منافرت پرمبنی جرم ہے یا واردات کی کوئی اوروجہ ہے
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور درمیانی جسامت کا تھا اور اس نے کالے رنگ کی ہوڈی اور ڈارک رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مسلم آرگنائزیشن نے مسجد کے باہر ہونے والے قاتلانہ حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
#IslamoPhobia_Is_Terrorism
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!