Discover and read the best of Twitter Threads about #jannat

Most recents (1)

جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہوکر جنت کے خزانوں اور اس کی نہروں کو دیکھ رہے ہوں گے ! آپ کے آسمان اور زمین تبدیل ہوچکے ہوں گے ! دودھ ، شہد اور انتہائی سفید پانی کی نہریں ! سونے اور چاندی کے محلات ! تاحدنگاہ موتیوں کی سرزمین !
👇👇
کستوری کے ٹیلے ! ہر طرف عمدہ خوشبوئیں ! گھنے درخت اور ان کی سونے کی ٹہنیاں ! مختلف رنگ و اشکال کے پھل ! نوکر چاکر ، عظیم سلطنت ، بلند مقام ! بڑی بڑی آنکھوں والی حور و غلمان! اپنے اھل و عیال میں سے جسے آپ کھوچکے ہیں اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو وہاں اکٹھا کرے گا!
👇👇
ایسی جنت کہ جسے آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا کسی کان نے نہیں سنا اور نہ ہی کسی انسان کے دل پر اس کا خیال گذرا ہے !
کیا یہ سب نعمتیں اس بات کی مستحق نہیں کہ دنیا کے فتنوں پر صبر کیا جائے ؟ اور اپنے نفس کو اطاعت پر آمادہ کے لیے اس کے ساتھ مجاھدہ کیا جائے ؟
👇👇
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!