Discover and read the best of Twitter Threads about #jidharna_sindhassembly

Most recents (1)

نکاح کے بعد دلہا اپنی دلہن کی طرف رجوع کرتا ہے لیکن ہرمرتبہ ایسا نہیں ہوتا

کراچی کے دو نئے نویلے دلہا نکاح کے بعد اپنی دلہن کے بجائے جماعت اسلامی کے دھرنا میں پہنچ گئے

#DSTV #Karachi #JIDharna_SindhAssembly
جماعت اسلامی 31 دسمبر سے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کررہی ہے

نوشادی شدہ نوجوانوں نے حافظ نعیم احمد سے ملاقات کی اوردھرنے کے شرکا سے یک جہتی کا اظہار کیا
جماعت اسلامی اور دیگر شہری جماعتیں صوبائی حکومت سے مطالبہ کررہی ہیں کہ شہری اداروں اور میئر کو بااختیار بنایا جائے
نئے قوانین کے مطابق صحت اور تعلیم کے أمور ایک بار پھر صوبائی حکومت کے تحت کردیا گیا ہے
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!