Discover and read the best of Twitter Threads about #justiceforzohrashah

Most recents (1)

آٹھ سالہ زہرہ شاہ جسےتین ہزارماہانہ پرملزم حسن صدیقی نےاپنےگھر ملازمت پررکھاتھا۔31مئی کوپرندوں کےپنجرےکی صفائی کرتےہوئےزہرہ سےملزم حسن صدیقی کے4 مکاؤ طوطوں میں سےایک طوطا اڑگیا۔جس پربچی پربدترین تشددکیاگیاجوجان لیواثابت ہوا۔مزید افسوسناک انکشاف ہواکہ واقعےمیں ملوث میاں بیوی+1/5 Image
کےموبائل فونزسےبچی پرتشدد کی وڈیوزبرآمدہوئیں،ملزمان بچی پرتشدد کےدوران وڈیوبھی بناتےتھےاوراسےپرندوں کےبڑےپنجرے میں بند کردیتےتھے۔
یہ پہلاواقعہ نہیں آئےروزگھروں میں کام کرنےوالےبچےایسےسفاک لوگوں کےہاتھوں نہ صرف جسمانی تشدد
کانشانہ بنتےہیں بلکہ جنسی تشددکی خبریں بھی ملتی ہیں+2/5
تشددکی بدولت اکثربچےجان ہارجاتے ہیں۔چند روزسوشل میڈیاپہ شوراٹھتاہےپھر بےحس خاموشی۔۔
کبھی غریب والدین کوڈرادھمکاکر کبھی چندنوٹ پکڑاکراورانکی غربت کا سوداکرکےمعاملہ دبادیاجاتاہے۔لہذا کسے فکر کہ
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھارزق خاک ہوا
لیکن ایسا کب تک ؟
+3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!