Discover and read the best of Twitter Threads about #kitchengardening

Most recents (2)

سبزیاں اُگانے سے پہلے مٹی کی تیاری کیسے کریں ؟
1۔ سبزیاں اگانے کے لیے مٹی بہت نرم اور بُھربُھری ہونی چاہیے۔
2۔ سخت اور چکنی مٹی میں بیج اچھی طرح نہیں اگ سکتے، اگر جرمینیٹ ہو بھی جائیں تو ان کی جڑیں آسانی سے نہیں پھیلتیں۔
1/10👇
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
#kitchengardening
3۔ اگر کمپوسٹ، پیٹ ماس، یا ناریل کے چھلکے کا چُورا (کوکوپیٹ) آپ کے پاس نہیں ہے تو مٹی، بھل مٹی، ریت اور خشک گوبر کا مکسچر سب سے بہترین اور سستا رہتا ہے۔ اس کا تناسب اس طرح رکھیں۔
مٹی۔۔۔ 50 فیصد
ریت۔۔۔ 30 فیصد
خشک گوبر۔۔ 20 فیصد
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
#kitchengardening
2/10👇
4۔ سمجھ دار گارڈنرز اپنے پاس ایک سیزن پہلے یعنی سردیوں کی سبزیاں لگانے کے لیے گرمیوں میں ہی مٹی کے اس مکسچر کا کچھ سٹاک (ایک دو بورے) اپنے پاس جمع رکھتے ہیں
3/10
#GrowYourOwnFood
#kitchengardening
#کچن_گارڈننگ_کو_فروغ_دیں
👇
Read 10 tweets
#BellPepper🫑
گھر پر گھنٹی مرچ کیسے اگائیں؟
گھنٹی مرچ اُگانا مشکل نہیں ہے، لیکن درجہ حرارت ایک اہم عنصر ہے۔ اگرچہ ان کی نشوونما کافی آسان ہے، لیکن ابتدائی مراحل میں پودوں کی دیکھ بھال انتہائی اہم ہے۔ہمیشہ گھر کےاندر گھنٹی مرچ کے پودے کی پنیری شروع کریں
#kitchengardening
پنیری کاشت کرنے کا طریقہ ‼️
ایک گھنٹی مرچ لیں اس کو ایک سائیڈ سے کاٹ کر بیجوں میں انگلی سے خلا بنا کر کمپوسٹ،soilبھریں گملے میں دبائیں۔ 14 دن بعد پودے نکلنے لگیں گے۔ پنیری پختہ ہونے پہ گملوں ،گرو بیگز،برتنوں،میں منتقل کرسکتے ہیں
گملہ سائز
14"×22"
مزید رہنمائی کیلئے 📷 دیکھیں
گھنٹی مرچ کے بیج نکالیں 1 کپ پانی میں 3گھنٹے بھگوئیں تیرنے والے بیج ہٹا دیں تہہ میں بیٹھنے والے بیج گملے میں بوئیں۔ یا ٹشو پیپر میں لپیٹ کر پلاسٹک بیگ میں بند کر الماری ،دراز میں رکھیں، 7 دن بعد نکالیں جڑیں نکلی ہوں گی انہیں مٹی میں دبائیں۔ 2,3 دن بعد پنیری نمودار ہوجائے گی
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!