Discover and read the best of Twitter Threads about #magnificent

Most recents (5)

#Magnificent
#Hindu
#Temple
#Bahawalpur
کالا دھری مندر (بہاولپور، پاکستانی پنجاب)
Kaala Dhari Temple (Punjab, Pakistan)___300 yrs old
ایک زمانے میں فن تعمیر کا کمال مگر آج کا شکستہ حال بہاولپور کا 300 سالہ قدیم نوادرات جڑا "کالا دھری مندر
جسے"شری نانی دیوجی مہاراج" بھی کہاجاتاھے،
اندرون بہاولپور کی پھٹے والی گلی میں واقع ھے۔
مندر پر نظر پڑتے ہی نگاہیں ماضی کے جھروکوں سے اس عہد رفتہ میں کود جاتی ہیں جب یہ مندر تعمیر کیا گیا ھو گا تو کیسا شاندار ھو گا۔
کیونکہ مندر خوبصورت نوادرات جڑی دیواروں، شاندار لکڑی کے کام، کھدے ھوئے نقوش، ٹائل آرٹ سےآراستہ ھے۔
یہ مندر
بہاولپور کے تاریخ قد اور اہمیت کو چار چاند لگاتا ھے۔ آج مقامی ہندو بتاتے ہیں کہ وہ مندر کی خراب حالت کیوجہ سےیہاں پوجا (Ritual Ceremonies) نہیں کر پاتے۔
یہ مندر مراٹھا ہندو سلطنت نےبنایا تھا اور اسےمراٹھا برادری کےلوگ چلاتےتھے اور اسکی مالی امداد کرتےتھے۔
ایک طویل عرصےتک یہ ریاست
Read 5 tweets
#Magnificent
#Bahawalpur
نور محل بہاولپور____تاریخ سے چند اوراق
پاکستان کا "تاج محل"
نورمحل__نوابوں کی ریاست میں نواب صادق خان چہارم، جنہیں بہاولپور کا شاہجہان کہا جاتاھے، کا شاہکار جسے 1872ء میں تعمیر کیا گیا۔
نورمحل__ریاست بہاولپور کے ماہر تعمیرات Heennan نےڈیزائن کیا۔
نورمحل__
تین سال کے عرصے میں مکمل ھوا۔
نورمحل__دراصل نواب کی بیگم کی یادگار نہیں بلکہ یہ نواب کا "گیسٹ ہاؤس" تھا۔
نورمحل__4140 مربع میٹر رقبے پر پھیلا ھے جس میں 32کمرے, 14تہہ خانے اور 5گنبد ہیں۔
نورمحل__کی دیواریں پورےعباسی عہد کی تاریخ، سوانح عمریاں، پینٹنگز،نقشے سجائے ھوئی ہیں۔
نورمحل__
کا آرائشی سامان اٹلی اور برطانیہ سےدرآمد شدہ ھے۔
اس دور کےچند لاکھ سے تیار کردہ اس شاہکار کی آج قیمت اندازاً 145 کروڑ سےزائد ھے مگر سب سےبڑھ کر تاریخی ورثوں کی کوئی قیمت نہیں ھوتی۔ وہ خودریاست کااثاثہ، فخر بلکہ تاریخ کی امانت ھوتے ہیں۔
@threadreaderapp unroll.
#NoorMahal
#History
Read 3 tweets
#Magnificent
#Bahawalpur
#History
صادق مسجد (بہاولپور، پاکستان)___1860ء
(Al-Sadiq Mosque)
1748ء میں جنوبی دریائے ستلج پر سردار محمد بہاول خان (1715-1749) نےاپنے نام پر آباد کیا۔
ھندوؤں کی معتبر ترین کتاب "رگ وید" (Rig Veda) میں اس خطے کا نام "ہری روپہ" درج ھے۔
اس خاندان نے ریاست
بہاولپور پر تقریباً
200 سال (1748-1954ء) تک حکومت کی۔ ریاست بہاولپور کا سب سے مشہور قبیلہ (ذات) "آرائیں" مانا جاتا ھے۔
صادق مسجد 162 سال پرانا اسی عباسی دور حکومت میں تعمیر کردہ شاہکار ھے جس کی تزئین و آرائش کا کام 1935ء میں آخری نواب سر صادق محمد خان عباسی (1904-1966) نے مکمل
کروایا۔
24 کنال رقبے پر مشتمل سفید سنگ مرمر سے بنی مسجد، جس میں 15,000 نمازیوں کی گنجائش ھے، اس کے بڑے مینار، مسجد کی دیواروں پر قابل دید پینٹنگز نایاب فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اس کی دلکشی اور خوبصورتی ڈیڑھ صدی گزرنے کے بعد بھی ماند نہیں پڑ سکی۔
Read 4 tweets
#ancient
#Punjab
#History
گٹکا رقص/آرٹ (Gatka Dance/Art)
قدیم #پنجاب کا ہزاروں سال پرانا مارشل آرٹ
یہ دراصل پنجاب کا تاریخی رقص ھے جو تلواریں ہاتھ میں پکڑ کر کیا جاتا ھے۔
گٹکا دراصل مکمل ایک جنگی نظام ھے جو سیکیورٹی اور بہادری کیلئے استعمال کیاجاتا ھے۔
زمانہ قدیم میں اس فن کا ذکر
شاستر ودیا" کے نام سے کیا جاتا ھے۔
فارسی میں "کھٹکا" اور پنجابی میں "گٹکا" (ਗਟਕਿ) کا مطلب ایک ہی ھےیعنی "دو آدمیوں کا ہتھیار کے ساتھ کھیلنا"
یہ پنجاب، ہندوستان میں ہزاروں سالوں سے موجود ھے۔
اسےجسمانی کے
ساتھ روحانی بھی سمجھاجاتا ھے۔مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر بھی گٹکا فن کے ماہر
تھے۔
اگرچہ یہ فن تلوار کواپنے بنیادی ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ھے لیکن گٹکا کے لیے بہت سےدوسرے ہتھیار دستیاب ہیں جیسے تلوار کے علاؤہ بردھا، چکرم، دہل (shield), گرج، دگر، کھنڈہ، کرپان، سوٹی، مراٹھی، ٹپر، تیرکمان، چکربھی اس رقص میں استعمال ھوتےہیں۔
سنگاپور، ملائیشیا، تھائی لینڈ
Read 4 tweets
#vss365
I started playing #guitar in college. Some of my friends back home played, so I thought I'd learn. It's been years since I kept up with it. With no job and an empty house, I had time. Plus, I could crank up my amp. Ava would have hated it. All the more reason to do it.
#vss365
Strumming a few chords or playing a riff through a loud amp usually makes me feel better. It's more of a distraction this time. My amp is a little old. Even a #ragpicker might pass on it. "If you're not going to play it, sell it," Ava nagged. Life always got in the way.
#vss365
Or I got in the way. Not even ten years ago I kept getting sick all the time. Painful stomach cramps would radiate weakness throughout my body. I learned how to wash it away like healing #rainwater. That's when I really started to figure out who I was and what I could do.
Read 1098 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!