Discover and read the best of Twitter Threads about #maryannsamreth

Most recents (1)

Translation of a poem by #MaryannSamreth "Likeable" on #PeoplePleasing

مجھے لوگوں کی جانب سے
سراہے جانے کا زعم رہا
بہروپ بھرنے میں طاق ہونا
ہر قالب میں ڈھل جانے والا
ایک شخص سے دوسرے تک پہنچتے سمے
میرے روپ بدلتے جاتے ہیں

1/4
میں نے اپنی کلی رضامندی کے ساتھ
تھوڑی سی داد و دہش کے عوض
اپنی روح کے ٹکڑے بانٹے

اپنی سچائیوں کو بہہ جانے
اپنی وقعت کو کھو جانے، اور
اپنی شناخت کا رنگ اترنے دیا
یہی سب بار بار دہراتے جانے میں
اپنا تحفظ جانا

2/4
تاکہ میری قدر ہو
میری طلب کی جائے
اور مجھے چاہا جائے
سب کی جانب سے، ہر ایک کی جانب سے

اور میں پناہ لے سکوں
اپنے آپ سے نفرت کے سایوں میں

میں چھپ سکوں سکوں کہیں
خود فریبی کی آغوش میں

3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!