Discover and read the best of Twitter Threads about #mianwali

Most recents (1)

میانوالی/ دہشت گردی مقدمات:
ضلع بھرمیں پی ٹی آئی کے 2 ہزار سےزائد کارکنوں پر 8 مقدمات درج
دہشت گردی کے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کئے گئے
مقدمات میں ضلعی صدر پی ٹی آئی سمیت اہم مقامی رہنما بھی نامزد
4 مقدمات تھانہ سٹی، 2 کمرمشانی، 1 موسی خیل اور 1 تھانہ ہرنولی میں درج
#mianwali
مظاہرین نے تین تھانوں، پولیس چوکی،پولیس پیٹرول پمپ پرحملہ،پتھرائوکیااور آگ لگائی مظاہرین نے پی اے ایف بیس پر پتھرائوکیا، گیٹ توڑے، چوکیوں کو آگ لگائی مظاہرین نےجوڈیشنل کمپلیکس پر حملہ کرکے عدالتوں کو آگ لگائی عدالتوں پر حملے کے دوران ججز کی 7 کاروں کو آگ لگادی گئی۔پولیس
#Mianwali
مظاہرین نے سہولت سنٹر کو آگ لگائی پوسٹ آفس پرحملہ کیاضلع بھرمیں جھڑپوں کےدوران ڈی پی او سمیت 6 پولیس اہلکار۔ 30 سے زائدمظاہرین زخمی ہوئےمظاہرین نےسرکاری املاک کوآگ،توڑ پھوڑ کرکےکروڑوں روپےکا نقصان کیا
اب تک 150 سے زائد ملزمان گرفتار نامزدملزمان کی گرفتاریوں کےلئے چھاپے جاری پولیس
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!