Discover and read the best of Twitter Threads about #miss__shèikh

Most recents (6)

#تھریڈ
کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر اچھے لوگ نہیں ملتے
لیکن آج جس فرشتہ صفت انسان کا ذکر میں کر رہی ہوں
اس کے اچھی بلکہ اچھی ترین ہونے کی سب ہی سب ہی گواہ ہیں
♥️
ہاں یہ لڑکی مجھے یہی ٹویٹر کی گلیوں میں ملی یونہی ایک دن ہماری ملاقات ہوئی اور پھر ہم ++
++
روز ملنے لگے باتوں باتوں میں جاننے لگے اور سب سے بڑھ کر وہ مجھے سمجھنے لگی ۔
ہاں مجھے جانتے تو سب ہی ہیں لیکن سمجھتا کوئی کوئی ہے
یہ ان خاص لوگوں میں خود ہی شامل ہوگئی وجہ اسکی اپنائیت اس کا خلوص اسکا اخلاق ہے
یہ لڑکی محبت ہے صرف محبت++
++
کوئی اپنا کوئی پرایا یہ ہر ایک سے اتنی عزت و احترام سے ملے گی کہ ایک پل میں اگلے کے دل میں اسکا گھر بن جائے ♥️
اسکا پلس پوائنٹ یہ ہے کہ یہ سب کو خوش کرنا جانتی ہے
کوئی اداس ہو کسی بات پر پریشان ہو یہ اپنی طرف مائل کرکے اسے پرسکون کردیتی ہے مجھے لگتا ہے کہ میرے++
Read 7 tweets
#تھریڈ
#سیلف_ریسپیکٹ
پچھلے 3,4 دنوں سے سوچ رہی تھی پر آج لکھ ہی دیا
ایک بات جو سننے میں ملتی ہے کہ مجھے اپنی عزت بہت پیاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب محبت ہو جاتی ہے تب آپکو آپکی عزت کا خیال کیوں نہیں رہتا ؟ڈز ناٹ میٹر کہ وہ لڑکی ہے یا لڑکا میجورٹی کے نزدیک لڑکیاں ایسا ++
++کرتی ہیں لیکن میں نے کئی لڑکوں کو بھی کرتے دیکھا کہ یار کے آگے سب حاضر ہوسکتا ہے آپکی محبت اپکو یہ سب کرنے پر مجبور کرتی ہو لیکن جو شخص خود سے پیار نہیں کرتا وہ کسی دوسرے سے کیا خاک کرے گا چلو مان لیتی ہوں کہ میں کچھ زیادہ بول رہی ہوں یا پھر مجھے تجربہ نہیں ہے لیکن++
++کوئی بھی انسان خود کو ڈی گریڈ کرکے کیسے سامنے والے کو بلند و بالا کر سکتا ہے ؟؟
پیار محبت میں انسان پاگل کیوں ہو جاتا ہے ارے بھئی جو آپکو ایک بار نظر انداز کرے آپ اسے دس دفعہ کرو اچھا یہ نہیں کرسکتے تو یار کم از کم اپنی عزت ہی کرلو تاکہ وہ بھی کر لے ۔ یہاں آپ مر رہے ہیں++
Read 6 tweets
#کہانی
#تھریڈ
بہت سے لوگ کہانی سنتے ہیں تو کئی لوگ سناتے ہیں پر میرا ایک سوال ہے اس کہانی کے آخر میں کیونکہ اسکا اینڈ نہیں ہو رہا ۔
ایک فیملی چھوٹی سی خوشحال فیمیلی
ماں باپ 2 بیٹے اور ایک بیٹی
بچوں کا دھیال رہا نہیں لیکن ننھیال کے نام پر ایک نانا ہے بس ۔
بچے لگ بھگ ++
++
5 سال 7سال کی عمر کے پھر ایک دن یوں ہوتا ہے کہ وہ جو نانا تھا وہ بھی دنیا میں نہیں رہتے بچوں کی ماں کی جان بستی تھی ان میں خیر وقت نے پلٹی کھائی جو لوگ نانا کے ہوتے ہوئے ان بچوں اور انکی ماں کو اپنا فیملی کہتے تھے انہوں نے اپنا رنگ بدلا اور منہ موڑ لیا ان بچوں کی ماں ++
ک++ے پاس بہت گنی چنی سی مالیت تھی اس نے سوچا اسے استعمال میں لایا جائے اور گھر کی حالت کچھ بہتر کی جائے کیونکہ یہ مالیت اسے اپنے باپ سے ملی تھی اسکے جیتے جی ہی۔
اب وہ اپنی مالیت کو استعمال کرنا چاہتی ہے لیکن آس پاس کے لوگ اس پر اپنا حق جماتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حکومت کی ++
Read 7 tweets
#تھریڈ
#دوستی
میجورٹی لوگ کا کہنا ہے کہ ایک دوست ہی ہے جس کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔چلو میں بتاتی ہوں کہ دوست کا مطلب کیا ہوتا ہے کیوں ہوتا ہے باقی اختلاف کرنا سب کا حق ہے تو شوق سے کیجئے گا ۔
'د 'درد محسوس کرے
'و 'وفا کرے
'س' سچائی ہو اس رشتے میں
'ت' تمہارے لئے ہو
یعنی ایک++
++
ایک ایسا دوست جو آپ کا درد محسوس کر سکے آپ کے ساتھ وفا کر سکے آپ کے ساتھ سچا ہو کھرا ہو اور بس آپ کے لئے ہو...
ایسا میں نے محسوس کیا ہے حساسیت شاید مجھ میں کچھ زیادہ ہی ہے اسی لئے ایسا لگتا ہے یا جو بھی ہے ۔
رشتہ کوئی بھی ہو ہر انسان اپنے حقوق بھی رکھتا ہے اور فرائض بھی ++
++
اسی لئے میانہ روی کا ہونا ضروری ہے ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ صرف اپنے حقوق لیتے اور اپنے فرائض کی طرف توجہ ہی نہ دیں یعنی آپ یہ تو چاہتے کہ آپ کی بات توجہ سے سنی جائے اس پر مثبت رائے دی جائے لیکن سامنے والا جب ایسا کرے تو آپ اگنور کردیں ایسا نہیں ہوتا بھئی اگر آپ ++
Read 6 tweets
#تھریڈ
#عيد_الغدير
1:-جس چیز نے واقعہ غدیر کو جاویدانہ قرار دیا اور اس کی حقیقت کو ثابت کیا ھے وہ اس روز کا ”عید“ قرار پانا ھے۔ روز غدیر، عید شمار ھوتی ھے، اور اس کے شب و روز میں عبادت، خشوع و خضوع، جشن اور غریبوں کے ساتھ نیکی نیز خاندان میں آمد و رفت ھوتی ھے ، اور مومنین++
2:-اس جشن میں اچھے کپڑے پہنتے اور زینت کرتے ھیں۔
جب مومنین ایسے کاموں کی طرف راغب ھوں تو ان کے اسباب کی طرف متوجہ ھوکر اس کے روایوں کی تحقیق کرتے ھیں اور اس واقعہ کو نقل کرتے ھیں، اشعار پڑھتے ھیں، جس کی وجہ سے ھر سال جوان نسل کی معلومات میں اضافہ ھوتا ھے، اور ھمیشہ اس واقعہ کی++
3:-
اور ھمیشہ اس واقعہ کی سند اور اس سے متعلق احادیث پڑھی جاتی ھیں، جس کے بنا پر وہ ھمیشگی بن جاتی ھیں۔ عید غدیر سے متعلق دو طرح کی بحث کی جاسکتی ہے
(۱.) شیعوں سے مخصوص نہ ھونا
یہ عید صرف شیعوں سے مخصوص نھیں ھے۔ اگرچہ اس کی نسبت شیعہ خاص اہتمام رکھتے ھیں؛ مسلمانوں کے دیگر فرقے++
Read 24 tweets
5:-تعلق شاید اس کے رزق سے ہوتا ہےیا پھر ایسا مجھے لگتا ہے
پتہ نہیں... میں کہتی ہوں کہ انسان ساری عمر بھی پڑھتا رہے تو اسکی پڑھائی مکمل نہیں ہوسکتی پتہ نہیں کون لوگ ہیں جو پڑھائی سے جان چھڑاتے ہیں مجھ سے اگر کوئی میرا پیشن پوچھے تو میں کہتی ہوں پڑھائی پڑھائی پڑھائی ++
6:-میری کوشش ہے کہ میں پھر سے اپنی پڑھائی کو سٹارٹ کرسکو بس کچھ کاموں کی وجہ سے رکی ہوئی ہے ماسٹر ہوچکا, بی اے ایڈ کرلیا لیکن اب بھی میرا مائنڈ سیٹ کہ یا ڈبل ایم اے یا پھر ایم فل سٹارٹ کرلو...
آپ کی دعاؤں کی منتظر
#جاب
#تھریڈ
#MisS__ShèIkh
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!