Discover and read the best of Twitter Threads about #nationstandwithCJP

Most recents (1)

سپریم کورٹ میں 2 بجے کیس کی سماعت ہو گی، اس سے پہلے دیکھتے ہیں ابھی تک انتخابات کیس پر ججز کیا کہہ چکے ہیں

جسٹس عمر عطا بندیال، الیکشن آئین کے مطابق
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، 184/3 کے مقدمات روک دیں
جسٹس سید منصور علی شاہ، کیس عوامی مفاد کا نہیں، پہلے ہائیکورٹ

#nationstandwithCJP
جسٹس یحییٰ آفریدی ، کیس عوامی مفاد سے متعلق نہیں
جسٹس جمال مندوخیل ، کیس عوامی مفاد سے متعلق نہیں، پہلے ہائیکورٹ فیصلہ کرے
جسٹس محمد علی مظہر، الیکشن آئین کے مطابق
جسٹس اعجاز الاحسن، 90 روز میں الیکشن آئین کے مطابق
جسٹس منیب اختر، الیکشن آئین کے مطابق
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، 90 روز میں الیکشن آئین کے مطابق
جسٹس اطہر من اللہ، اسمبلیاں آئین کے مطابق تحلیل ہوئیں یا نہیں؟ یہ جائزہ لیں
جسٹس امین الدین خان، 184/3 والے کیسز کی سماعت روک دیں
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!