Discover and read the best of Twitter Threads about #nursingweek2020

Most recents (1)

آج نرسوں کا عالمی دن اور #NursingWeek2020 منایا جارہا ہے، اس موقع پہ عالم اسلام کی سب سے پہلی نرس سے متعارف کروانا چاہوں گا🙏

رُفَیْدَهُ بنت سعد الاسلمیہ مسلم طبیبہ اور سماجی کارکن تھیں جنہیں تاریخ اسلام میں پہلی مسلم نرس اور پہلی خاتون جراح سمجھا جاتا ہے۔
مدینہ میں اسلام 1/7
قبول کرنے والی ابتدائی شخصیات میں سے تھیں۔ حضرت رفیدہ کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تھا۔
حضرت رُفیدہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جسے طب میں کمال حاصل تھا۔ آپ کے والد سعد الاسلمی ایک طبیب تھے، انہیں سے انہوں نے تربیت حاصل کی۔ نرسنگ اور بیماروں کی دیکھ بھال کے شوق 2/7
نے انہیں ایک ماہر معالجہ بنا دیا۔
غزوات نبوی کے دوران وہ علاج کیا کرتی تھیں۔ جہاد کے دوران زخمی ہونے والے سپاہیوں کی مرحم پٹی بھی سر انجام دیتی تھیں۔ پیغمبر اسلام کے مدینہ منورہ پہنچنے پر انصار خواتین کے ساتھ مل کر انہوں نے استقبال کیا۔
حضرت رفیدہ الاسلمیہ کو اصحاب سیر نے 3/7
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!