Discover and read the best of Twitter Threads about #patriarchykapendamic

Most recents (2)

ایک اندازے کے مطابق 93 فیصد پاکستانی خواتین نے اپنی زندگی میں کسی نہ کسی طرح کے جنسی تشدد کا تجربہ کیا ہے۔ یہاں جنسی ہراسانی کی اطلاع دینا بھی ایک مسئلہ ہے کے دینے والا کسی قسم کے انصاف کی امید۔۔ #AuratMarch2021 #Metoo #patriarchykapendamic
نہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نہ عدلیہ سے رکھتا ہے - مجموعی طور پر معاشرے کے ذریعہ اکثر متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کو منظم انداز سے خاموش کردیا جاتا ہے۔

اس کے نتیجے میں یہ معاملات اکثر رجسڑر نہیں ہوتے کیونکہ ہراسانی سے متاثرہ افراد کو مزید نشانہ بنایا جاتا ہے..
انھیں شرمندہ کیا جاتا ہے ، اور "معاشرتی مجرم" کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے جب کہ ساتھ ہی وہ قانونی چارہ جوئی کے اخراجات اٹھا رہے ہوتے ہیں اور قانونی لڑائی بھی لڑرہے ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے ، قصور ہمیشہ مجرم کی بجائے متاثرہ بچ فرد کے سر پہ تھوپا جاتا ہے۔
Read 7 tweets
اس سال ہماری A-Z مہم پدرشاہی تشدد کے بارے میں ہے۔ ہم پدرشاہی تشدد کو زبانی ، جذباتی ، جسمانی ، جنسی اور معاشی تشدد کی مختلف شکلوں سے تعبیر کرتے ہیں جو خواتین ، غیر صنفی افراد اور خواجہ سراؤں کے خلاف برپا ہوتا ہے۔ #AuratMarch2021 #AtoZofPatriarchalViolence #patriarchykapendamic Image
ہم سمجھتے ہیں کہ اجتماعی تشدد نظامی اور ساختی ہے ، اور معاشروں ، ثقافتوں ، اداروں اور ریاست کے توسط سے یہ پروان چڑھتا ہے۔ یہ تشدد اکثر سرمایہ داری ، منافرت ، اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ لہذا ہم ان سب عوامل کے خاتمہ کو اپنی جدوجہد کا حصہ سمجھتے ہیں۔۔
اور یقین کرتے ہیں کہ یہی وہ چیز ہے جو ہماری جدوجہد کو ایک دوسرے سے منسلک اور باہم جڑی ہوئی بناتی ہے۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!