Discover and read the best of Twitter Threads about #pervezmusharafrip

Most recents (1)

ڈکٹیٹر، ڈکٹیٹرہوتا ہے اور انصاف کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہوتی ہے۔پاکستان میں کئی جرنیلوں نے آئین توڑکرجمہوریت کا تختہ الٹا اورمارشل لاء لگائے مگرآئین شکنی پر آرٹیکل 6 کےتحت غداری کے مقدمے،قیداورجلاوطنی کاسامنا صرف جنرل پرویزمشرف کوکرناپڑا۔ اسلئےکہ فرق صرف ڈومیسائل کا تھا 1/7
2/7
جنرل پرویزمشرف کا ڈومیسائل نہ صرف کراچی کا تھابلکہ وہ ایک مہاجربھی تھے۔
جب1999ء میں فوج نےنوازشریف حکومت کاتختہ الٹااس وقت جنرل پرویزمشرف ملک میں نہیں بلکہ بیرون ملک دورے سے واپسی پرطیارے میں سوارتھے،ملک میں ٹیک اوور جنرل پرویز مشرف کےساتھی جرنیلوں نےکیا
#PervaizMusharafRIP
3/7
لیکن آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ صرف جنرل پرویز مشرف کے خلاف چلایا گیا جبکہ حکومت کا تختہ الٹنے والے کسی بھی دوسرے فوجی جرنیل پر آئین شکنی یااس میں معاونت کرنے پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ نہیں چلایا گیا۔
#PervezMusharafRIP
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!