Discover and read the best of Twitter Threads about #pslfinal

Most recents (1)

#PSLFinal
1- معلوم نہیں دوسروں کو کیا نظر آرہا ہے ، لیکن مجھے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر باہر ہر طرف ۷۰ سے۸۰ ہزار وہ جنازے اور ان معصوموں کی مقدس روحیں نظر آرہی ہیں جنکا خونی ریاست کے محافظ راولپنڈی کے پیشہ ور قاتلوں کے جتھوں نے ، انکے اسٹریٹجک اثاثوں(اقبال کے شاہینوں) نے ---
2- ---- اور انکے باہر بیٹھے ہوئے آقاوں کے ڈرون حملوں نے خون ناحق کیا۔
ایک پویلین میں مجھے گولیوں سے چھلنی بلوچ لاشے نظر آرہے ہیں ، ایک پویلین میں امجد صابری نے اپنی محفل گرم کی ہوئ ہے اور سہون کے کافر دھمال دالے ہوئے ہیں ، ایک پویلین میں قبائلی علاقوں کے چھوٹے چھوٹے بچے بچیاں ---
3- ---- کھیل میں مگن ہیں اور لڑکیاں گانے گا رہی ہیں بالکل ویسے ہی جیسے اس شادی کی تقریب میں جب ان پر ڈرون گرایا گیا تھا ، ایک پویلین میں وہ تمام مقتول ڈاکٹرز ، وکیل ، انجینئرز وغیرہ جو مسلکی بنیادوں پر مار دئے گئے خاموش اور ساکت اپنی ڈگریاں گلوں میں ٹانگے بیٹھے ہیں ،---
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!