Discover and read the best of Twitter Threads about #sulhe_kulliyat_se_door_raho

Most recents (2)

*رَدُّ الـرَّفَـضَـةِ*
*تبرائی رافضیوں کا رد*

سیتاپور کے رہنے والے حکیم سید محمد مہدی صاحب نے سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں ایک سیدہ خاتون کے چچا کی اولاد کے متعلق سوال کیا جو عصبہ بن کر سیدہ کی وراثت سے حصہ چاہ رہے تھے جبکہ وہ خود رافضی تبرائی تھے، اس کے جواب
#next Image
میں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے برجستہ تقریباً ستر عبارتیں نوے کتب کے حوالے سے بیان فرمائی ہیں، اللہ اکبر کیا قوت حافظہ ہے، ان عبارتوں کا مجموعہ اس بات پر دال ہے کہ اعلی حضرت کو علم فقہ میں بے مثال مہارت وعبقریت حاصل تھی، اور یہ ایسی مہارت تھی جس کو دیکھ کر چشم فلک بھی دیدہ
👇🏼
حیراں بن جائے، اور یہ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ جب  آپ نے برجستگی کے اندر ایک ہی جواب میں ستر عبارتوں کا مجموعہ تقریباً نوے کتب کے حوالے سے بآسانی پیش کردیا تو آپ کے فتاوی میں کتنے ان گنت جزئیات مکتوب ہوں گے، اور عقل انسان اس بات پر حیران ہے کہ صرف کتاب کا حوالہ
#next👇🏼
Read 15 tweets
محقق یا فتنے باز ؟؟

آج کل کچھ لوگ دو چار مضمون لکھ کر محقق بننے چلے ہیں، اپنی ذاتی مشاہدات و تجربات کو بطور دلیل پیش کر کے عقائد کے مسئلے کو تحریف کرنے کی ناپاک کوشش میں ہیں، دھڑلے سے کچھ کا کچھ لکھ مارتے ہیں اور فتنہ پھیلاتے ہیں، مجھے حیرت ہے ایسے لوگوں پر جو اپنے دین کے اصول
و فروع سے بےخبر ہیں، مبلغ علم اردو کی چند کتابیں رکھتے ہیں، اور پھر یہ تبلیغ کے نام سے (وہابیوں دیوبندیوں سے رشتے داری کی جائے والا ضابطہ فاسدہ سے) بزرگانِ دین کی ان سوانحی گوشے کو استدلال کر کے اپنے لئے ہدایت وتحصیل کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!