Discover and read the best of Twitter Threads about #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ

Most recents (3)

#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
طاقت کے اپنے قوانین ہیں ، ڈر اور خوف کی اپنی سائیکی ہے۔ اس وقت ملک بھر میں جاری فسطائیت ان آخری لمحوں کی پکار ہے جب ہر حربہ اختتام کو پہنچتا ہے۔ یہ خوش فہمی سے کئی بڑھ کر طاقت کے قوانین ، خوف کی سائیکی اور تاریخ کا تسلسل ہے ۔ ذرا غور کیجیے
@ImranKhanPTI 💞 Image
اس جبر و ستم سے کیا ہو رہا ہے

1 قبضہ کمپنی کے خلاف عوامی نفرت بڑھتی جا رہی ہے اور یوں کمپنی تیزی سے اس گراؤنڈ سے محروم ہو رہی ہے جس پہ اسے قدم جمانے ہیں۔

2 عمران خان اور تحریک انصاف مظلومیت کا استعارہ بن رہی ہے اور نتیجتاً عوامی ہمدردی بڑھتی جا رہی ہے۔ یوں کہیے کہ اب
عمران خان کے ساتھ عوامی حمایت بڑھ گئی ہے اور وہ مضبوط ترین بنتے جا رہے ہیں۔

3 اس ظلم و جبر سے روایتی سیاست دان پارٹی چھوڑنا شروع کریں گے۔ یوں لوٹا کریسی اور روایتی سیاست دم توڑتی جا رہی ہے۔ آگے چل کر نظریاتی ورکرز کو ملنے والی ٹکٹوں کے بل بوتے پہ نظریاتی سیاست پروان چڑھے گی
Read 10 tweets
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
قبضہ کمپنی عمران خان کے خوف میں ہر حد پار کرتے ہوئے پارٹی کو کرش کرنے کی مہم میں لگی ہوئی ہے اور مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرا رہی ہے لیکن آج زمینی حقائق بلکل مختلف ہیں جس کا ادارک کرنے سے یہ چھوٹے ذہن قاصر ہیں۔ وہاں ظلم و ستم کر کے یہاں پناہ ڈھونڈ لی تھی
لیکن یہاں عوامی غضب کو دعوت دے کر کوئی جائے پناہ نہیں بچے گی ۔ اس کریک ڈاؤن سے قوم کو خائف کر کے اپنی شرطوں پہ جھکانے کا سوچنا پاگل پن کی انتہا کے سوا کچھ نہیں ۔

عمران خان جب تک قوم کے بیچ موجود ہے ، امن و امان رہے گا۔ اسے گرفتار کرنے کی ہر کوشش بیک فائر کرے گی۔ لوگوں
کی چادر و چاریواری کا تقدس پامال کرنے کا ری ایکشن آئے گا ۔ اس کریک ڈاؤن سے نفرت پیدا کی جا رہی ہے ۔ یہ نفرت کا لاوا پھٹے گا تو جی ایچ کیو شعلوں میں ڈھل جائے گا ، یہ نفرت کی آندھی چلی تو جاتی امرا کے درو دیوار اڑ جائیں گے ، یہ نفرت کا بم پھٹا تو بلاول ہاؤس خاکستر ہو جائے گا ،
Read 5 tweets
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
توہین پارلیمینٹ، توہین عدالت اور توہین مقدس گائے

ہم کسی فاشسٹ ملک میں رہتے ہیں جس کے تمام کے تمام ادارے اتنے حساس ہیں کہ کسی عام شہری کی جگت سے ان سب کا مورال ڈاون ہوجاتا ہے اور ان سب کی توہین ہوجاتی ہے لہذا یہ سب کے سب توہین کے نام پر اپنے ملک کے شہریوں Image
کی زبان بندی کرتے ہیں جس کا نام توہین پارلیمینٹ، توہین عدالت یا توہین مقدس گائے رکھ دیا جاتا ہے۔

توہین عدالت بس یہ ہونی چاہیے کہ عدلیہ کا حکم مکمل طور پر تسلیم کیا جائے اور اس پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے۔ عدلیہ جو بھی فیصلہ کرتی ہے اس پر تنقید کا حق اس ملک کے ہر شہری کو
ہونا چاہیئے لیکن تمیز کے دائرے میں۔

توہین پارلیمینٹ یہ نہیں کہ پارلیمینٹ پر کوئی تنقید کرے تو اس کو توہین پارلیمنٹ کا مرتکب قرار دیا جائے، توہین پارلیمینٹ یہ ہونی چاہیے کہ جو آمر پارلیمینٹ کو اپنے گھر کی غلام سمجھتے ہیں، جو سیاست دان کم سویلیئن آمر پارلیمینٹ کو اپنے مقاصد
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!