Discover and read the best of Twitter Threads about #آخری_خواہش

Most recents (1)

میں بہت احتیاط کرتا ہوں لیکن اگر کوئی میری پارٹی یا میری لیڈرشپ پر بدزبانی کرتا ہے اس وقت مجھ سے برداشت نہیں ہوتا میں پھر بھی لکھتے ہوئے بہت احتیاط کرتا ہوں۔
فیضان موت سے ڈر نہیں لگتا موت ایک نا ایک دن آنی ہی ہے۔
1/4
بس اس دن آئے جب میری پارٹی ایک دفعہ وفاق میں اقتدار میں آجائے اور میرا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں پھر بے شک موت آجائے۔ کیونکہ میں اپنی پارٹی اور اپنے چیئرمین کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں یہ میری آخری خواہش ہے۔
#آخری_خواہش
2/4
میں نے شہید محترمہ کی حکومت اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھی میں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت اپنے آنکھوں سے نہیں دیکھی۔ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حکومت اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہوں۔
#آخری_خواہش
3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!