Discover and read the best of Twitter Threads about #اداکارہ_شبنم

Most recents (1)

#سارے_بھڑوے_pti_میں

13 مئی 1978 فاروق بندیال اپنے 6 ساتھیوں سمیت #اداکارہ_شبنم کی رہائش گاہ میں داخل ہوا
ڈکیتی کی اور شوہر و نوعمر بیٹے کے سامنے اداکارہ شبنم کا ریپ کیا- کیس چلا اور مجرموں کو سزائے موت ہوگئی-

اس کیس میں جموں و کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ کے دربار کی
👇1/4
مشہور مغنیہ #ملکہ_پکھراج
کے داماد اور گلوکارہ طاہرہ سید کے جیجاجی مشہور و معروف وکیل #ایس_ایم_ظفر مجرموں کے وکیل بنے
فاروق بندیال کے ایک چچا فتح بندیال اسوقت فیڈرل سیکرٹری تھے- ایس ایم ظفر اور فتح بندیال کی کوششوں سے فوجی ڈکٹیٹرجنرل ضیاء الحق نے مجرموں کو معاف کردیا اور یہ
👇2/4
مجرم تقریباً ایک سال کےاندر رہا ہوگئے
اداکارہ شبنم کو انصاف نہ مل سکا اور وہ ہمیشہ کیلئےپاکستان چھوڑ کر بنگلہ دیش شفٹ ہوگئی

تاریخ 45 سال بعد ایک بار پھر ان کرداروں کو ہمارےسامنے لےآئی ہے:

اس سنگین جرم کا مرکزی مجرم فاروق بندیال آج pti کے پلیٹ فارم سے سیاست کررہاھے
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!