Discover and read the best of Twitter Threads about #اردو_ادب

Most recents (5)

صرف چاہتی ہوں جن کا میرے ہونے جینے سے کوئی واسطہ نہیں تھا انہیں میری موت سے بھی کوئی واسطہ نہ ہو
اس طرح کے موقع پر اکثر وہ لوگ گرد آ کھڑے ہوتے ہیں جو لمحہ بھر کا بھی ساتھی نہیں ہوتے صرف مجمع ہوتے ہیں
مجمع کا میری زندگی سے بھی کوئی واسطہ نہیں تھا
چاہتی ہوں
امرتا پریتم
#اردو_ادب
++
++

چاہتی ہوں اس کا میری موت سے بھی کوئی واسطہ نہ ہو
رسم و رواج کبھی بھی میرے کچھ نہیں لگتے تھے وہ کسی ماتمی جلسے کی صورت میں اس وقت بھی کچھ جھوٹ سچ بولنے کا تکلف نہ کریں

امرتا پریتم

#اردو_ادب
Read 3 tweets
آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے
اک شرح حیات ہو گئی ہے

جب دل کی وفات ہو گئی ہے
ہر چیز کی رات ہو گئی ہے

غم سے چھٹ کر یہ غم ہے مجھ کو
کیوں غم سے نجات ہو گئی ہے

مدت سے خبر ملی نہ دل کی
شاید کوئی بات ہو گئی ہے

جس شے پہ نظر پڑی ہے تیری
تصویر حیات ہو گئی ہے
اب ہو مجھے دیکھیے کہاں صبح
ان زلفوں میں رات ہو گئی ہے

دل میں تجھ سے تھی جو شکایت
اب غم کے نکات ہو گئی ہے

اقرار گناہ عشق سن لو
مجھ سے اک بات ہو گئی ہے

جو چیز بھی مجھ کو ہاتھ آئی
تیری سوغات ہو گئی ہے

کیا جانیے موت پہلے کیا تھی
اب میری حیات ہو گئی ہے
گھٹتے گھٹتے تری عنایت
میری اوقات ہو گئی ہے

اس چشم سیہ کی یاد یکسر
شام ظلمات ہو گئی ہے

اس دور میں زندگی بشر کی
بیمار کی رات ہو گئی ہے

جیتی ہوئی بازیٔ محبت
کھیلا ہوں تو مات ہو گئی ہے

مٹنے لگیں زندگی کی قدریں
جب غم سے نجات ہو گئی ہے
Read 5 tweets
منٹو کے پانچ افسانوں ( کالی شلوار ،بو ،دھواں ،ٹھنڈا گوشت,اوپر نیچے ,درمیان) پر فحاشی کے الزامات لگاکر ان پر مقدمات قائم کیے گئے
مگر اسے ہر بار بے قصور گردانتے ہوۓ بری کردیا گیا
گویا عدالتوں نے اسے فحش نگار کی بجاۓ حقیقت نگار قرار دیا
منٹو اور ماپاساں/اک تقابلی جائزہ
ڈاکٹر ریاض
++
++
مثلا ٹھنڈا گوشت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے کہا
جب اس نے اپنی نوجوان بیٹی کو یہ افسانہ پڑھنے کے لیے دیا
دروازے کی اوٹ سےچھپ کر دیکھا تو اسے پڑھنے کے بعد اس کے چہرے پر سراسیمگی اور خوف کے اثرات تھے
چنانچہ ایسا ادب جو خوف طاری کرے فحش نہیں ہوسکتا

ڈاکٹر ریاض
++
++

ٹھنڈا گوشتکے مقدمے کا فیصلہ منٹو کے صرف اور صرف حقیقت نگار ہونے کی اک اہم سند ہے

منٹو اور ماپاساں / اک تقابلی جائزہ
ڈاکٹر ریاض قدیر

#اردو_ادب
#تاریخ_کے_جھروکوں_سے
Read 4 tweets
کیسے ہو فراموش درد تم سے ملا ہے
کہتے ہیں لوگ یہ میرے کرموں کی سزا ہے

تو ساتھ ہے تو پاس میرے پاس وفا ہے
تو دور ہے تو ساری دنیا ہی خفا ہے

تم عشق کی تفسیریں پڑھے ہو تو بتاؤ
یہ عشق کوئی درد ہے،آفت ہے، بلا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
ہم خانہ بدوشوں کی یہ فطرت میں لکھا ہے
ہیں محو سفر ہم گو برا ہے کہ بھلا ہے

میت کو میری اس ارض پاک میں رکھنا
جو خاک مدینہ ہے مجھے اس میں شفا ہے

میں تیرے ہی سورج سے کیوں روشنی مانگو
ہے پاس میرے بھی تو اناوں کا دیا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
اس راہ محبت کی رودادیں عجیب ہیں
ڈوبا ہے دریا میں کوئی صحرا میں جلا ہے

چاہا کسی نے لوٹنا ، تو لوٹ لےگیا
ہم خاک نشینوں سے بڑا ہاتھ ہوا ہے

جس گھر بھی چلا جاے تباہی ہے لاتا
اس عشق کو لگتا ہے یہ مرشد کی دعا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!