Discover and read the best of Twitter Threads about #ازدواجیات

Most recents (7)

بیچاری کم گو۔۔۔

ویک اینڈ پہ میاں بیوی بچوں کو لے کر آوٹنگ پہ گئے۔ ڈنر کے بعد واپسی پہ صاحب نے بیگم صاحبہ سے کہا؛

صاحب: تمہیں اور بچوں کو ڈراپ کر کے میں ذرا دوستوں کے ساتھ چائے پی کر آتا ہوں

بیگم صاحبہ: دس تو بج گئے ہیں۔ اب کیا ضرورت ہے

صاحب: سب ابھی ہی جمع ہوئے ہیں۔ تھوڑی
👇
دیر میں آجاوں گا

بیگم صاحبہ: ضروری ہے ہر ہفتے جانا

صاحب: پچھلے ہفتے کہاں گیا تھا۔ تمہارے بھتیجے کا عقیقہ تھا

بیگم صاحبہ: توبہ ہے میرے میکے کا آپ کو بڑا یاد رہتا ہے۔ مجھے معلوم ہے میرے گھر والوں سے ملنا آپ کو بہت کھلتا ہے۔ کیسے طعنہ دیا فورا۔ اپنے گھر والوں کا ہوتا تو کبھی
👇
بھی نہ جتاتے

صاحب: خدا کو مانو بیگم۔ میں کہاں جتا رہا ہوں۔ صرف کہہ رہا ہوں کہ پچھلے ہفتے نہیں گیا تھا دوستوں میں

بیگم صاحبہ: میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ آپ میرے گھروالوں سے خار کھاتے ہیں۔ ہمارے ولیمے میں بھی آپ نے میرے بڑے تایا کے منجھلے داماد سے ہاتھ نہیں ملایا۔ ہماری شادی
👇
Read 10 tweets
میاں بیوی بستر پر لیٹے سونے کی تیاری کر رہے تھے۔ اچانک بیوی بولی:

" سنو ! کیا تم میرے مرنے کے بعد دوسری شادی کر لو گے"؟
شوہر موبائل پہ نظریں گاڑے
" نہیں‌بیگم۔ تمہیں پتہ ہے میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں۔ میں دوسری شادی نہیں کرونگا"

بیوی فکرمند لہجہ میں
"لیکن تم اتنی لمبی زندگی
👇
تنہا بھی تو نہیں‌گزار سکتے،شادی تو تمہیں کرنا ہی ہو گی جانو"
شوہر حیرت سے بیگم کو دیکھتے ہوئے
" او ہو بیگم تم بھی نہ ، دیکھا جائے گا ۔ اگر ضروری ہوا تو کر لوں گا، ڈونٹ وری"

بیوی دکھ بھری آواز میں
" کیا تم واقعی دوسری شادی کر لو گے" ؟
شوہر گڑ بڑا کر
" بیگم ! ابھی تم خود ہی تو
👇
زور دے رہی تھی"

بیوی زرا نرم لہجے میں سرجھکا کر بولی
" اچھا
کیا تم اسے اسی گھر میں لاؤ گے"؟
شوہر پھر سے موبائل میں مصروف بولا
"ہاں میرا خیال ہے ہمارا گھر کافی بڑا ہے اور اسے یہیں رہنا ہو گا"

بیوی
"کیا تم اسے اسی کمرے میں رکھو گے"؟
شوہر
"ہاں کیونکہ یہی تو ہمارا بیڈ روم ہے"

👇
Read 5 tweets
Copied

ایک بزرگ کولیگ سے ان کے آفس میں ایک کام کے سلسلے میں ملاقات ہوئی۔ کام مکمل ہونے کے بعد کہنے لگے کہ مجھے ایک مشورہ دیں
میری ایک قریبی رشتہ دار کی شادی تقریباً چھ سال پہلے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد اس نے جاب کی خواہش کی تو شوہر نے تھوڑی پس و پیش کے بعد اجازت دے دی۔ گھر میں
👇
اس کی نندیں اور ساس موجود تھی اس لیے گھر کے کاموں کا بھی کچھ زیادہ مسئلہ نہیں تھا۔ بچے ہوئے تو تب بھی اس نے کچھ وقت کے لیے چھٹی لی مگر جاب جاری رکھی۔اس کے شوہر نے اس سے جاب والے پیسوں کا کبھی نہیں پوچھا اور اس نے بھی کبھی گھر کے خرچ یا کسی بھی دوسری ضرورت کے لیے شوہر کو خود سے
👇
بھی کبھی نہیں دیے۔اپنے پیسوں سے اس نے سیونگ کیں، پلاٹ وغیرہ لیے
اپنے خرچ کے لیے بھی وہ شوہر سے لیتی ہے پچھلے سال اس کی دونوں نندوں کی شادی ہو گئی ہے۔ ساس کی عمر بھی تھوڑی زیادہ ہوئی ہے تو اس کے شوہر نے اسے جاب چھوڑ کر گھر سنبھالنے کا کہا۔ اس نے جاب چھوڑنے سے انکار کر دیا
👇
Read 14 tweets
ایک صاحب انتہائی پریشان حالت میں اپنی گم شدہ بیوی کی رپورٹ درج کروانے پولیس سٹیشن پہنچے
پولیس آفیسر
آپ کی بیگم کب سے غائب ہیں؟
شوہر:م
کنفرم نہیں لیکن میرا خیال ہے کل شام یا دوپہر سے باہر نکلی تھی
آفیسر
محترمہ کا قد کتنا ہے؟
شوہر
کنفرم نہیں ۔ کبھی ناپا نہیں
آفیسر
بالوں کا رنگ؟
👇
شوہر
گاہے بگاہے ہیرکلر تبدیل کرتی رہتی ہے
آفیسر
عمر کتنی ہے؟
شوہر
کنفرم نہیں۔ آفیشل ڈاکومنٹ میں 35 ہے ویسے 25 بتاتی ہے
آفیسر
آپکی بیگم جب گئی تو اس نے کونسا لباس پہنا تھا؟
شوہر
کنفرم نہیں۔ سوٹ پہنا ہوا تھا لیکن اوپر جیکٹ پہنی ہوئی تھی
آفیسر
جیکٹ کونسے کلر کی تھی؟
شوہر
👇
پتہ نہیں بلیک یا پنک
آفیسر
اچھا آپ کی بیگم گھر سے کیسے گئی؟
شوہر
میری ذاتی کار میں
آفیسر
کونسی کار تھی؟
شوہر
(ٹھنڈی آہ بھر کر )
مرسٹیڈیز بینز ماڈل 2013 لیٹ ایڈیشن، 5 سیریز، بلیک کلر، سپر چارج، 8والوز، 429 ہارس پاور انجن، ٹربوپاور، فور ویلزڈرائیو، آٹو میٹک جمع مینول فنکشن،
👇
Read 4 tweets
اگر آپ مرد ہیں اور آپ کی شادی قریب ہے تو غور سے پڑھ لیجئے

شادی کے بعد جو تبدیلی سب سے پہلے آپ محسوس کریں گے وہ لوگوں کا آپ سے ایک ہی سوال پوچھنا ہوگا
جو نکاح کے ایک ہفتہ بعد سے لے کر 3 مہینے تک پوچھا جائیگا کہ شادی کے بعد کیا چینج آیا ہے زندگی میں"
👇
#نمود_عشق
#موناسکندر Image
اب آتے ہیں زندگی کے سبق کے طرف

شادی کے بعد الماری کے 6-8 خانوں میں سے شائد آپ کو ایک یا آدھا خانہ نصیب ہوجائے اپنے کپڑے لتے رکھنے کے لیے جنکی ترتیب آپ کی بیگم کی مطابق ہوگی٫اپنی ٹانگ اڑانے سے گریز کریں ورنہ لنگڑاتے پھریں گے
کوشش کریں جو چیز استعمال کریں
👇
#موناسکندر
#ازدواجیات
اُسے واپس اپنے جگہ پر رکھے جیسے گیلے تولیہ، ورنہ آپ کو اسکول کا دور اور ماں کی ڈانٹ یاد آئے گی مگر یہ کڑوی ہوگی،

آگر کبھی آپ کی کوئی چیز آپ کی بیگم بے ترتیبی سے رکھ دے تو اچھے بچوں کی طرح خود ہی اسے اپنی جگہ پر رکھ دیں
بیگم سے شکایت کرنے پر وہ آپ کو دن،
👇
#نمود_عشق
#موناسکندر
Read 6 tweets
ایک بھائی میڈیکل سٹور گیا. اس کی بیگم گاڑی میں بیٹھی تھی. بندے کا بل بنا 198 روپے. دکاندار نے بھائی سے کہا:
" بھائی
میرے پاس 2 روپے کا سکہ نہیں ہے. آپ کہیں تو ایک گولی پیناڈول کی ڈال دوں؟"
وہ گاڑی میں بیٹھی اپنی بیگم کے پاس گیا اور ماجرا سنایا. وہ بولی
1/4
#ازدواجیات
پیناڈول کی ضرورت نہیں، اسے کہو پونسٹان فورٹ دے دے.

یہ دیکھ کر دکاندار کو شرارت سوجھی. اس نے کہا:
" بھائی وہ تو 3 روپے کی گولی ہے. آپ ایک روپیہ اور دیں."
بھائی کے پاس ایک روپے کا سکہ نہیں تھا. وہ واپس اپنی بیگم کے پاس گیا اور دوبارہ روداد سنائی. وہ بولی:
2/4
#ازدواجیات
" اچھا تو پھر بروفن لے لو."
بھائی دوبارہ دکاندار کے پاس آیا.
" سوری بھائی وہ بھی 3 روپے کی ہے."
وہ پھر واپس گیا تو بیگم بولی کہ اس سے کہو کہ 1 روپیہ چھوڑ دے.
دکاندار بولا کہ آپ 2 روپے چھوڑ دو.

وہ واپس مڑنے ہی لگا تھا کہ دکاندار کو اس کی حالت پر رحم آ گیا اور
3/4
#ازدواجیات
Read 4 tweets
ایک اٙرب پٙتی " رانا صاحب " اپنی بیوی کے ساتھ فائیو سٹار ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں ڈِنر کر رہے تھے.
ٹھیک اُسی وقت ایک بیس، بائیس سال کی ماڈرن لڑکی آئی اور رانا صاحب کو طویل فلائینگ کِس کرنے کے بعد
"پھر ملتے ہیں"
کہہ کر مٙٹکتے ہُوے چلی گئی.

1/n
#ازدواجیات
ہٙکا بٙکا بیوی لال پیلی ہوتے ہُوئے چیخی
کون تھی وہ لڑکی۔؟
رانا صاحب: (اطمینان سے)
ارے وہ.......ایسے ہی.....
گرل فرینڈ ہے میری.

بیوی : کیا کہا...... گرل فرینڈ....؟

مُجھے اٙبھی اور اِسی وقت طلاق چاہئے.

رانا صاحب : ٹھیک ہے.
کوئی مسئلہ نہیں.
لیکن سوچ لو،
2/n
#ازدواجیات
تُمھیں تُمہارے سارے واجبات تو مِل جائیں گے
لیکن وہ سال میں
آٹھ، دس بار مال میں شاپنگ،
دو بار ہِل سٹیشن کی سیر،
گیرج میں کھڑی کار،
وہ مہنگے کلٙبوں کی تُمہاری پارٹیاں،
اِن تمام چیزوں سے تُمھیں محروم ہونا پڑے گا"

بیوی سوچ میں پڑ گئی

پِھر اچانک بیوی کی نظر اُن کے
3/n
#ازدواجیات
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!