Discover and read the best of Twitter Threads about #اقبال_مومند

Most recents (1)

خیبرپختونخوا پولیس کے ایک افسر ڈی ایس پی اقبال مہمند لکی مروت میں جہادیوں کے حملے میں تین ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے، ان کی فیس بک ٹائم لائن پر پچھلے چند گھنٹوں میں سینکڑوں تعزیتی پیغام پوسٹ کیے جاچکے ہیں، اکثر ان کے اشعار پر مشتمل ہیں. جس سے ان کی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے

1
اقبال مومند کی اپنی فیس بک پوسٹس بھی ان کے شعروں، غزلوں، اور نظموں پر مشتمل ہیں، جن سے ان کی اپنے گردوپیش سے آگاہی کا اظہار، خلق کیلئے دردمندی، پشتون سرزمین پر برپا جنگ کی دہشت گردی، اس جہنم پر جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں، ان سب پر بے لاگ تبصرہ ملتا ہے.

2
شہید اقبال مومند لالا کی ایک پشتو نظم اور اردو ترجمہ

دا کېد؎ شي؟

چې د جنګ دا ټکې وران کړو دا کېد؎ شي؟
چې دا خلق انسانان کړو دا کېد؎ شي؟

عنوان : کیا یہ ہوسکتا ہے؟

جنگ کا لفظ مٹا دیں، کیا یہ ہوسکتا ہے؟
خلق کو انساں بنیادیں، کیا یہ ہوسکتا ہے؟

#IqbalMohmand #اقبال_مومند
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!