Discover and read the best of Twitter Threads about #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Most recents (24)

میرے والد مرحوم اپنے خاندان میں سب سے بڑے تھے۔1984ء میں ان کے ایک کزن مشورہ کرنے تشریف لائے۔انکی بیٹی کیلئے رشتہ آیا تھا۔میرے والد کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکا اچھے سید خاندان کا ہے،پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا۔
میرے والد نے پوچھا کہ کیا کام کرتا ہے۔جوابا" بتایا گیا کہ پولیس کی 👇
نوکری کرتا ہے۔والد نے ہنستے ہوئے کہا کہ سو اچھائیاں ایک طرف اور یہ ایک برائی ایک طرف رکھو تو برائی کا وزن زیادہ ہے۔پولیس میں لوگ بےایمانی اور رشوت لینا شروع ہو چکے ہیں۔چونکہ حرام کے آنے کا احتمال ہے،اس لئے ہماری بیٹیاں ایسی جگہ نہ جائیں جہاں حرام کا احتمال بھی ہوجود ہو۔
👇
یہ سن کر وہ صاحب چلے گئے اور انکار کر دیا۔

پھر وقت گزرا،اور 2018ء میں ایک صاحب کو لڑکی کی تلاش میں پایا اپنے بیٹے کیلئے۔مگر ان کے معیار بدل چکے تھے۔انہیں لڑکا ایسا چاہئیے تھا جو اپنی روایتی آمدنی کے علاوہ اوپر کی آمدنی بھی کما سکتا ہو۔
یہ ہمارے اقدار،معیار،اخلاقیات کا جنازہ ہے👇
Read 7 tweets
ٹوئٹر پر میرے سارے دوست قابل احترام ہیں میں کسی کی دل آزاری نہیں کر سکتا
خان کے دور میں آج کی نسبت زیادہ مہنگائی تھی، اس وقت لوڈ شیڈنگ بھی زیادہ ہوتی تھی اور آئے روز وہ بجلی بھی مہنگی کرتا تھا، اب اگر حکومت کو کچھ مہنگائی کرنی بھی پڑ رہی ہے تو سینے پر پتھر رکھ کر کر رہے ہیں
👇
ویسے بھی مہنگائی اب عالمی مسئلہ ہے، مجموعی طور پر اس حکومت میں قانون کی حکمرانی، غریب عوام کا احساس اور کرپشن و لوٹ کھسوٹ کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ کسی کی بات مت سنیں تھوڑی بہت مہنگائی کو اچھے مستقبل کی خاطر برداشت کریں
👇
تھوڑے دنوں میں گیارہ جماعتوں کی تجربہ کار ٹیم سب اچھا کر دے گی۔
یہ ایک بہترین ٹیم ہے ۔۔۔۔
آپ نے کھبی اتنا اسمارٹ وزیرِ خارجہ دیکھا ہے۔۔
کیا کبھی اتنا جلالی وزیرِ داخلہ دیکھا ہے۔۔
اسحاق ڈار کے بعد اتنا قابل وزیرِ خالی خزانہ دیکھا ہے۔۔
👇
Read 4 tweets
کل ایاز میر سے اینکر نے پروگرام میں سوال پوچھا کہ آپ کو کیا لگتا ہے کیا ہوگا 25 مئی کو
تو ایاز میر کہتا ہے سچ پوچھیں تو میں اب محتاط ہو گیا ہوں۔ عمران نے ہر بار ہمارے تجزیوں کو ردی کی ٹوکری میں دے پھینکا ہم کہتے کہ اس کی سیاست ختم ہو گئی تو یہ ایک بہت بڑا دیو بن کر
ابھر آتا ہے ۔

سچ بتائیے کیا 9 اپریل کو جب اسے ہٹایا گیا تو ہم نہیں سمجھ رہے تھے کہ اب اسکی سیاست ختم ہو گئی۔ 10 اپریل کو 9 بجے تک ہم یہی کہتے رہے کوئی نہیں نکلتا اس کے لئیے بھی کون نکلے گا لیکن جو کچھ 10 اپریل کو ہم نے دیکھا وہ ساری زندگی میں نہیں دیکھا۔ پھر اس کے بعد
ریکارڈ جلسے ۔۔۔۔۔ سخت گرمی میں دن دیہاڑے لاکھوں لوگ اکٹھے کئیے۔ تو میں اب سچ میں اپنے تجزیوں بارے محتاط ہو گیا ہوں اس نے ہمیشہ ہمیں غلط ہی ثابت کیا ۔

کچھ ایسا ہی میرے ساتھ ہوا میں نے اس کی کووڈ پالیسی کی سخت مخالفت کی ۔ لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ ٹھیک ہی کہہ رہا تھا ۔ اور اسے
Read 9 tweets
Attention plz LHR💐...
لاہور کے قارئین سے خصوصی درخواست ہے۔۔۔
بنگلادیش سے ایک صاحب نے سوشل سائٹس پر رابطہ کرکے اپنی ہمشیرہ کی تلاش کے لئے دست بستہ درخواست اور کوشش کی ہے۔۔۔
انکا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی علیحدگی سے قبل انکی ہمشرہ کی شادی لاہور کے ایک شخص سے ہوئی تھی۔۔👇🏻
ملک تقسیم ہونے کے بہن لاہور میں رہ گئی۔۔اسکے بعد ہمارا کوئی رابطہ نہ ہوا۔۔
بہن کا نام : بیگم شاہانہ ہے۔پیار سے رینا کہتے تھے۔
بہنوئی کا نام: ظفیر احمد خان ہے۔
بھانجوں کے نام: پپو۔ببلو۔ناصر۔روبینہ۔ اور دو کے نام یاد نہیں۔
1988 میں بہنوئی لاہور میونسپل کارپوریشن میں👇🏻
سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔اور پارٹ ٹائم میو ہسپتال لاہور میں سینئر لیبارٹری ٹیکنیشن تھے۔
ہم تین بھائی تھے۔۔1.مرحوم شمس العالم سرکار عرف تارا-
2۔منصور عالم سرکار عرف چاند۔3 محبوب عالم سرکار عرف رانجو۔۔
اور دو بہنیں۔۔1 مرحومہ شمس النھار عرف رینو اور دوسری شاہانہ عرف رینا👇🏻
Read 4 tweets
48 سال قبل آج ہی کے دن ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کے تقریبا چار ماہ بعد پاکستان کی پارلیمان نے آئین میں دوسری ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا اس اس اھم تاریخی دن متعلق ہمیں معلوم ہونا چاہیے
22 مئی 1974ء کے ایک روشن دن کو نشتر میڈیکل👇🏻
کالج ملتان کے تقریبا سو طلبہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے لئے چناب ایکسپریس کے ذریعے ملتان سے پشاور جا رہے تھے، طلباء نے اپنے لیے ٹرین کی ایک الگ بوگی بک کروا رکھی تھی، ہنستے کھیلتے چہکتے مسکراتے طلباء زندگی کا بھرپور لطف اٹھاتے اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے👇🏻
کہ گاڑی چناب نگر (ربوہ) ریلوے اسٹیشن پر حسب معمول رکی تو چند قادیانی نوجوان ان کی بوگی میں داخل ہوئے ان کے ہاتھوں میں مرزائی لٹریچر کے اوراق تھے جو کہ وہ مسافروں میں تقسیم کرتے پھر رہے تھے
مسلمان طلبہ نے جب سرعام اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت پر ڈاکہ پڑتے👇🏻
Read 27 tweets
کچھ لوگ صحافی کہہ رہے ہیں شیریں مزاری کی گرفتاری کے پیچھے طاقتور ادارے ہیں ...

یہی بات کچھ صحافی بھی اشاروں میں کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی سیاسی جماعت کے سپورٹرز کر رہے ہیں جبکہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بھی افواج پاکستان اور سپہ سالار پر کیا کچھ آج تک نہیں کہا👇🏻
ٹوئیٹری سیانے بلجیئم جائداد سناتے الزام عائد کرتے رہے اور ایمان مزاری تو اپنی مخصوص بچان رکھتی ہے کیونکہ یہاں اپنی حیثیت بنانے کا آسان راستہ صرف ان ہی اداروں پر زبانیں کھول دی جائیں جو خان صاحب کی سیاسی انٹری سے پہلے ہی سالمیت کے ضامن ان کرپٹ سیاستدانوں کے ہوئے تھے👇🏻
اِن جذباتی کم عقل بچوں کیلئے صرف ایک سوال اگر اس کی گرفتاری کے پیچھے انکا ہاتھ ہے تو پھر حمزہ شہباز رہائی کا حکم دینے والا کون ہوتا تھا؟
اِن مکار صحافیوں اور پیڈ ایکٹوسٹ کی چالوں کو سمجھیں ان کی چالوں میں نہ آنا یہ عوام اور فوج کو لڑوانا چاہتے ہیں یہ حکومت وقت اور سول👇🏻
Read 5 tweets
حقائق نامہ.....

1988 میں جب ضیاء دوررجیم کا خاتمہ ھوا تو ڈالر 13روپیے کا تھا
پھر پی ڈی ایم پارٹیوں کا دور شروع ھوا جو 1998 میں مشرف کے آنے پر ختم ھوا۔ڈالر 43 روپیے پر پہنچ چکا تھا۔یعنی پی ڈی ایم کے کے چور ٹولے نے 200 فیصد تک ڈالر مہنگا کیا۔اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی👇🏻
اضافہ ھوا۔
2007 مین جب مشرف دور کا خاتمہ ھوا تو ڈالر43.35 کا تھا۔یعنی ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا۔
پھر پی ڈی ایم کا دور 2007 میں شروع ھوا جو کے 2018 پر ختم ھوا۔جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ڈالر 124 کا تھا۔یعنی ان نام نہاد تجربہ کاروں نے ڈالر پھر تقریبن 200 فیصد مہنگا کر دیا👇🏻
اور اسی تناسب سے مہنگائی میں بھی اضافہ ھوا۔
مارچ 2022 میں جب پی ٹی آئی کی حکومت کو ختم کیا گیا تو ڈالر 186 کا تھا۔یعنی 45 فیصد مہنگا ھوا۔
اب سوال یہ ھے کہ چار سو فیصد مہنگا کرنےوالے تجربہ کار ،ایماندار قرار دئیے جا سکتے ھیں یا 45 فیصد مہنگا کرنے والا؟؟؟؟؟👇🏻
Read 15 tweets
بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟
آصف محمود | ترکش |روزنامہ 92 نیوز

یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟

اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے ہیں ،👇🏻
محدود پیمانے پر ہی سہی لیکن آپ ان سے شکوہ بھی کر سکتے ہیں اور جھگڑ بھی سکتے ہیں ، ان سے سوال بھی پوچھ سکتے ہیں اور الیکشن میں اپنا حساب بھی چکا سکتے ہیں لیکن کیا یہ بیوروکریٹ بھی آپ کی دسترس میں ہیں ، کیا آپ اپنی عزت نفس قربان کیے بغیر ان سے ملاقات کر سکتے ہیں؟👇🏻
یا آپ ان سے بھی کبھی کوئی سوال پوچھ سکتے ہیں؟

سیاست دان کے دفتراور ڈیرے پر تو پھر کبھی نہ کبھی آپ کو چائے پیش کر دی جاتی ہے اور آپ کو خوش آمدید کہہ لیا جاتا ہے لیکن کیا کبھی کسی بیوروکریٹ کے دفتر میں توہین اور ذلت کے احساس کے بغیر آپ جا کر ایک عدد ملاقات کر سکتے ہیں؟👇🏻
Read 23 tweets
خان صاحب کی پیٹھ پیچھے وار کرنے والے اپنے ہی منافقوں کیلئے ریاست کے غداروں کے نام ایک تحریر.......
چنگیزخان نے جب چاہ کے بخارا پر قبضا کرے لیکن بخارا کے لوگوں سے لڑنے میں کامیاب نہیں ہو رہا تھا تو چنگیزخان نے بخارا کے لوگوں کو خط لکھا کہ تم میں سے جو بہی لڑنے والوں👇🏻
سے جُدا ہو جائیگا وہ امان میں ہے

👈چنگیزخان ان سے نہیں لڑیگا

بخارا میں رہنے والے لوگوں کے دو گروہ بن گئے

1 لڑنے والے
2 خاموش ہو کے سائڈ پے رہنے والے

پھر چنگیزخان نے گروپ 2 سے کہا تم گروپ 1 سے لڑو فتح مل جانے کے بعد جو بہی سامان لوٹا وہ تمہارا ہے اور وہان کے حاکم👇🏻
بہی تمہی بننا

بخارا کے لوگ آپس میں لڑے اور چنگیزخان کے طرفدار جیت گئے

چنگیزخان نے اپنی فوج کو حکم دیا جیتنے والوں سے ہتہیار چھین لو اور سب کے سر کاٹ دو پھر سب کے سر کاٹ دیے گئے

چنگیزخان نے ان لوگوں کے لیے جملا کہا کہ اگر یہ منافق وفادار ہوتے تو اپنوں اور اپنے👇🏻
Read 4 tweets
یہ ان دنوں‌ کی بات ہے جب ایوب خان کی مقبولیت کم ہو رہی تھی۔ لارنس گارڈن لاہور میں ایک محفل میں ایک شاعر نفیس خلیلی نے یہ شعر پڑھ دیا:
دیکھتا کیا ہے میرے منہ کی طرف
قائد اعظم کا پاکستان دیکھ

اس شعر کے بعد حکومت میں کھلبلی مچ گئی کہ یہ شعر ایوب خان کے خلاف کہا گیا ہے۔👇🏻
شاعر کے خلاف حکومتی ایماء پر عدالتی تحقیق شروع ہو گئی کہ یہ شعر کیوں کہا گیا ہے۔ مقدمہ جسٹس رستم کیانی کی عدالت میں پیش ہوا۔ جسٹس کیانی نے شاعر کو یہ کہہ کر بری کر دیا کہ شاعر محبِ وطن ہے اور اس کی تجویز ہے کہ قائد اعظم نے جو ملک بنایا ہے، اسے گھوم پھر کر دیکھا جائے۔👇🏻
آپ اگر چاہیں تو نعم البدل کے طور پر شاعر نفیس خلیلی کا منہ دیکھتے رہیں۔
(انتظار حسین کی تصنیف 'چراغوں کا دھواں' سےانتخاب) اور کیا بہترین اعلی معیار صدر ایوب تھے کہ انہوں نے اپنی حکومت کے خلاف اٹھنے والی کسی آواز کو دبایا نہیں کبھی
لیکن یہاں اب معاملہ.🤕..اور سابقہ حکمران چاہتے👇🏻
Read 4 tweets
خان پور :
موضع نیل گڑھ کی رہائشی عائشہ بی بی نے اپنی بیوہ ماں حمیداں بی بی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موضع نیل گڑھ میں ہماری 40 مرلے سکنہ جگہ پر مکان بنے ہوئے ہیں جس میں سے 20 مرلے میرے والد غلام حسین اور 20 مرلے چچا خادم حسین کے نام پر ہیں👇🏻
اس مکان میں ہم 10 سال رہائش پذیر ہوئے بعد میں میرے والد ہمیں لے کر روزگار کے سلسلے میں لاہور چلے گئے جہاں ہر ایک سال قبل والد محترم کا انتقال ہو گیا ، عائشہ بی بی نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد ہماری والدہ حمیداں بی بی محنت مشقت کر کے ہم 4 بہنوں کو پالتی رہیں👇🏻
ایک ماہ قبل ہم واپس آئے ہیں اور رہنے کے لیے اپنے مکان میں گئے تو چچا خادم حسین نے آنکھیں بدل لیں اور اپنی حصے کے مکان کے ساتھ ساتھ ہمارے حصے پر بھی قبضہ کر لیا اور ہمیں دھکے دے کر گھر سے باہر نکال دیا ، خواتین کا کہنا تھا کہ ہم ایک ماہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ،👇🏻
Read 4 tweets
یہ پاکستان یا کوئی اور نہیں تھا بلکہ یہ امریکہ تھا جس نےتالبان کے کابل پر قبضے سے قبل تالبان حکومت کے ساتھ براہ راست رابطہ اور بات چیت کی تھی اور امریکہ اور اس حکومت کے درمیان براہ راست معاہدہ ہوا تھا
(وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری)👇🏻
یہ بات تو سوپر تھنک ٹینکس اور پالیسی ساز بارہا کہ چکے ہیں کہ سیاسی اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان سوپر مفاد میں نہیں ۔ سوپر کبھی بھی پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم نہیں ہونے دے گا اس کے لئے کرپٹ اور نااہل سیاسی مافیا کی کھلی حمایت کی جائے گی۔👇🏻
اور سوپر ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیۓ نواز شریف خاندان اور زرداری موجودگی لازم ہے
اب دیکھیں کہ ایک غلام اور کہاں کھڑا ہو ۔۔۔۔ یہ محض سوپر جھنڈا نہیں مائی باپ ہے یہ ان غلاموں کا جو انہیں بہت زیادہ عزیز ہے ۔۔۔۔
جتھے دی کھوتی...اوتھے ہی آن کھلوتی..🙃👇🏻
Read 4 tweets
کائنات میں 2 ٹریلین گلیکسیز ہیں۔.....

یعنی ایک انسان کہ بدلے 285 گلیکسیز۔ اور صرف ہماری گلیکسی میں 100 ارب سورج جیسے ستارے ہیں۔ فی انسان کے مقابلے 15 ستارے۔ اور ہمارے گلیکسی 2 ٹریلین گلیکسیز میں ایک نارمل درجے کی گلیکسی ہے۔ اس سے بہت بڑی بڑی گلیکسیز موجود ہیں، جن👇🏻
میں سورج سے کئی کئی سو گناہ بڑے اربون کی تعداد مین ستارے موجود ہیں۔ ابھی تک سب سے بڑا معلوم ستارہ کا radius سورج سے 1700 گناہ بڑا ہے۔ جسکا نام UY scuti ہے۔ اور سب سے بڑی معلوم گیلکسی میں 100 ٹریلین ستارے ہیں یعنی زمین پر موجود ایک ادمی بمقابلہ 1600 سے ذیادہ سورج سے👇🏻
بڑے اور چھوٹے ستارے۔ اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کائنات شاید اس سے بھی بڑی ہے۔ اور ہمارے سولر سسٹم کہ سیاروں neptune, jupiter, uranus, Saturn پر ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کی بارش ہوتی رہتی ہے۔
میرا لبڑل فلسفیوں اور ملحدین سے یہ سوال ہے کہ باقی فلسفہ تو اپنی جگہ۔👇🏻
Read 7 tweets
ہمارے جسم کا درجہ حرارت اکثر 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے........

اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.
پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے👇🏻
وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.
اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)
جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا👇🏻
ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.
جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.👇🏻
Read 8 tweets
نوریا کے حسن خیال اور دست ہنر کا لاجواب عکس......
مقبرہ بی بی جیوندی اوچ شریف........
اوچ شریف کی تاریخی اہمیت کی بنیاد یہاں کا مشہور مقبرہ حضرت بی بی جیوندی ہے جو اپنی بوسیدگی اور خستہ حالی کے باعث کسی وقت بھی زمین بوس ہو سکتا ہے، حضرت بی بی جیوندی کے حوالے سے تاریخ👇🏻
میں مختلف روایات ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے شعبہ تاریخ کے سابق سربراہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی کے مطابق بی بی جیوندی کا اصل نام بی بی جندوڈی تھا، آپ سید جلال بن سید حمید کی بیٹی تھیں جو عظیم صوفی بزرگ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کی ساتویں پشت سے تھے،👇🏻
بی بی جندوڈی بڑی عابدہ اور مستجاب الدعوات خاتون تھی، ان کی وفات 805ھ/1402ء میں ہوئی
اوچ شریف کے ممتاز محقق مفتی تنویر احمد مدنی کی تحقیق کے مطابق حضرت بی بی جیوندی، قاضی ہند، فقیہ وقت حضرت بہاء الدین حنفی سہروری بخاری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحب زادی تھیں👇🏻
Read 13 tweets
الفاظ کی اھمیت قائم رہتی ہے کیونکہ
الفاظ وبا بھی
الفاظ شفا بھی
الفاظ سزا بھی
الفاظ وفابھی
الفاظ سنگ بھی ھیں
الفاظ کے کئی رنگ بھی ھیں
الفاظ عرش پہ لے جاتے ھیں
الفاظ زمین پہ لاگراتے ھیں,,,, الفاظ بنابھی دیتے ھیں انسان،،،،اور انسانیت سے گرا بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،👇🏻
الفاظ سوچوں کو نکھار بھی دیتے ھیں،،،،،،برے ھوں تو سب بگاڑ بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،، ،،، مشکل راستوں پہ چلنے کا حوصلہ بھی دیتے ھیں،,,,,,,,,,,،،،،،،،،، کسی کے دل میں اتارتے ھیں ،،،،تو،،،، کسی کے دل سے اتار بھی دیتے ھیں،،،،،،،کوئ سن کے ھم پہ مرتا ھے ،،،،، تو،،،،،،👇🏻
کسی کو جان سے مار بھی دیتے ھیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بے جان الفاظ ،،،،، تاثیر اتنی کہ جان نکال دیں ،،،،،،،، ،،،،،،،،،،
الفاظ ہی قائل کرتے ہیں
الفاظ ہی مائل کرتے ہیں
اور الفاظ ہی گھائل کرتے ہیں..
الفاظ تاریکی بھی ،،،،،،، روشنی بھی الفاظ
کسی کے لئیے یہی عزت کاسبب👇🏻
Read 5 tweets
رٹی جانے والی کچھ باتیں اور ان کا حقیقی مفہوم

”تحریکِ انصاف cult ہے۔“

مفہوم: لوگ عمران خان سے بے تحاشا محبت کرتے ہیں جو ہماری جماعتوں کے قائدین کو حاصل نہیں۔

#امپورٹڈ__حکومت__منظور
”عمران خان populist ہے۔“

حقیقی مفہوم: عمران خان اشرافیہ کی آمریت کے لیے خطرہ ہے لیکن مجبوری ہے کہ ہم اسے حقیقی democrat نہیں کہہ سکتے۔

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
”عمران خان فاشسٹ ہے۔“

حقیقی مفہوم: عمران خان پاکستان کے قومی مفاد کے تحفظ کے حوالے سے بہت سخت ہے اور اسی سبب بہت مقبول بھی ہوگیا ہے۔

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Read 13 tweets
بہت نعرے لگائے،مارچ کئے،عوام گمراہ کیا کہ #عمران_خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے،مہنگائی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
کہتے ہیں کہ دور کے ڈھول سہانے۔
سازش کی،کامیاب ہوئی،فیصلے ہوئے اور پھر تاریخ کی پہلی اسمبلی بغیر کسی اپوزیشن کے تشکیل پائی۔
👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمرانی حکومت اس مہنگائی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی۔اپنے یقین کے سبب IMF اور عالمی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا کرتی تھی۔یہ پالشئے کی حکومت جب آئی تو ایک ہی تو بنیاد تھی،"بھکاری اپنی مرضی نہیں کیا کرتے"، تو اب وہ کیسے ایسے فیصلے کرے کہ 👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جس سے ملک کی عوام کو فائدہ ہو سکتا؟آج مخمصے کا شکار حکومت ایسے پھندے میں پھنسی ہے کہ نہ جائے ماندن، نہ پائے رفتن۔
یہ حکومت لندن میں ایک مجرم سے احکامات لیتی ہے جو تمسخر اڑانے کے مترادف ہے اس ملک کی حمیت کا اور عدالتی نظام کا۔اب وہ جج صاحب کہاں ہیں جو۔۔
👇
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Read 17 tweets
اندہ دھند
سیاسی تقلید, مہنگائی ,علاقائی, لسانی, کشمیر,مذہب کارڈز,برگرز ,حلوہ, بریانی اور سرجری پرپگھل جانے والوں کیلئے .....
جس طرح ہماری زندگی ہمارے گھروں میں موجود چیزوں کو اچھی اور بہترین کارکردگی کے لیئے وقتا فوقتا صفائی کی ضرورت پڑتی ہے۔۔اگر ہم اپنے استعمال👇🏻
میں موجود چیزوں کی صفائی کرنا چھوڑ دیں تو ان پر دھول مٹی چکنائی جم کر ایک تہہ بنا دے اور جس مقصد کے لیئے وہ ہماری زندگی میں موجود ہیں انکا وہ مقصد پورا نہ ہو۔۔اور وہ بےکار ہو کر رہ جائیں۔۔
بالکل اسی طرح ہمیں بھی وقتا فوقتا اپنے زہن،دل و دماغ شخصیت کی صفائی کی ضرورت رہتی ہے۔👇🏻
یہ جو مختلف منفی جذبے ہمارے دل و دماغ میں پروان چڑھتے رہتے ہیں ۔انکو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔ہر دن کا کچھ حصہ اپنی ذات،اپنی شخصیت کی تعمیر کے لیئے مختص رکھیں اور سیاسی رغبت حق کی جانب رکھنی ہے یا باطل کی جانب غلامی کرینگے یا آزاد باوقار رہنا اس پر سوچ کر سپورٹ کریں۔👇🏻
Read 5 tweets
کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔
جب بھی اقتدار ملتاہے،SCپر چڑھائی،ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام،ججوں کورشوت دینےاورNSکیجانب سےخودکوامیر المؤمنین قراردیےجانےجیسی حرکتیں کرتےہیں۔اپوزیشن میں جمہوریت کامنفی استعمال،حکومت میں جمہوری اقدارکا جنازہ نکالتےہیں۔مگرلوگ اب ان کیخلاف کھڑےہوچکے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ہماری حکومت نےکبھی انکا کوئی جلسہ،دھرنا یا ریلی وغیرہ نہیں روکی کیونکہ ہم جمہوریت سےمخلص ہیں۔ میں آج سیالکوٹ میں ہوں گا اور اپنےتمام لوگوں کو ہدایات دے رہا ہوں کہ باہرنکلیں اور بعدازنمازِعشاءاپنےشہروں/علاقوں میں اس فسطائی امپورٹڈحکومت کیخلاف احتجاج کریں۔
#SialkotFightsBack
Read 3 tweets
تھریڈ: اسرائیلی لابی جا کر جس شخص سے ملی ہے وہ زائنسٹ ڈینی ڈیان ہے. وہ اسرائیل کی یشا تنظیم کا سربراہ رہا ہے جو فلسطینی مسلمانوں کو ان کے گھروں سے زبردستی نکال کر یہودیوں کو لا کر آباد کرتے ہیں. ڈینی ڈیان کا خاندان خود ارجنٹائن سے آ کر آباد ہوا تھا.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور 1/ Image
ڈینی ڈیان خود بھی ویسٹ بینک میں موجود فلسطینی پراپرٹی پر قابض ہے اور وہیں رہائش پذیر ہے. یاد رہے عالمی عدالت اور اقوام متحدہ اس آباد کاری کو جنگی جرائم قرار دے چکی ہے. لیکن ڈینی نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ عالمی قوانین و قراردادیں کچھ نہیں بگاڑ سکتی. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور 2/ Image
حال ہی میں میں عرب ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کرنا شروع کیا ہے جس کا مقصد مسلم دنیا میں اسرائیل کو قابل قبول بنانا ہے. تمام بڑے مسلم ممالک پر یہودی لابیز اس بابت متحرک ہیں. پاکستان اپنی تخلیق کے وقت سے ہی اصولی موقف اپنائے ہوئے ہے کہ جب تک تصفیہ فلسطین کی مرضی سے حل نہیں ہوتا 3/
Read 6 tweets
🇺🇸کبھی کسی ملک میں اتنی افراتفری پھیلانےمیں کامیاب نہیں ہواجتنی اس نےبراہِ راست حملےکےبغیرہی🇵🇰میں پھیلادی اور یہ سب محض اس لئےہواکہ مفادپرست پھرسے🇺🇸کواڈےدیناچاہتےتھےجنکےعوض انہیں ڈالروں کی توقع تھی۔چنانچہ حکومت کی تبدیلی کی سازش کیساتھ غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
سپریم کورٹ رات کئےکھلتی ہے۔ اس سےقبل پارلیمان کی بالادستی+اختیارات کی آئینی تقسیم روندتےہوئےعدمِ اعتمادپررائےشماری کیلئےتاریخ و وقت کا تعین کیاجاتاہے! اب صدرِمملکت کو نیچا دکھایاگیاہےاور رات 1بجےایک متوسط درجےکےبابوکےفرمان کےذریعےگورنرکوہٹایاگیاہے۔ صدارت کے بغیر ہی حمزہ کا
غیرقانونی”انتخاب“پہلےہی کروایاجاچکاہے۔تبدیلئ سرکارکی امریکی سازش کےعوض ملنےوالی ن لیگ اور مجرموں کےٹولےنےایک ہی ماہ میں معیشت برباد، آئین مجروح+مرکزی وصوبائی اسمبلیاں تباہ کردی ہیں اور سیاسی مخالفین کونشانہ بناتےہوئےبندوبست میں اُدھم برپاکررکھا ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Read 5 tweets
9 اپریل سے پہلے : عمران خان نے ملک آئی ایم ایف کو بیچ دیا ہم آئی ایم ایف سے نجات دلائیں گے

9 اپریل کے بعد: الحمداللہ آئی ایم ایف سے ڈبل پیکج کی ڈیل ہوئی ہے 6 کی بجائے 8 ارب ڈالر لینگے

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1/N
9 اپریل سے پہلے: عمران خان نے انڈیا سے کشمیر کا سودا کر لیا ہم انڈیا کو منہ توڑ جواب دینگے کشمیر کا سودا کینسل کرینگے

9 اپریل کے بعد: انڈیا سے تجارت بحال کرنے کی منظوری .. کشمیر نہیں تجارت ضروری ہے

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2/N
9 اپریل سے پہلے: عمران خان نے بہت مہنگائی کردی ہم آکر چیزیں سستی کرینگے پٹرول 80 روپے ہونا چاہیے

9 اپریل کے بعد: مہنگائی کرنے جیسے سخت فیصلے ضروری ہیں پٹرول 200 سے اوپر نہ کیا تو معیشت تباہ ہوجائیگی

#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3/N
Read 7 tweets
سری لنکن عوام نے تین عشروں سے زائد اقتدار اور سیاست پر قابض کرپٹ خاندان کے گھروں کو آگ لگا دی انکے وزرا اور سرکاری پٹھووں کو گاڑیوں سمیت نہروں اور دریاؤں میں پھینک دیا اس ساری صورتحال نے شریف خاندان کو خوفزدہ کر دیا ہے جس کیونکہ جس طرح یہ سارے گھر کے افر #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
افراد بڑے بڑے حکومتی عہدوں پر قابض ہیں اسی طرح سری لنکا میں بھی صدر ،وزیراعظم اور اہم وزارتوں پر ایک ہی خاندان کے چھوٹے بڑے بھائی قابض تھے عمران خان کی تحریک کو انقلابی شکل میں ڈھلتے ہوئے محسوس کرکے شریف خاندان بھی انتہائی خوفزدہ ہو گیا ہے وہ کچھ عرصہ کے لیے اقتدار سے الگ ہونے
کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں مگر اپنے بعد اقتدار عمران خان کے حوالے نہیں ہونے دینا چاہتے اس لیے انکی پہلی کوشش ہو گی کہ کوئی ٹیکنو کریٹ حکومت بنا دی جائے اور اتحادی جماعتیں اگر متفق نا ہوں تو پھر کسی صورت مارشل لاء لگوانے کی صورت بنا دی جائے۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!