Discover and read the best of Twitter Threads about #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

Most recents (2)

میڈیا گردی، اسٹاک مارکیٹ اور اقتصادی ترقی کے مصنوعی اشاریے

دو روز سے کارپوریٹ میڈیا میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پوائنٹس کی بہتری کے چرچے ہیں، عام آدمی کو تاثر دیا جارہا ہے کہ شہباز شریف کے حلف اٹھاتے ہی قومی معیشت میں مثبت رجحان پیدا ہوگیا ہے۔ غالباً یہ قومی یادداشت کے
ضعیف ہونے کی علامت ہے۔ کیا گزشتہ برس کی رپورٹ بھول گئے ہیں؟ جس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ پر 31 بااثر خاندانوں کا قبضہ ہے۔ یہ رپورٹ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے تیار کی تھی۔

اس رپورٹ میں اسٹڈی مارکیٹ میں کارپوریٹ گروپوں اور اسٹاک مارکیٹ
میں ان کی ملکیت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ کمپنی بورڈ کو کس طرح کمپنی کے ڈھانچے اور پیشہ ورانہ انتظام پر مالک اور اس کے کنبہ کے اثر و رسوخ کی جانچ پڑتال کے لئے تشکیل دیا جاتا ہے اس پر نظر ڈال کر کارپوریٹ گورننس کو ہائی لائٹ کیا ہے.

اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ
Read 9 tweets
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ اس 3 اپریل جب رولنگ دی تھی رولنگ سے پہلے سپورٹرز باجوہ کے خلاف جب رولنگ آگئی تو حق میں تھے۔۔۔

ایسا آج بھی تھا رولنگ کوئی آ جاتی تو باجوہ ٹھیک نہیں آئی تو باجوہ خراب۔۔۔۔

رہنے دو۔۔۔۔ جب تک رزق تھا ملا جب اقتدار اللہ تعالٰی نے واپس لے لیا تو کوئی

1/4
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دے نہیں سکتا تھا۔ کوشش کرنا آپ کے ہاتھ میں تھا وہ کی آگے کامیاب اللہ تعالٰی نے دینی تھی۔

آنے والے الیکشن سے پہلے تمام لوگوں کو اللہ تعالٰی نے ننگا کر دیا ہے

اپوزیشن نے پوری زندگی کے لئے غدار وطن کا لیبل اپنے چہرے پر لگا لیا چاہتے تو اب عدم اعتماد
2/4
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
واپس لے کر 2 ماہ بعد دوبارہ جمع کروا سکتے تھے مگر اللہ تعالٰی نے وہ سوچنے کی توفیق نہیں دی۔

اگر عمران خان آج بچ جاتا تو بجٹ پاس نہ کرو سکتا اور حکومت خود بخود گر جاتی

اگر حکومت پورے سال کرتی تو ان کو ووٹ نہیں پڑنے تھے کم از کم آج اس پوزیشن میں ہے

3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!