Discover and read the best of Twitter Threads about #بندیال_چور_ھے

Most recents (2)

محمد خان بھٹی کی ویڈیو کے مطابق جسٹس بندیال مینج نہیں ہوسکتے
جبکہ #عمرعطا_بندیال_چوروں_سردار_ھے
باقی منیب اختر، اعجاز الحسن، مظاہر نقوی، لاہور کورٹ سے امیر بھٹی، شاہد کریم، فاروق حیدر،
شاہد جیمل مینج ہوتے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور امیر محمد بھٹی نے اپنے داما کو تحریک انصاف کی
👇1/4
حکومت سے13 ارب روپےکے
پیپر پروجیکٹس دلوائے،جو صرف کھاؤ پیو پروجیکٹس ہوتےہیں
محمدخان بھٹی کا انکشاف

پوری لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر محمد بھٹی کےداماد علی ساہی
نےمینج کی ہے۔جسٹس امیر بھٹی نےیقین دہانی کروائی لاہور ہائیکورٹ سےتحریک انصاف کےخلاف کوئی فیصلہ
#ججوں_کا_چیف_چور_ھے
👇2/4
نہیں آئےگا
محمد خان بھٹی کا ایک اور بڑا انکشاف

تحریک انصاف کو کیسز میں ریلیف دینےکے بدلےجسٹس امیر بھٹی نے تحریک انصاف کی حکومت سے ٹھیک ٹھاک فائدے اٹھائےہیں انکے کوئی کام نہیں رکتے تھے۔انکے داماد علی ساہی نے بھی بڑے فائدے حاصل کیے ہیں:محمد خان بھٹی کا انکشاف
#بندیال_چور_ھے
👇3/4
Read 4 tweets
#ٹرکوں_والے_جج
سب جج چور ہیں
تحریک انصاف
چوہدری پرویز الٰہی
اور #عمراندار_ججز کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی،
کون کون سےججز اس سازش میں ملوث ہیں ہیں اور کون کس کا فرنٹ مین ہے.
پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

سپریم کورٹ سے سارے فیصلے
👇1/7
تحریک انصاف کےحق میں آتےہیں ان فیصلوں کو کون مینج کرتاھے اسکی ساری ذمہ داری جسٹس مظاہر نقوی منیب اختر اور جسٹس اعجاز الحسن نےلی ہوئی ہے
مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراؤنڈ یہ ہےکہ انکے دونوں بیٹے انکےفرنٹ مین ہیں دونوں ہر برے کام میں مبتلا ہیں کرپشن کرتےہیں
#چیف_جسٹس_شرم_کرو
👇2/6
اور ٹکا کر کرتے ہیں.مظاہر نقوی کے بیٹے صبح سے شام اور رات سے صبح تک کرپشن کرتے ہیں ان کے بارے میں تحریک انصاف اور پرویز الٰہی بھی کہتےہیں یہ فیصلےہمارے حق میں کرواتےہیں انکا کوئی کام رکنا نہیں چاہیے
مظاہر نقوی کےبیٹے پوسٹنگ اور ٹرانسفر میں بھی پیسےکماتےہیں
#بندیال_چور_ھے
👇3/6
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!