Discover and read the best of Twitter Threads about #بیربل

Most recents (1)

#مثبت_سوچ

اکبر کے نورتن میں سے ایک #بیربل 👇
جو ہوتا ھے
اچھے کیلئے ہوتا ھے
👇
ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ کنارے پر تیر کر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے،
👇1/5
آخر کار اپنا ایک ہٹ(جھونپڑی) تیار کرتا ہے، جھاڑیاں اور تنکےاکٹھے کرتا ہےاور اپنےلئے ایک چھت بنا لیتاھے۔ کافی دن اسیطرح اس جزیرے پر صبر کرتا رہتا ہے اور روز تھوڑےبہت پھل کھا کر گزارہ چلا رہا ہوتاھے کہ ایکدن جب وہ جنگل سےپھل لا رہا ہوتا ہے تو دیکھتا ہےکہ اس کے ہٹ (جھونپڑی)
👇2/5
کو آگ لگی ہوئی ہوتی ہے، وہ بہت دل برداشتہ ہوتا ہے اور سوچتا ہے کہ اے خدا میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہا ہے؟ وہ بہت روتا ہے اور روتے روتے سو جاتا ہے، جب اس کی آنکھ کھلتی ہے تو دیکھتا ہے کہ ساحل پر ایک بڑا بحری جہاز کھڑا ہوا ہوتا ہے، وہ بہت خوش ہوتا ہے اور اس کی طرف بھاگتا ہے۔
👇3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!