Discover and read the best of Twitter Threads about #تصویرنمبر2_3

Most recents (1)

#آؤ_شجرکاری_کریں
سٹرس سکیب ڈسیز کا علاج:

یہ 👇چکوترے کا پودا ہے۔
جوکہ انتہائی بیماری کے باعث بہت بری حالت میں چلا گیا تھا۔
#تصویرنمبر1 آج کی ہے جس میں واضح طور پر پودے کو ہرا بھرا اور بیماری سے محفوظ دیکھا جاسکتا ہے۔ Image
#آؤ_شجرکاری_کریں
#تصویرنمبر2_3 20مئ کی ہیں اس دن ہی پودے کا علاج شروع کیا تھا۔
#تشخیص_وعلاج
#بیماری=سٹرس سکیب ڈسیز
#علاج ملچنگ کے ذریعے اس کے پانی کو کنٹرول کیا گیا جسکے نتیجے میں کم پانی سے ہی اس کا گزارہ ہوتارہا
گھریلوں ٹوٹکے اس بیماری میں پودے کو نیپال یاترا کروا دیتے ۔ ImageImage
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس #ناسور کو ختم کرنے کے لیے ادویات کی طرف رخ کرنا پڑا۔
#ادویات۔
سائپر متھریں پلس پرفینو فاس
(پولی ٹرین سی سائجنٹا)
لیمبڈا سائ ہیلو تھرن
(جعفر برادر)
1+1 ملی لیٹر فی لیٹر پانی میں۔
تصویر نمبر1میں رزلٹ ۔ ImageImage
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!