Discover and read the best of Twitter Threads about #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران

Most recents (8)

آج کل میڈیا پہ کچھ اینکرزپبلک سےسوال کر رہےکہ پانج کام بتائیں اس پارٹی کےجس کوآپ ووٹ کررہے

تو انصافی یہ چند وجوہات رٹ لیں

1. عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اس نے UN میں اسلام فوبیا پہ آواز اٹھائی اور قرارداد منظور کروائئ 1/8

#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
جس میں مذہب یا عقیدے کی بنیاد پہ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیا

2. صحت کارڈ کو یونیورسل کیا کے پی اور پنجاب کے بہت سے اضلاع میں اسکو یونیورسل کیا گیا جس پہ غریب عوام نے مفت علاج کروائے

3: احساس ریڑھی بان: یہ پراجیکٹ اسلام آباد سے شروع کیا گیا جس میں informal اکانومی
2/8
کو فارمل کرنے کی کوشش کی گئ لیکن رجیم چینج کے بعد یہ رک گیا

4: احساس انکم پروگرام کے اندر 7 لاکھ سے زائد لوگ وہ تھے جو اہل ہی نہیں تھے جن میں 22 گریڈ کے افسران بھی انکم سپورٹ لے رہے تھے لیکن عمران خان کی حکومت میں انکو اس پروگرام سے نکالا گیا اور صرف ضرورت مندوں کی مدد کی
3/8
Read 9 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
یہ بیانیے (Narrative) کی جنگ ہے۔ نئے سیاسی افق پہ بیانیے کے بغیر کوئی قوت survive نہیں کر سکتی ۔ بیانیہ بقا کا مسئلہ ہے

تحریک انصاف کا بیانیہ ایک آزاد خوشحال ، پرامن ، خوددار اور فلاحی پاکستان کے قیام کی جدوجہد ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ زمینی
@ImranKhanPTI Image
خداؤں کی خدائی سے انکار کر کے خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول یعنی برابری کے تعلقات کا جو نعرہ پارٹی بنتے ہی لگا تھا ، وہی آج بھی قائم ہے۔ موجودہ رجیم چینج آپریشن میں بیرونی مداخلت اور سازش کا بیانیہ انتہائی اہم ہے جس پہ اس وقت کی پوری سیاست کھڑی ہے۔ تحریک انصاف کو اس بیانیے کی
تقویت میں ایک ڈاکومنٹڈ ثبوت ملا ن سائفر ہماری سیاست کا اہم ترین جزو ہے۔ عمران خان نے ایک بار پھر اس سائفر کی حقیقت پہ بات کی ہے جسے جھٹلانا ممکن ہی نہیں تاہم وہ کہتے ہیں کہ دراصل یہ سازش تیار امریکہ میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہوئی ہے ۔ یوں سازش امریکہ نے نہیں کی بلکہ اندرونی
Read 8 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
1977/78 میں جب روسی افواج نے افغ انستان پر حملہ کرکے افغ انستان میں داخل ہوئی تو اس وقت امریکہ کو اس جنگ میں کوئی سروکار نہیں تھا۔وہ اس جنگ میں نیوٹرل تھے۔ یہ پاکستان کے ضیا الحق اور اس کے ساتھی تھے جنہوں نے اس جنگ میں امریکہ کو گھسیٹا اور کیسے گھسیٹا
اس کی ایک بڑی لمبی سٹوری ہے جس کو میں مختصر بیان کردیتا ہوں۔

اس وقت امریکہ کا ایک سینٹر ہوا کرتا تھا جس کا نام چارلی ولسن تھا یہ وہ سینٹر تھا جس کے ذریعے پاکستان کے اس وقت کے عظیم ضیا الحق اور اس کے ساتھیوں نے ایک خاتون ہایئر کرکے چارلی ولسن کو اس خاتون کا عادی کرکے اس کے
ذریعے امریکہ کو اس جنگ میں گھسیٹا۔ اور پھر امریکہ تقریبا 1 یا ڈیرھ سال بعد اس جنگ میں کودا۔

اپریل 2022 کی رجیم چینج میں بھی سیم یہی گیم کی گئی۔ جب تک ٹرمپ تھا ٹرمپ نے اس انٹرفیئریئنس والی پالیسی کو ترک کیئے رکھا جس وجہ سے سب کچھ صحیح چلتا رہا۔ ٹرمپ نے پاکستانی اسٹیبلیشمینٹ
Read 9 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
25 جولائی 2018 کو الیکشن کی تاریخ تھی اب اس الیکشن کی تاریخ سے پہلے ہونے والے کچھ واقعات پٹواریوں کی اپنی زبانی دہراتے ہیں

1۔ جولائی 2018 میں شہباز شریف کے ساتھ ڈیل فائینل ہوچکی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف ہوگا اور کابینہ بھی فائینل ہوچکی تھی لیکن
معاملات پھر فائینل نہیں ہوپائے تو الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔

سہیل وڑائچ 2020

اس کالم کو لکھنے پر سہیل وڑائچ کو وہ کالم ڈیلیٹ کرنا پڑا۔اور معافی مانگنی پڑی۔

اس کے بعد ساری کہانی کھل کر سامنے آئی کی 25 جولائی 2018 کو بند ہونے والا آر ٹی ایس
دراصل تحریک انصاف کا مینڈینٹ چوری کرنے کے لیے کھیلا گیا کھیل تھا اور اس کھیل سے تحریک انصاف کو مرکز میں 132 سیٹوں سے کم کرکے 116 سیٹوں پر لایا گیا اور پنجاب میں تحریک انصاف کی 15 سیٹیں کم کردی گئی اور یوں مرکز اور پنجاب دونوں جگہوں سے سمپل میجورٹی سے محروم کردیا گیا۔

وجہ 2018
Read 8 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
ایک زمانہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس چھپنے کے لیے کرپٹ سیاستدان ہوا کرتے تھے۔ وہ انھیں آگے کرکے عوام کے سامنے معصوم بن جایا کرتے تھے

سیاستدانوں کے کرتوت اور ان کی حرام خوریوں کے سامنے اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیمو فلاج ہوجایا کرتا تھا

عوام بھی دیکھتی تھی کہ
زرداری کے سوئس اکاؤنٹس ہیں جن کے لیے خط لکھنے سے ان کا اپنا وزیراعظم انکاری ہے۔ پھر سرے محل ہے۔ منی لانڈرنگ کے معاملات ہیں

دوسری طرف شریف خاندان بھی حرام خوریوں میں کم نہیں۔ ان کی بیرون ملک فیکٹریاں ہیں، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ہیں۔ دنیا کے سامنے مقدمہ چلا اور سب نے دیکھا کہ
نواز شریف رسید کے نام پر ایک چِندی نہ دکھا سکا۔

ان خاندانوں کی شوگر ملیں، جابجا جائیدادیں اور منی لانڈرنگ کے قصے، بے نامی اکاؤنٹس، غرض کے ایسے کئی کیسز ہیں جن کا یہ خاندان آج تک کوئی جواب نہ دے سکے

اسٹیبلشمنٹ کے لیے ایسے کرپٹ سیاسی خاندان کسی نعمت سے کم نہیں تھے

وہ ان کے
Read 10 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے۔۔یہ کہاوت آپ سب نے سن رکھی ہے۔۔پاکستان کی 60 فیصد آبادی ینگ ہے اور یہ ینگ جنریشن سب سے بڑی شیطان کی آنت ہے اس سے بھی آپ اتفاق کریں گے۔ اور عمران خان نے اس وقت پاکستان کی 60 فیصد ینگ جنریشن میں سے میجورٹی کو سیاست کی طرف
گامزن کردیا ہوا ہے۔

چاہے وہ پی ٹی آئی کے حق میں ہو یا پی ٹی آئی کے خلاف لیکن میجورٹی ینگ جنریشن کو سیاست پر لگایا۔ اور اس میجورٹی ینگ جنریشن کا میجر حصہ پی ٹی آئی کا فین ہے۔ اگر تم لوگوں نے عمران خان کے ساتھ کچھ کیا تو یاد رکھنا یہ ینگ جنریشن تمہیں ناکوں چنے چبوادے گی۔ تمہیں
ان 10 مہینوں میں اندازہ ہوچکا ہوگا کہ یہ والی جنگ بلوچستان اور کے پی میں لڑے جانی والی جنگوں سے بہت مختلف اور بہت ہی مشکل ہے۔

لہذا اس ینگ جنریشن کا امتحان مت لو۔ ایک وقت تھا جب کہا کرتے تھے کہ اس قوم کو اس مخصمے میں مت ڈالنا کہ انہیں تم یا عمران خان میں سے کسی ایک کو منتخب
Read 4 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
آپکو یاد ہوگا کہ جب عمران خان نے دور روس کیا تو پیوٹن نے اسی وقت جنگ چھیڑ دی عمران خان کو اس دورے میں وہ فیم ملا کہ وہ انٹرنیشنل طور پر ہائی لایئٹ ہوگیا اور کسی تھرڈ ورلڈ کنٹری کے لیے یہ صورت حال ایک جیک پاٹ ہوتی ہے۔۔عمران خان تو پہلے ہی
@ImranKhanPTI 💞 Image
انٹرنیشنل فیم اور لائم لایئٹ میں تھا۔۔

بہت سے احباب یہ سوچ رہے کہ اپنے والا امپورٹڈ مسلط شدہ پرائم منسٹر ترکی کیوں جارہا تھا۔تو اس کے پیچھے یہی وجہ تھی کہ ساری دنیا کی نظریں اس وقت ترکی پر ہیں اور یہ چاہتا تھا کہ میں ایسے وقت میں ترکی میں ہوں اور یوں مجھے انٹرنیشنل فیم مل جائے۔۔
لیکن یہ بھول گیا کہ ترکی کا صدر اپنے والے سے بڑا ڈرامہ باز ہے اور دنیا کا اصول ہے کہ ایک میان میں 2 تل واریں نہیں رہ سکتی۔اس لیے ترکی نے زلیل کرکے دورہ کرنے سے روک دیا۔

اگر مدد کا اتنا ہی شوق ہے تو شام میں بھی زلزلہ آیا اس ڈرامے کو کہو ترکی
Read 4 tweets
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
سوشل میڈیا پر یہ میپ وائرل ہورہا ہے جس میں ان ممالک کو دکھایا گیا ہے جو روس کے خلاف، یوکرین کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں

اس نقشے میں آپ باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ اس پورے خطے میں صرف ایک ہم وہ بیغیرت غلام ہیں، جو امریکی حکم پر ٹٹو بنے روس کے خلاف کھل کر
پارٹی بنے ہوئے ہیں

باقی ہر ملک، بشمول بھارت، بنگلہ دیش، گلف ممالک وغیرہ اس جنگ میں غیر جانبدار ہیں

کوئی بھی اپنے طاقتور پڑوسی، روس سے تعلقات بگاڑنے اور علاقائی مفادات سے جڑے، قومی مفاد کا سودا کرنے پر تیار نہیں

ماسوائے پاکستان کے۔۔۔۔۔۔

اس خطے میں یہی ایک بیغیرت ریاست ہے جو
مغربی پریشر کے سامنے لیٹ چکی

پاکستانی سیاست کو سمجھنا ہے، تو خطے میں امریکی پالیسیوں کو اسٹڈی کرو

عمران خان نے اپنے دور حکومت میں، واشگاف الفاظ میں اس پالیسی کا اظہار کیا تھا کہ ہم کسی پرائی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں اور امن میں اسے
Read 16 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!