Discover and read the best of Twitter Threads about #توشہ_خانہ

Most recents (2)

توشہ خانہ اور اسلاف

لیث بن ابی رقیہ سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ مال فئی میں عنبر خوشبو لائی گئی۔ ماحول معطر ہوگیا۔ حضرت نے اسے ہاتھ لگا کر دیکھا، پھر منشی سے کہا کہ اسے بازار میں بیچ کر پیسے سرکاری خزانے میں جمع کرا دو۔
اس دوران خوشبو سونگھنے کیلئے آپ نے ہاتھ ناک پر رکھے۔ فوراً ہی غلطی پر متنبہ ہوئے اور پانی منگوا کر وضو کر لیا۔ یعنی ہاتھوں سے اس کی خوشبو بھی صاف کرلی۔ لیث نے پوچھا کہ حضرت، آپ نے اسے استعمال تو نہیں کیا، صرف سونگھا ہی تو ہے، پھر بھی ہاتھ منہ دھونے کی کیا ضرورت؟ فرمایا:
لیث! تعجب ہے تجھ پر، عنبر کا یہی تو فائدہ ہے کہ سونگھا جائے، اسے کھایا پیا تو نہیں جاتا۔ پھر آپ کے پاس مشک خوشبو لائی گئی۔ (ظاہر ہے مشک اور عشق چھپائے کہاں چھپتے ہیں) پھر ماحول معطر ہوگیا تو آپ نے ناک ہی ڈھانپ لی کہ سرکاری خوشبو بھی ناک میں داخل نہ ہو۔ یہ تو مشہور ہے کہ جب
Read 6 tweets
#فارن_فنڈنگ
#توشہ_خانہ
#ناجائز_بیٹی

تحریک انصاف کی قیادت اور پڑھے لکھےلوگ جانتےہیں کہ ان تینوں کیسز میں کوئی بھی عدالت یا ججز کتنی بھی عمران نیازی کی حمایت کریں
لیکن اسےبچا نہیں سکتے
یہ تینوں کیسز ثابت شدہ ہیں
ان کیسز میں عمران نیازی کو نااہل کرنا، قید و جرمانے کی سزا کے
👇1/4
علاوہ پارٹی پر پابندی تک کی سزائیں منطقی ہیں،

یہ سارا شور و غل اور عدالتوں
سےفرار کی حکمت عملی عمران نیازی نےاپنائی ہوئی ہے
یہ سارے ہتھکنڈےصرف ان کیسز سےبچاو کےراستےتلاش کرنےکیلئے وقت حاصل کرناھے
اس آسرے پر ہنگامہ برپاھےکہ جلد سےجلد الیکشن ہونگے تو میں جیت جاوں گا، اور
👇2/4
پھر ان کیسز کو ڈیل کر لوں گا،

مجھے تو وفاقی حکومت اور اداروں کی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آخر کس بات کا انتظار کیا جارہا ہے، اور ان کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کیوں اتنی سست روی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، یہ چھوٹے چھوٹے کیسز میں وقت کیوں ضائع کیا جارہا ہے، اور یہ عدالتیں
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!