Discover and read the best of Twitter Threads about #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Most recents (24)

مطمئن بغیرت اور امریکی سازش
ضرور پڑھیں

سوال: حکومت بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں کتنی سیٹیں چاہئے ہوتی ہیں ؟
عمران نیازی کا جواب: 172
سوال: آپ کے پاس کتنی سیٹیں تھیں ؟
عمران نیازی کا جواب: 155
سوال: پھر آپ نے کیسے حکومت بنائی ؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عمران نیازی کا جواب: مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، پیر پگاڑا، اختر مینگل، نوابزادہ شاہ ذین بھگٹی، عوامی مسلم لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی اور آزاد امیدواروں کو ملا کر ۔
سوال: پھر آپ کی حکومت کیسے ختم ہوئی ؟
عمران نیازی کا جواب: جب میرے اتحادیوں ایم کیو ایم،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بلوچستان عوامی پارٹی، شاہ ذین بھگٹی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا ۔
سوال: جب آپ کے پاس 172 سیٹیں ہی نہیں رہیں تو پھر امریکی سازش کیسے ہوئی ؟
عمران نیازی: چپ ۔
سوال : کیا آپکے کسی رکن نے آپکے خلاف ووٹ دیا ؟
عمران نیازی: جی نہیں کسی نے نہیں دیا ۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 4 tweets
میں مفتاح اسمعیل ہوں
🤪
ایک مشہور پہلوان نے 10 سوکھے لیموں نچوڑ کر ایک گلاس بھر دیا لوگ حیران رہ گئے، اس کے بعد اس نے چیلنج کیا کہ کوئی ہے جو 20 لیموں نچوڑ کر بھی اتنا جوس نکال سکے لوگ خاموش رہے، کوئی آگے نہیں بڑھا سوائے ایک آدمی کے، اس آدمی نے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پہلوان سے کہا میں تمہارا چیلنج قبول کرتا ہوں میں 20 لیموں سے نہیں بلکہ صرف 10 لیموں سے ہی اتنا جوس نکالوں گا اور ہاں لیموں بھی وہ جس سے تم پہلے ہی نچوڑ کے سارا رس نکال چکے ہو، سارا مجمع اسے پاگل سمجھنے لگا اور پہلوان بھی اسے حیرت سے دیکھنے لگا،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لوگوں کو حیرت اس وقت ہوئی جب اس شخص نے یہ معجزہ کرکے دکھا دیا اور ان سوکھے ہوئے 10 لیموں سے ایک گلاس رس اور نکال کے دکھایا۔ پہلوان کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا، اس نے حیرت سے پوچھا: بھائی تم بھی پہلوان ہو …؟؟
وہ آدمی بولا: نہیں میں ”مفتاح اسماعئیل ہوں“
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 4 tweets
سومنات کا مندر کس نے توڑا

سکول میں تاریخ کا پیریڈ ہورہا تھا اچانک محکمہ تعلیم کی ایک آفیسر داخل ہوا اور ایک شرارتی نظر آنے والے لڑکے کو کھڑا کرکے سوال کیا: بتاؤ سومنات کا مندر کس نے توڑا ؟
لڑکا اس آفیسر کے اچانک سوال سے بوکھلا گیا اور بولا: سر قسم لے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لیں میں نے نہیں توڑا۔
آفیسر کو اس لڑکے کی کم علمی پر بہت غصہ آیا اس نے کلاس میں موجود ٹیچر سے کہا: دیکھئے جناب…! میں نے اس سے پوچھا سومنات کس توڑا یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے نہیں توڑا،
ٹیچر نے جواب دیا: یہ جھوٹ بول رہا ہے اسی نے توڑا ہوگا کیونکہ یہی ہر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
الٹا کام کرتا ہے،
ٹیچر کی تعلیمی قابلیت دیکھ کر محکمہ تعلیم کے آفیسر کا پارہ چڑھ گیا اس نے پرنسپل کو بلوا لیا اور اس سے کہا:میں نے اس لڑکے سے پوچھا سومنات کا مندر کس نے توڑا؟ یہ کہتا ہے میں نے نہیں توڑا، اور جب آپ کے سکول کے تاریخ کے ٹیچر سے پوچھا تو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 6 tweets
قادیانی کیسے مسلمانوں کا ایمان لوٹتے ہیں۔

ایک بزرگ فرماتے ہیں کچھ دن پہلے ایک محفل میں بیٹھے تھے قادیانیوں کا ذکر چلا تو ایک صاحب بڑے فخر سے بولے کہ میرا ایک قادیانی سے چالیس سال سے تعلق ہے لیکن اس نے تو مجھے کبجی گمراہ کرنے کی کوشش نہیں کی،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
وہاں ایک بزرگ بھی بیٹھے تھے انہوں نے کہا کہ قادیانی ہو اور کسی مسلمان کا ایمان نہ لوٹے ایسا ممکن نہیں قادیانیوں کی دشمنی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے امتیوں سے ہے۔
ہر قادیانی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھنے والے مسلمانوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کا ایمان خرید لے، اگر ایسا نہ ہو تو بھی وہ اس کوشش میں رہتا ہے کہ یہ مسلمان نہ رہے، جب اس سے پوچھا کہ قادیانی نے کبھی کوئی سوال کیا تو کہنے لگا بہت سال پہلے ایک سوال کیا تھا لیکن اس کا جواب نہ دے سکا، جب اس سے پوچھا کہ سوال کیا تھا ؟
تو وہ بولا کہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 8 tweets
اے کیہڑا پاکستان اے

غربت کا مارا عیسیٰ پاکستان سے دبئی کمانے پہنچا،
ترقی کرتے کرتے بڑا بزنس مین بن گیا اور دفتر آسمان کو چھوتی اونچی عمارت میں لے لیا،
بوڑھے باپ کی یاد آئی تو اسے وزٹ ویزا بھیج کر بلوایا،
ڈرائیور کو نشانی بتا کر ایئرپورٹ لینے بھیجا،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
باوردی ڈرائیور چمچماتی لمبی کار میں ایئرپورٹ سے لایا،
دفتر والی بلڈنگ میں لگی شیشے والی لفٹ میں سوار کرا کے اوپر لے جانے لگا،
پہلی بار لفٹ میں سوار بوڑھا خوفزدہ باہر کے مناظر دیکھنے لگا،
ساتھ والی عمارتیں نیچے رہ گئیں،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بادل بھی نیچے رہ گئے تو خوف سے نکلتی جان کے ساتھ ڈرتے ڈرتے ڈرائیور سے پوچھا:
”پتر …! مینوں کیڑھے عیسیٰ کول لے کے چلا ایں …؟

پٹرول ڈالر سے اوپر جا رہا ہے اور ڈالر ہے کہ کٹی پتنگ کی طرح اوپر ہی
اوپر جائے جا رہا ہے،
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 4 tweets
قادیانی کیسے مسلمانوں کا ایمان خراب کرتے ہیں

پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کیلئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی قادیانیت قبول نہیں کریگا۔ قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لڑکی فوجی آفیسر کیساتھ روانہ کردی شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیا جاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں؟ مرزا سچا نبی ہے یا نہیں؟ فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی، رات کو استخارہ کیا تو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 12 tweets
فتنہ قادیانیت کے بعد ایک اور خطرناک
”فتنہ گوہر شاہی“

فتنہ قادیانیت کے بعد موجودہ دور میں ایک اور خطرناک فتنے نے سر اٹھایا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں آج ہم اسی مذہب کے بارے میں کچھ بتانے جا رہے ہیں، شاید بہت سے لوگوں کو برا بھی لگے لیکن
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کسی کے ناراض ہونے سے ہم حق نہیں چھپا سکتے،اس فرقے کا طریقہ واردات اس لحاظ سے بہت پراسرار اور خطرناک ہے کہ ناصرف اہلسنّت ہونے کا دعوٰی کرتے ہیں بلکہ اعلی حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی اتباع اور عقیدت کا بھی دم بھرتا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے لیکن حقیقت میں یہ فتنہ اہلسنت سے بالکل الگ ہے اور انہیں بدنام کررہا ہے اس فتنے کا نام ہے
”فتنہ گوہر شاہی“
یہ اہلسنّت کو بدنام کرنے اور نوجوانوں کو راہِ حق سے بہکانے کیلئے اہلسنّت کا لیبل لگاکر مسلمانوں کو گمراہ کرتے ہیں تمام مسلک کےعلماء نےاس فرقے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 14 tweets
یہ وطن تمہارا ہے۔

یہ وہ عظیم محافظ لفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ہے جس نے ایک کھرب پچاس ارب کی معمولی سی رقم اپنے بچوں پر خرچ کیا کردی اس پر کرپشن کا بہتان لگا دیا گیا بلڈی سویلینز کو آگ لگ گئی اور اس معصوم محب وطن کے خلاف الزامات کی بھرمار شروع کردی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️ Image
اب اگر وہ اپنے سخت ترین فرائض کی ادائیگی کے بعد تھوڑا آرام کرنے کی غرض سےفرانس میں رہائش پزیر اپنے اہل خانہ کے پاس گیا تو کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے
اس ”محب وطن“ کو کوسنے دینے والو بتاؤ کیا پہلے کوئی ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک شفٹ نہیں ہوا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زرا سروے تو کرلو گوگل ہی کھنگال لو 99 فیصد باہر ہیں پھر طعنہ زنی کے لئے یہی معصوم کیوں …؟
اب کہا جارہا ہے کہ یہ نیب کے بلانے پر نہیں آیا، اب بتائو اس دو ٹکے کی کرپشن پر ایک جنرل کو نیب کے سامنے آنا چاہئے …؟
کیا ایک جنرل کو نیب کو اپنے آرام میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 7 tweets
ہم کیسے برباد ہوئے ؟

ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ہے نہ حساب،
میڈیکل الاونس 67000 روپے،
گارڈن چارجز 25000،
آفیسر الاونس 269525 روپے،
ہر گھنٹے میں 4.5 لیٹر فیول پھونکنے والا 22 KV کا جنریٹر،
بنیادی تنخواہ 6 سے 7 لاکھ،
یوں ایک جج اس مقروض ملک کو لاکھوں میں پڑتا ہے باقی درجنوں کورٹس کے سینکڑوں ججز اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
سینکڑوں دیگر سرکاری محکموں اور اداروں کے ہزاروں افسران کی عیاشی کے جملہ لوازمات کو اسی پہ قیاس کر سکتے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیقاتی رپورٹ کیمطابق عام تاثر کے برعکس پاکستان میں سرکاری افسران کی تنخواہیں اگر
مراعات سمیت #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 10 tweets
بیچاری پاکستانی قوم

ایک خاتون نے اپنا بیمار گدھا مکمل طور
پر صحتمند بتاکر 10 ہزار روپے میں بیچ دیا
ایک دن بعد گدھا مرگیا، خریدار نے خاتون سےشکایت کی کہ آپ نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کہ گدھا صحتمند ہے بس ذرا موسم کی وجہ سے سست ہورہا ہے
خاتون نے کہا:زندگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی گارنٹی تو میں نے نہیں دی تھی پھر بھی آپ مرا ہوا گدھا مجھے واپس پہنچادو؛
کسان نے پوچھا کہ مرے ہوئے گدھے کا آپ کیا کرو گی؟
خاتون نے کہا کہ میں ایک مہینے بعد
اس مرے ہوئے گدھے کی آدھی قیمت آپ کو واپس دے دوں گی
کسان نے کہا منظور ہے؛ میں مرا ہوا گدھا آپ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تک پہنچا دیتا ہوں اور ایک مہینے بعد آکر 5 ہزار روپے لے لوں گا
مہینے بعد کسان واپس گیا تو دیکھا کہ خاتون کے پاس وہی مرا ہوا گدھا موجود ہے لیکن اسنے کسان کو پانچ ہزار روپے خاموشی سے واپس دے دیئے کسان کو حیرت ہوئی اور پوچھا کہ آپ نے مرے ہوئے گدھے سے پیسہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 6 tweets
مفت پٹرول

پاکستان میں 1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے باقی آپ خود اندازہ لگا لیں
تمام صوبائی اسمبلیوں، سینٹ، نیب، و دیگر تمام سرکاری سول و فوجی افسران بھی ملکی ناجائز مراعات لے رہے ہیں، ملک اس وقت مشکل
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
میں ہے تو کیوں نا سب سے پہلے سرکاری افسران کو ملنے والا مفت پیٹرول، گیس، بجلی اور دیگر مراعات بند کی جائیں تاکہ عوام کو رلیف مل سکے، اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سیاستدانوں، ججز اور دیگر کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر دینے چاہئیں ؟
اگر 15 سے 20 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا ؟
جتنے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیا جائے عوام ٹیکس دے دے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
اسرائیل نامنظور
ریٹویٹ ضرور کیجیئے گا

اسرائیل کا دورہ کرنے والے تین پاکستانیوں کا تعارف: انیلا علی پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےعلی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں یہ علی زیدی اور نیازی کی کوششوں سے اپنے امریکی پاسپورٹ پر اسرائیل گئیں۔ وفاق میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان امریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور ناصرف اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھا کہ سابق حکومت کے مشیروں اور ترجمانوں میں پاکستانیوں سے ذیادہ امریکیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کی اکثریت تھی
احمد قریشی پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل کے معاملات میں کام کررہا ہے عمران نیازی کی حکومت آئی تو انھوں نے فوادچوہدری کے ذریعے اپنے چہیتے احمدقریشی کو امریکہ سے پاکستان بلایا اور PTVمیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 13 tweets
میں کدّن لگا جے

ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا:”میں کُدّن لگا جے“
لوگ اکٹھے ہو گئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی، پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا: نیچے آجا
گر جاؤ گے۔
میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا
کودنے کیلئے آیا ہوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پچھے پچھے ہٹ جاؤ
”میں کُدّن لگا جے“ وہ پاگل بولا.

مگر تم کیوں کودنے لگے ہو؟ پولیس والے نے کہا۔
مجھے وزیراعظم بنا دو ورنہ میں ”کدّن لگا جے“ پاگل نے دھمکی لگائی۔
ٹھیک ہے وزیراعظم صاحب نیچے تشریف لے آئیں رعایا استقبال کی منتظر ہے۔
پولیس والا کسی طرح اسے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نیچے اتارنا چاہتا تھا اس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا
لوگ شور مچانے لگے:ساڈا پی ایم زندہ باد، ساڈا پی ایم زندہ باد
میں نیچے نہیں آ سکتا میں ”کدن لگا جے“ پاگل پھر اڑ گیا۔
مگر کیوں؟ اب تو آپ وزیراعظم بھی بن گئے ہیں
پولیس والے نے پریشان ہوکر کہا۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
یوتھیا سمجھا ہے کیا؟

طالبان کی ٹریننگ کا اعتراف اقوام متحدہ میں تم کرو
اسامہ کو چھپانے کا اعتراف تم کرو
پارلیمان پر حملے تم کرو
سرکاری ٹیلی ویژن پہ قبضہ کرکے نشریات تم بند کراؤ
پاکستان بند کرنےکی دھمکی تم دو
سپریم کورٹ کی دیواروں پہ شلواریں تم لٹکاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بجلی کے بل تم جلاؤ
سول نافرمانی کا اعلان تم کرو
بیرون ملک بیٹھے پاکستانیوں کو ہنڈی سے پیسے بھیجنے کی ترغیب تم دو
انڈیا میں بیٹھ کر ISI اور فوج کو گالیاں تم دو
مودی کی کامیابی کی دعائیں تم کرو
سلامتی کونسل میں انڈیا کو ووٹ تم دو ابھینندن کو چائے پلاکر
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
تم چھوڑ دو کلبھوشن کے لیئے قانون سازی تم کرو
کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کرکےکشمیر کا سودا تم کرو
پلوامہ بم دھماکے کا اعتراف تم کرو
ملک کےدارلحکومت میں جلاؤ گھیراؤ فسادات تم کرو
قادیانیوں سے ووٹ تم مانگو
یہودیوں کی الیکشن کمہین تم چلاؤ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
مر جانے سے بہتر ہے آواز اٹھاؤ …

20 سے 25 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا ڈیوٹی پہ جانے کیلئے روزانہ اپنی جیب سے پٹرول ڈلواتا ہے
اور لاکھوں کے حساب سے تنخواہ لینے والا وہ افسر جو اس غریب کے ٹیکس کے پیسے پہ پلتا ہے سرکاری گھر سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
انجوائے کرتا ہے
جس کسی کو حکومت فری پٹرول کی سہولت دے رہی ہے چاہے کسی بھی لیول کا ہو اسے بھی بند کرو
چاہے وہ کوئی جج ہو
سیاستدان ہو
یا کوئی بیوروکریٹ
جب ایک معمولی تنخواہ لینے والا اپنی جیب سے پٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں کی تنخواہیں لینے والا کیوں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
نہیں خرید سکتا…!
قربانی ہمیشہ غریب سے ہی کیوں لی جاتی ہے…؟
کیا غریب پیدا ہی اسی لیئے ہوتا ہے کہ وہ قربانیاں دیکر افسر شاہی کیلئے سہولتیں پیدا کرے…؟
پاکستانی قوم کی زندگی گزر گئی یہ سنتے سنتے کہ پچھلی حکومت ملک کھا گئی، خزانہ خالی ہے، مہنگائی پچھلی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
ایک دفعہ کا ذکر ہے🤓
مزہ نا ائے تو پیسے واپس

ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا، بشیر بہت ہی نالائق، نکھٹو طبیعت کا مالک تھا اسکول میں استاد اور استانیاں اس سےنالاں رہتےاور ساتھی مذاق اڑاتے، ایک دن بشیر کی ماں اسکول آئیں اور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
استانی سے اپنے پیارے بیٹے کی پڑھائی پر بات کرنا چاہی، استانی جو پہلے ہی بھری بیٹھی تھیں، بشیر کی بیوقوفی اور پڑھائی میں غیر دلچسپی کی داستانیں بغیر لگی لپٹی رکھے اس کی اماں کو سنا ڈالیں. کہ یہ اتنا نالائق ہے کہ اگر اسکا باپ زندہ
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
زندہ ہوتا اور بینک کا مالک بھی ہوتا تو بھی اسے نوکری پہ نہ رکھوا پاتا. ل
بیوہ ماں پر سکتہ طاری ہوگیا اور بغیر کچھ کہے اپنے پیارے بیٹےکا ہاتھ پکڑا اور اسکول سےچلی گئی ناصرف اسکول بلکہ وہ گاؤں بھی چھوڑ کر شہر چلی آئی.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 9 tweets
عمران نیازی اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ہوگئے ؟

یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر شخص جاننا چاہتا ہے عمران نیازی کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران جو کچھ عرصے قبل تک جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھے اچانک اتنے سخت گیر کیوں ہو گئے؟
کہانی عمران خان کی حکومت کےاوّلین دنوں سے شروع ہوئی جب کرونا وائرس کیوجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور مائیکروسافٹ کے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
بانی بل گیٹس پوری دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے حکومت پاکستان کی جانب عمران نے اپنے دیرینہ دوستابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی کو اپنا نمائندہ خصوصی بناکر Bill Gates سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری سونپی عارف نقوی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 17 tweets
عمرانڈو صاحب…!

ہمارا ملک پہلے ہی سنگین حالات سے دوچار ہے معیشت بد سے بدتر ہو رہی ہے ان حالات کے پیش نظر دھرنے کی کوشش میں اسلام آباد میں آگ کی ہولی اور خطرناک تصادم کی کوشش کسی لیڈر کے شایانِ شان تو بلکل نہیں ہو سکتی البتہ یہ کام آپ جیسے مزموم
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
عزائم رکھنے والا ہی کر سکتا ہے اگر یہ خود داری ہے تو پھر یہ خود داری، جرآت و بہادری اس وقت کہاں تھی جب آپ اقتدار میں تھے تب آپ کے منہ سے نا امریکہ کے خلاف کوئی لفظ نکلا نا فرانس کے خلاف اور نا ہی یورپ کے خلاف ایک لفظ نکلا بلکہ آپ اس وقت بڑھکیں مار
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
کر ان سب کو سب سے ذیادہ جاننے کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے تھے۔
آج جب آپ کی وہ کرسی چھن گئی جس پر آپ کو ووٹوں سے بھرے بکسے چرا کر بٹھایا گیا تو ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کے لیے آپ روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔ ہم آپ کی حقیقت روز اول سے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
قادیانیوں کا طریقہ واردات
نوجوان نسل کو قادیانیوں سے بچائیں
ریٹویٹ ضرور کریں

پاکستان میں ایمان کے لٹیرے
یونیورسٹیوں، کالجوں، سکولوں اور ٹیوشن سینٹرز میں قادیانیوں کی بڑھتی ھوئی تبلیغی سرگرمیاں مسلمان لڑکے لڑکیوں کے لئے انتہائی مضر ہیں۔ بہت سے واقعات
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
ایسے سامنے آئے ہیں کہ ان اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طالب علم قادیانی کلاسفیلوز سے دوستی کے نتیجے میں ربوہ کی سیر کو چل پڑے اور پھر انہی کے ہاتھوں شکار ہو گئے اور اپنا ایمان لٹا بیٹھے۔ مون مارکیٹ اقبال ٹاؤن میں ایک
ادارے میں پڑھنے والا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
شہزاد نامی نوجوان اپنے قادیانی کلاس فیلوز کی دعوت و تبلیغ سے متاثر ہوکر قادیانی ہوگیا مگر بفضلِ تعالیٰ ختم نبوت کا لٹریچر اور ویب سائٹ وزٹ کرنے کے بعد قادیانیت پر لعنت بھیج کر مسلمان ہوگیا
پنجاب میڈیکل کالج PMC فیصل آباد میں قادیانی لڑکے لڑکیوں کی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 26 tweets
رولا پاؤ تے گوگی بچاؤ

پیٹرول 60سے160 کا ہوگیا مگرعمران کی غیرت نہیں جاگی
روٹی 7 سے 15 کی ہو گئی مگر نیازی کی غیرت نہیں جاگی
قرضہ 25 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہوگیا مگرعمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
ڈالر 100سے190 کا ہوگیا مگرعمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
چینی 55 سے 110 کی ہو گئی مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
گھی 170 سے 500 کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
آٹا 35 سے 75 کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سونا 50 ہزار سے سوا لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
حج ڈھائی لاکھ سے 8 لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سیمنٹ کی بوری 450 سے 950 کی ہو گئی مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
سریا فی ٹن 80 ہزار سے 2 لاکھ کا ہو گیا مگر عمران نیازی کی غیرت نہیں جاگی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 8 tweets
عمرانڈو کون سا نشہ کرتا ہے؟

آسٹریلیا میں غوک (مینڈک یا ان سے ملتا جلتا جانور) کی ایک نسل پائی جاتی ہے جسےCan Toad کہا جاتا ہے یہ ٹوڈ ایک قدرتی دفاعی نظام سے لیس ہے اور وہ یہ کہ جب اس غوک کو کوئی ستائے یا اسے خطرہ محسوس ہو تو یہ اپنی جلد سے ایک زہریلا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
مواد خارج کرتا ہے جسکی وجہ سے شکاری جانور اسے کھانے سے باز آجاتے ہیں کیونکہ زہریلے غوک کو کھا کر ان کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے یہ زہریلا مواد اپنے اندر کچھ نشے جیسی خصوصیات رکھتا ہے چنانچہ آسٹریلیا میں بہت سے پالتو اور آوارہ کتوں کو اس نشے کی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لت لگ جاتی ہے اور وہ قصداً کین غوک کو ڈھونڈ کر اسے ستاتے ہیں تو جب خطرہ محسوس کرکے غوک اپنا زہریلا مواد ریلیز کرتا ہے تو یہ کتے اسے چاٹ کر نشہ کر لیتے ہیں یہ نشہ انہیں چند گھنٹوں تک ”ٹُن“ رکھتا ہے تاہم یہ نشہ خطرناک ہے اور زیادہ مقدار میں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
آج ن لیگ کی باری ہے۔

ایک لڑکا/لڑکی کا چکر چل رہا تھا جس کا اس لڑکے کے گھر والوں کو بھی پتہ چل گیا۔ گھر والوں نے اسے سمجھایا کہ اس کام سے باز آجاؤ کل کلا اگر لڑکی کے گھر والوں کو پتہ چل گیا تو تمھارے ساتھ ساتھ ہمارے لیے بھی مشکلات پیدا ہوں گی،گھر والے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
لڑکے کو بار بار سمجھاتے رہے مگر چونکہ لڑکی بھی لڑکے کیساتھ ملی ہوئی تھی اس لیے وہ ایک کان سے سنتا اور دوسرے کان سے نکال دیتا عشق کا بھوت سوار تھا قصہ مختصر لڑکی کےگھر والوں کو بھی پتہ چل گیا اور ایک دن انھوں نے لڑکے کو پکڑکر خوب درگت بنائی ٹانگیں بازو
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
توڑ دیۓ اور اس کے گھر والوں کو پیغام بھیجا کہ اپنے لاڈلے کو اٹھا لے جاؤ۔ گھر والوں نے اسے وہاں سے اٹھایا اور ہسپتال لے گئے اور علاج شروع کرایا۔ کئی دن ٹکوریں ہونے کے بعد جب برخوردار کچھ سننے بولنے کے قابل ہوا تو بڑی بہن نے اسے کہا کہ کتنا عرصہ ہوگیا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 7 tweets
شکریہ سپریم کورٹ

ان معزز کہلائے جانے والی عدالتوں کا سب سے پہلے جنرل ایوب خان نے اس وقت شکریہ ادا کیا تھا جب عدالت نے ”نظریہ ضرورت“ گھڑا تھا اور بعد کے حالات میں پاکستان دو لخت ہوکر ٹوٹ گیا تھا یہ وہ پہلی قیمت تھی جو شکریہ کیساتھ ادا کی گئی۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
پھر ضیاء الحق نے شکریہ ادا کیا تھا کہ ججوں نے اس وقت کے مقبول ترین لیڈر اور منتخب وزیراعظم بھٹو کا عدالتی قتل کرکے ضیاء الحق کیلئے لمبے عرصے تک اقتدار پر قبضے کی راہ ہموار کی گئی، بدلے میں پاکستان کو کلاشنکوف کلچر کا تحفہ دیا گیا۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
اس کے بعد غدار وطن جنرل پرویز مشرف نے بھی ان عدالتوں کا اس وقت شکریہ ادا کیا تھا جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئینی ترمیم کا اختیار اسکی گود میں رکھا تھا۔
اس کے بدلے پاکستان کو دہشتگردی، بم دھماکوں، ڈرون حملوں کا تحفہ دیا گیا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️
Read 5 tweets
💫 #میں_مدینہ_ہوں 💫

🫧 اور ساری دنیا مجھے جانتی ہے!
دھرتی پر کتنے شہر ،کتنے ملک ،کتنے سیارے، کتنے سورج اور کتنی کہکشائیں ہیں!
مگر کوئی مجھ جیسا نہیں!
ہو بھی کیسے سکتا ہے؟
🏝کہ میں #مدینہ ہوں🏝

🍂 دھرتی پر ہر شہر ہو سکتا ہے
اور ہر شہر میں سب کچھ ہو سکتا ہے
👇1/5
جبل #احد مگر کہیں نہیں!
نبی کی مسجد
اور نبی کا جسد اطہر مگر کہیں نہیں!
یہ صرف مجھ میں ہے
🏝کہ میں #مدينه ہوں🏝

🌻 ساری دنیا مجھے جانتی ہے۔
اور
آج بھی کسی روز شام ڈھلے
عشاق کو،
میرےوجود سے مدینے والے
کی البیلی مہک آتی ہے۔
اور
آج بھی میرے فروزاں وجود سے
👇2/5
قال الرسول کے نغمے پھوٹ کر
ساری دنیا میں پھیلتے گونجتے ہیں۔
۔۔۔۔کہ میں مدینہ ہوں

🍃 میرے وجود میں اصحاب کے
مبارک و منور وجود سوتے ہیں۔
میری مٹی میں بدر و احد کے شہدا آسودہ ہیں۔۔
کہ میں #مدينه ہوں🏝

✨ میں ہوں #مدینہ
شہر رسول اور دنیا مجھے جانتی ہے۔
آج بھی میری اذان پر
👇3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!