Discover and read the best of Twitter Threads about #جیل_بھرو_تحریک

Most recents (6)

شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 1
ساری عوام بس اپنا کام دھندہ چھور گھر بیٹھ کر ویڈیو کالز کری ہمارےوزیرخارجہ کے لیے بچت کرے
ہماراوزیرفضائیہ کے طیارےکو تانگہ بنا کرپوری دنیابےمقصد گھومتاپھرے
اور جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف بنائےکہ میں اپنےخرچ پہ ورلڈ ٹورکررہا۔ اپنا طیارہ ⬇️
Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 2
شوباز نے ہر چیز میں بچت کرنے کا ڈرامہ کر لیا
تھوری سی نظرکرم اپنی ورلڈ ریکارڈ بناتی نالائق کابینہ پہ بھی کر لیں
جتنے بھونڈے کام یہ 84 نالائق لوگ مل کے کر رہے ہیں یہ تو آپ خود اکیلے بھی کرسکتے ہیں یا آپ میں اتنی بھی عقل نہیں
#جیل_بھرو_تحریک
Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 3
اگر بچت کی بات نکل ہی پڑی ہے تو شوبازجواب دو کہ ایک مجرمہ کو روزانہ اتنا سرکاری پروٹوکول کیوں دیا جاتا۔ اس کی حفاظت پہ جو روزانہ کا خرچہ ہو رہا وو کب ختم کر رہے عوام کا پسہ یہ ہے مجرمہ پہ کیوںخرچ ہو رہا
#جیل_بھرو_تحریک
Shahbaz Sharif
Read 6 tweets
#جیل_بھرو_تحریک
آپ انتخابی اصلاحات کی بات کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ موروثیت کے خلاف آواز بلند کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ کرپشن کے خلاف سخت قانون سازی کا مطالبہ کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ لفافہ صحافت کے خلاف آواز اٹھائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ قتل و
غارتگری کے خلاف ایکشن لیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ منی ٹریل مانگیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ منی لانڈرنگ کے خلاف قانون سازی کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ بے نامی اکاؤنٹس پر کریک ڈاؤن کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ ای وی ایم مشین کی بات کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی
آپ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ اداروں کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کی کوشش کریں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ لسانیت پر مبنی سیاست کے خلاف آواز اٹھائیں
پڈم خطرے میں پڑ جائے گی

آپ ذاتیات پر مبنی سیاست کی مخالفت کریں
پڈم خطرے میں پڑ
Read 4 tweets
خان صاحب نےبدھ سےجیل بھروتحریک کےآغاز کااعلان کردیا ہے
کچھ لوگ اسطرح کی تحاریک سےناواقف ہیں لہذاآج میں کوشش کروں گی ان تحریکوں میں ماحول اورحالات کاکچھ تذکرہ کروں
برصغیرکی تاریخ میں بہت سی جیل بھروتحاریک چلیں جبکہ پاکستان میں بھی مارشل لاء کےخلاف جیل بھروتحریک چلی
#جیل_بھرو_تحریک
جیل بھروتحاریک کےدوران عموماگنجائش سےکئی گنا زیادہ قیدی ہوجاتےہیں اور
اتنی بڑی تعداد میں سیاسی قیدیوں کوقابو میں رکھناانتظامیہ کےبس کی بات نہیں ہوتی لہذاپچھلی جیل بھروتحاریک کےدوران جیلوں کےاندر باقاعدہ جلسےجلوس اور تقاریرہواکرتیں اورجیل میں میلےکا سا سماں ہواکرتا
#جیل_بھرو_تحریک
کمیونسٹ تحریک کےدوران قیدیوں نے'صحرا گردوں کی آگ' کے نام سےایک سٹیج ڈرامہ کیا
ڈرامےکی کہانی میں ایک عام گھر کا نوجوان گرفتار ہو جاتا ہے لیکن جیل میں وہ اپنےاندر چھپی ہوئی قوت ڈھونڈ نکالتا ہےاور ڈر سے آزاد ہو جاتا ہے
اس ڈرامے نے قیدیوں پر ایسا اثر چھوڑا کہ جب ان
#جیل_بھرو_تحریک
Read 6 tweets
تھریڈ

آئی ہیو آ ڈریم اور #جیل_بھرو_تحریک

وہ 28 اگست 1963 کا ایک گرم ترین دن تھا جب واشنگٹن میں لنکن میموریل کے سامنے انسانی حقوق کے عظیم رہنما اور سیاہ فام امریکیوں کے محسن ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے تقریباً ڈھائی لاکھ انسانوں کے سامنے وہ تاریخی تقریر کی ۔۔

1)
جس کا تھیم " I have a dream " تھا ۔

وہ تاریخی تقریر جو آج پوری دنیا کی نصابی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے وہ انقلاب نہیں بلکہ ایک انقلاب کا نقطہ آغاز تھا اُس دن سے تقریباً سو سال پہلے امریکہ میں غلامی ختم کرنے کیلئے قوانین منظور کیے گئے تھے

2)
لیکن سو سال گزرنے کے بعد بھی اُن پر عمل درآمد نہیں ہوا تھا

تھا بلکہ امریکی معاشرے میں تب بھی کالوں کو اچھوت سمجھا جاتا تھا کالے اور گورے ایک میز پر بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے تھے ایک تعلیمی ادارے میں تعلیم نہیں حاصل کر سکتے تھے

3)
Read 17 tweets
میں باغی ہوں میں باغی ہوں

جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو۔

اس دور کے رسم رواجوں سے

ان تختوں سے ان تاجوں سے

جو ظلم کی کوکھ سے جنتے ہیں

انسانی خون سے پلتے ہیں

میں باغی ہوں میں باغی ہوں

جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو۔۔

#جیل_بھرو_تحریک
#جیل_بھرو
وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے

وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے

قانون بدلتے رہتے ہیں

اور مجرم پلتے رہتے ہیں

ان چوروں کے سرداروں سے

انصاف کے پہرے داروں سے

میں باغی ہوں میں باغی ہوں

جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو۔۔
#جیل_بھرو_تحریک
#جیل_بھرو
جو قوم کے غم میں روتے ہیں

اور قوم کی دولت ڈھوتے ہیں

وہ محلوں میں جو رہتے ہیں

اور بات غریب کی کہتے ہیں

ان دھوکے باز لٹیروں سے

سرداروں اور وڈیروں سے

میں باغی ہوں میں باغی ہوں

جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو۔۔
#جیل_بھرو_تحریک
#جیل_بھرو
Read 5 tweets
Economic Survey of Pakistan FY21-22

GDP growth:
Targeted: 4.8%
Achieved: 6.0%

Total exports:
Targeted: $26.83 billion
Achieved: $28.85 billions

Agriculture sector growth:
Targeted: 3.5%
Achieved: 4.4%

Industry sector growth:
Targeted: 6.6%
Achieved: 7.2%
#جیل_بھرو_تحریک
Service sector growth:
Targeted: 4.7%
Achieved: 6.2% IT & IT services exports registered a record increase of 26.9% in FY2021-22 - from $1.5B to $1.9B

Electricity generation capacity in 21-22 increased by 11.5% - from 37,261 MW to 41,557 MW
#جیل_بھرو_تحریک
Electricity generation capacity in 21-22 increased by 11.5% - from 37,261 MW to 41,557 MW

Source : Economic Survey of Pakistan

Then why was Pakistan pushed into the lowlands? Why was the right to live taken away from the people of Pakistan?
#جیل_بھرو_تحریک
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!