Discover and read the best of Twitter Threads about #حق_دو_تحریق

Most recents (1)

#حق_دو_تحریق نے بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں اور ماوراۓ عدالت گرفتاری کے خلاف پورے مکران میں غیر معینہ مدت کیلیے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۰

جو کام بلوچ قوم پرست جماعتوں بشمول @MediaCellBNP_ اور @NationalParty_ کو کرنا چاہیے تھا وہ @MHidayatRehman بڑی بہادری سے کررہے ہیں۰
جن لوگوں نے مولانا ہدایت الرحمان کی دیانتداری پر سوال اٹھایا اور کہا کہ وہ بلوچ نیشنل ازم کو سبوتاژ کرنے کے لیے لانچ کئے گئے ہیں وہی مولانا نے بلوچ قوم نیشنل ازم کو نئی جان دی ہے۰
اور یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مولانا پے نور جان بلوچ کی غیر قانونی حراست کے خلاف ہوشاب میں ایک احتجاجی ریلی کے دوران تقریر کرنے پر غداری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مولانا کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے اُنکا نام 4th شیڈول میں بھی ڈالا گیا تھا۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!