Discover and read the best of Twitter Threads about #خاموش_مجاہدوں

Most recents (7)

#خاموش_مجاہدوں کا آرمی چیف جنرل منیر کو کھلا پیغام:
ڈی جی آئی اور ڈی جی سی اور ان کے زیر کمان لاہور اور اسلام آباد کے سیکٹر کمانڈرز بشمول انکے نیچے کام کرنے والوں کو فوری تبدیل کریں۔ آپ بڑی شرمندگی سے بچ جائیں گے۔ آذاد اور شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں، جو بھی الیکشن
1/3
جیتے، حکومت اس کے حوالے کرکے اسے پاکستان کو آگے لیجانے دیں۔ جوان اور افسران کا شدید مہنگائی کی وجہ سے گزارا ناممکن ہوچکا ہے۔ ان حالات کی وجہ سیاسی عدم استحکام اور بےتحاشا بڑی کرپٹ ترین پی ڈی ایم کابینہ/حکومت ہے۔ کسی پارٹی کا بھی سیاسی ساتھ نادیں، ہمت کریں اور غیر سیاسی رہیں۔
2/3
قانون کے نفاذ کو یقینی بنائیں۔ ورنہ آپ کے جوان اور افسران بغاوت کرنے کے موڈ میں ہیں۔ ایم آئی سے جوانوں اور افسران کی پلس/نیت پوچھ لیں، آئی ایس آئی کے اعلی افسران آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں۔
جاگ جائیں جنرل عاصم منیر سر، ورنہ بعد میں گلہ نا کیجئے گا۔

منجانب:
آپ کے زیر کمان مجاہد۔
3/3
Read 4 tweets
#خاموش_مجاہدوں کیمطابق ویڈیو والی نانی بہت ہی بونگی ہے۔ بریگیڈیئر راشد نصیر اور بریگیڈیئر فہیم رضا، جنرل فیض حمید کے دو اہم ترین 'ٹریسز' مگر عمران خان کے دشمن ہیں۔ یہ دونوں کھوتے جب فیض اور باجوہ کو نہیں بچا سکے تو عمران خان کو کیا خاک نقصان پہنچا پائیں گے؟
دونوں نواز شریف
1/4 Image
کو نااہل کروانے والی جےآئ ٹی کا بھی حصہ تھے۔ راشد نے جےآئ ٹی کی فائنڈنگ نواز شریف کو پہلے ہی بیچ دی مگر فیصلہ پھر بھی اسکے خلاف ہی آیا۔ خان تو شریف آدمی ہے نانی، تم لوگوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے زرداری دفن کررہا ہے۔ تمہاری سطحی نالائق سوچ ہی تمہاری تباہی کا ذریعہ بنے گی۔
2/4
تم سے زیادہ تو کیپٹن صفدر سمجھدار ہے۔ جس جنرل فیصل نصیر پر تم بھروسا کرتی ہو اور مشورے لیتی ہو، وہ ہی زرداری کو بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب پلیٹ میں رکھ کردے رہا ہے اور تمہیں بس سوکھا پھدو لگارہا ہے۔ نانی، تم لاہور یا گوجرانوالہ کی کسی یونین یا ڈسٹرکٹ کونسل کا الیکشن لڑو،
3/4
Read 4 tweets
پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ذرائع کیمطابق ڈرٹی ہیری نے سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر راشد نصیر کو ڈنڈا دیا ہے کہ اگر کام نہیں ہوسکتا تو عہدے سے استعفی دے دو۔ راشد کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی اے عدم اعتماد ووٹ سے پہلے توڑنے کا ٹاسک ملا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان ایم پی اے کو ڈر ہے⬇️/1️⃣
کہ عمران خان سے غداری کرنے کے بعد انکی پنجاب میں مستقبل کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تمام خرچہ زرداری نے کرنا ہے۔ مگر ایم پی ایز کو خان کی عوامی مقبولیت سے ڈر لگتا ہے۔
جنوبی پنجاب کے ممبران پارلیمنٹ کو پیپلز پارٹی اور وسطی پنجاب کے ممبران
⬇️/2️⃣
کو "ن لیگ" میں توڑ کر شامل ہونے کے لئے زور زبردستی کی جارہی ہے۔
ان ذرائع (#خاموش_مجاہدوں) کا یہ بھی دعوٰی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاہدے کیمطابق سب سے ٹاپ ایجنڈا عمران خان کو باقی سیاسی پارٹیوں کے لئے مثال بنانا ہے جیسا کے ماضی میں کیا جاتا رہا ہے۔ مگر عمران خان کی
⬇️/3️⃣
Read 7 tweets
موضوع: پاکستان میں جمہوری جدوجہد بمقابلہ پاور ایلیٹ

کیا پاکستان کے محکوم لوگ بول سکتے ہیں؟

#خاموش_مجاہدوں کی تحریر

پاکستان میں قیادت کی کمی نہیں رہی لیکن قیادت کو پروان نہیں چڑھنے دیا گیا۔ اگر قیادت کبھی ترقی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے یا تو قتل کر دیا جاتا ہے یا

1/⬇️
میڈیا ٹرائل کے ذریعے متنازعہ بنا دیا جاتا ہے۔ عمران خان کے معاملے میں دونوں کوششیں ناکام ہوئیں۔ قاتلانہ حملہ ناکام ہوا، اور 95% لفافی میڈیا پاکستانی عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ آج، خان نہ صرف عوام کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بلکہ پاکستان کی مسلح افواج سمیت پاکستان
2/⬇️
کے عوام اور صوبوں کو بھی متحد کرتے ہیں۔ اب مسئلہ صرف اشرافیہ کی طاقتوں کا ہے، جنہیں 'پاور ایلیٹ' کہا جاتا ہے، جنہوں نے گزشتہ آٹھ ماہ سے پاکستانی عوام کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر رکھا ہے۔ پاکستان کے عوام کی طرف سے جب بھی طاقت ور اشرافیہ (پاور ایلیٹ) کو چیلنج کیا جاتا ہے،
3/⬇️
Read 5 tweets
جنرل باجوہ کی سروس کا آخری دن۔ کیا کھویا کیا پایا؟
نئے چیف اور آنے والی حکومت کے لئے چیلنجز۔ #خاموش_مجاہدوں کا تجزیہ:

1۔ باجوہ ڈاکٹرین کی مکمل ناکامی اس بات کا عندیہ ہےکہ ہمیشہ قومی سلامتی پالیسی پر مکمل اور جامع عمل ہونا چاہیے اور کوئی بھی انفرادی ڈاکٹرین اس کے تابع ہونی چاہئے Image
2۔ جنرل باجوہ کیساتھ 4 وزراء اعظم نے کام کیا مگر وہ کسی سے بھی خوش نا تھا اور سب کیساتھ اپنے ذاتی مفادات اور گھمنڈی شخصیت کی وجہ سے جھگڑا بنائے رکھا۔ اپنے سسر کی ڈکٹیشن اور مالی مفادات کو قومی مفادات پر مقدم رکھتا رہا۔

3۔ پاک فوج کی کمانڈ کا سب سے منافق ترین دور جس میں۔۔۔
قول اور فعل کا تضاد مسلسل دیکھا گیا۔ جوانوں اور افسران میں شدید گھٹن کا ماحول رہا انکی سوچ اور فکر پر پہرے اور پابندیاں ڈالی گئی۔ ہزاروں کی تعداد میں افسران کو سزا کے طور پر فوج سے نکالا گیا جن میں بیشتر ناجائز برطرفیاں تھیں۔

4۔ کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے۔ خاندان کا اثر و رسوخ
Read 11 tweets
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مریم نواز شریف اپنے خصوصی ایلچیوں کے ذریعے نئے آرمی چیف کو ہدایات پہنچا رہی ہیں جن پر سوموار سے جی ایچ کیو میں عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے؛ رانا ثناء اللہ روزانہ کی بنیاد پر ڈرٹی ہیری سے ملاقات کر رہے ہیں اور نواز شریف اور مریم کی ہدایات کیمطابق پلاننگ⬇️
کر رہے ہیں۔
مزید دعوی کیا گیا ہے کہ یہ ملاقاتیں سیکٹر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد اور آبپارہ میں کی جا رہی ہیں۔

کیا اب بھی کوئ شک رہے گیا ہے؟ کہ یہ مافیا پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتا ہے۔

#خاموش_مجاہدوں کی معلومات ؛ سوال

2/2
مریم نواز شریف کے خصوصی ایلچی کون ہیں، انکے نام کیا ہیں؟
Image
Read 4 tweets
مبینہ طور پر پاکستانی عوام کے رجیم چینج پر شدید ردعمل نے امریکہ کو جنرل باجوہ کی(معاشی) مدد کرنے سے باز رکھا ہوا ہے؛ عمران خان کو بلاشبہ امریکہ کے کہنے پر ہٹایا گیا اور بلاول کو اگلا وزیراعظم بنوانے کے سودے میں NRO2 دیا گیا۔ باجوہ ابھی بھی امریکہ سے امید لگائے بیٹھے ہیں مگر
1/2
2/2
امریکہ #لانگ_مارچ اور عوامی ردعمل کی وجہ سے مخمصے کا شکار ہے۔
حالیہ دورہءامریکہ پر جنرل باجوہ اور بلاول نے امریکی انتظامیہ اور سی آئی اے سے اسی سلسلے میں مشترکہ ملاقاتیں کیں تھیں

یہ معلومات پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی ذرائع عرف #خاموش_مجاہدوں کیجانب سے فراہم کی گئی ہیں۔
انشاءاللہ اگلے یوٹیوب لائیو ویلاگ سیشن میں بشرط زندگی اس معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!