Discover and read the best of Twitter Threads about #خلفائے_راشدین

Most recents (14)


السلام علیکم
#درود_وسلام
اللہ اپکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے اچھی صحت عطا فرمائے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ سَیِّدِنَاوَ مَوۡلَانَا مُحَمَّدٍۢ بِعَدَدِ قَطَرَاتِ الۡاَمۡطَارِ٭
#سیرت_النبیﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ وَعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ٭
#سیرت_النبیﷺ
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اللّٰھم صل عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ مُّنۡطَلِقِ عِنَانِ جَوَادِ الۡاَسۡمَانِ فِیۡ مَیۡدَانِ الۡاِحۡسَانِ مُرۡسِلًا مُّرۡشِدًا اِلٰی رِیَاحِ الۡکَرَمِ فِیۡ رَوۡضِ الۡجَنَانِ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّسَلِّمۡ○
#سیرت_النبیﷺ
Read 9 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ
يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ

صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ 💐

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩💕
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلٰنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ اَوۡرَاقِ الزَّیۡتُوۡنِ وَ جَمِیۡعِ الثِّمَارِ○💖

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#سرمایہ_زیست


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️
دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️

#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#سرمایہ_زیست
Read 8 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت علیؓ کےاک حاشیہ نشین ضرر صدائ نےحضرت امیرمعاویہؓ کےاستفسار پہ آپؓ کے اوصاف بیان کئے کہ
انکے ہر سمت سے علم پھوٹتا تھا اور حکمت ٹپکتی تھی دنیا اور اس کی دلفریبیوں سے اعراض
1
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کرتےتھے رات کی تاریکی اور اس کی وحشت سےانس رکھتے تھےعبرت پزیر اور بہت غورو فکر کرنے والےتھے کھانے پینےمیں جو مل جاتا تناول فرماتے
ہم میں ہم ہی لوگوں کی طرح رہتےتھے جب ہم کچھ پوچھتےتھے
2
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
لیکن ہم ہیبت سےان سےگفتگو نہ کرسکتےتھے وہ دینداروں کی تعظیم کرتےتھےغریبوں کو مقرب بناتے انکےسامنے طاقتور باطل میں طمع نہیں کرسکتا تھا اور کمزور انصاف سےمایوس نہیں ہوتا تھابعض مواقع پر
3
#سرمایہ_زیست
Read 17 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
حضرت عائشہ صدیقہؓ کےسامنے جب حضرت علیؓ کا ذکر ہوا تو آپؓ نےفرمایا کہ علیؓ سےزیادہ مسائل شریعہ کا جاننےوالا کوئی نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتےہیں کہ ہم نےجب بھی آپؓ سے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کسی مسئلہ کودریافت کیا تو ہمیشہ درست ہی جواب پایا۔
اکابرصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےشہادت دی کہ حضرت علیؓ ظاہر وباطن دونوں کےامین تھے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نےفرمایا:
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
بیشک علیؓ ابن ابی طالب کےپاس علم ظاہر بھی ہےاور علم باطن بھی
(حلیۃ الاولیاء،ج:1ص:105)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کاعلمی مقام و مرتبہ،ان کی قرآن فہمی، حقیقت شناسی اور فقہی صلاحیت
3
Read 11 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
💝💝💝💝💝
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ

💝💝💝
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚

🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ
💓💓💓💓
Read 15 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
(بقیہ)
مسلسل جنگوں کی وجہ سےحضرت علیؓ کو فوجی نظام کو ترقی دینےکاموقع نہ ملا تاہم آپؓ نےحسب ضرورت چھاونیاں قائم کیں اور قلعےتعمیر کرائےاصطخر کا حصن زیادہ تر آپؓ کےہی دور میں تعمیر
1
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
ہوا تھاآپؓ نےصیغہ مال میں بعض ایسی اصلاحات کیں جس سےاسکی آمدنی میں اضافہ ہوگیاآپؓ کے دور سے پہلےجنگلات سےکوئ مالی فائدہ حاصل نہی کیاجاتا تھاآپؓ نےانہیں قابل محصول قرار دیاچنانچہ
2
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
صحرائے برس سےچار ہزار سالانہ آمدنی ہوتی تھی اسکےعلاوہ اور جنگل بھی تھےبعض چیزوں پر سےمحصول اٹھا دیاعہدرسالتﷺمیں گھوڑے زکوٰۃ سےمستثنیٰ تھےلیکن حضرت عمرؓ کے زمانہ میں اسکی باقاعدہ
3
@zaawan97
Read 9 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَ ا ٓئِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#_درود_وسلام

قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

#سرمایہ_زیست
@zaawan97 Image
Read 22 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ نے ہر نبیؑ کی ذریت اس کی صلب سے جاری فرمائی اور میری ذریت علیؓ کی صلب سے چلے گی”
(مجمع الزوائد)
1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
“میں علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ ہے”
(المعجم الکبیر)
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:
“علیؓ سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے”
2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدینسیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرمﷺ نے علیؓ کی طرف دیکھ کر فرمایا:
“اے علیؓ تو دنیا میں بھی سردار ہے اور آخرت میں بھی سردار ہے”
(مستدرک حاکم)
3
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
آج کی دن اللہ اپ کی تمام مشکلات ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے آسان فرمائے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
جِسۡمُہٗ مُقَدَّسٌ مُّعَطَّرٌ مُّطَهَّرٌ مُّنَوَّرٌ فِي الۡبَيۡتِ وَ الۡحَرَمِ
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

شَمۡسِ الضُّحى بَدۡرِ الدُّجى صَدۡرِ الۡعُلٰى نُوۡرِ الۡهُدىٰ
#سرمایہ_زیست
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ

جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ

محبت سے پڑھیں کاپی کریں ہینڈل ایڈ کریں ٹویٹ کریں اور لنک گروپ میں لے آئیں
جزاك الله خيرا

@zaawan97
Read 8 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
جن کی اولاد نہی اللہ انکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے نیک صالح اولاد عطا فرمائے
💕💕💕
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

صَاحِبِ التَّاجِ وَ الۡمِعۡرَاجِ وَ الۡبُرَاقِ وَ الۡعَلَمِ
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

🌿🌿🌿🌿🌿
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
🌿🌿🌿🌿
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
@zaawan97
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
سَيِّدِ الۡعَرَبِ وَ الۡعَجَمِ🌺🌺

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 19 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
Roseسیدناعلیؓ المرتضٰیRose
خلیفہ چہارم
(بقیہ)حضرت ابو بکرؓ کی وفات کےموقعہ پر حضرت علیؓ نےفرمایا
سب سےزیادہ آپؓ کاایمان مکمل تھااور سب سےزیادہ آپؓ کایقین پختہ تھاآپؓ سب سے زیادہ اللہ کاخوف اپنے دل میں رکھتےتھے اور
1
@zaawan97
#سرمایہ_زیست Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
رسول اللہﷺپر سب سےزیادہ اعتماد رکھنے والےتھے حضورﷺکے اسوہ اخلاق حسنہ خوبی و بلندی کردار سےآپؓ ہی کو سب سے زیادہ مشابہت و مناسبت تھی حضورﷺکے نزدیک زیادہ محترم اور زیادہ
2
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
سیدناعلیؓ المرتضٰی
خلیفہ چہارم
قابل اعتماد آپؓ ہی تھےاللہ تعالیٰ اسلام کی طرف سےآپؓ کو جزائےخیر دےآپؓ نے اس وقت رسول اللہﷺکی تصدیق کی جب سبہی نےتکذیب کی تھی اسی لئےاللہ تعالی نےاپنی کتاب میں آپؓ کو صدیقؓ
3
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
جنگ بدر کےموقع پر رسول اللہﷺ️ نے
جب معرکہ میں قدم رکھااور لوگوں کو آمنے سامنے آنےکی ترغیب دی تو مسلمانوں کے مقابلہ کیلئےعتبہ بن ربیعہ کابھای شیبہ اور اس کابیٹاولید نکلاجب
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
دونوں فریق آمنےسامنے آگئےتو کفار نےپوچھا تم کون لوگ ہو؟انہوں نےجواب دیاانصار کی ایک جماعت
کہنے لگےتم اچھے لوگ ہو اور ہمارےمقابل کے ہو مگر ہم چاہتےہیں کہ ہمارےبھائیوں(رشتہ داروں)
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعلیؓ المرتضٰی🌹
خلیفہ چہارم
کو سامنےلاؤ رسول اللہﷺ️دوسروں کی بہ نسبت اس سےزیادہ واقف تھےکہ قریشی شہسوار کیسےآزمودہ کار اور جنگ میں کس پایہ کے لڑنےوالے اور سورما سمجھےجاتے ہیں آپﷺ️ نےفرمایا!حمزہؓ اٹھو
3
Read 6 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#درود_وسلام⁩❣️
اللہ اپکے والدین کو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ کے وسیلے صحت کاملہ عطا فرمائے

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💜اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُوْدِوَ الْکَرَمِ وَ اٰلِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ💜
Read 16 tweets
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹ابوبکر صدیقؓ🌹
خلیفہ اول
(بقیہ)شام پرلشکر کشی کاخیال آیا تو پہلے اسکوصحابہؓ کی اک جماعت میں مشورہ کے لئےپیش کیا ان لوگوں کو ایسے اہم اور خطرناک کام کوچھوڑنےمیں پس وپیش تھالیکن حضرت علیؓ نے موافق راے دی(یعقوب ج2ص149)
اور پھر اسی پر
👇🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹ابوبکر صدیقؓ🌹
خلیفہ اول
کوی امر اہم پیش آجاتا تو ممتاز مہاجرین و انصار جمع کئے جاتے تھےاور ان سےراے لی جاتی تھی چنانچہ ابن سعد کی روایت ہے
ترجمعہ:جب کوی امر پیش آتا تھا تو حضرت ابوبکرؓ اہل الراے وفقہاء صحابہ سے مشورہ لیتے تھے اور
👇🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹ابوبکر صدیقؓ🌹
خلیفہ اول
مہاجرین وانصارمیں سےچند ممتازلوگ یعنی عمرؓ'عثمان'علیؓ'عبدالرحمن بن عوفؓ'معاذ بن جبلؓ'ابی بن کعبؓ اور زید بن ثابت کو بلاتے تھےیہ سب حضرت ابوبکرؓ کے عہد خلافت میں فتوے بھی دیتے تھےحضرت ابوبکرؓ کی مدت خلافت کل
👇🏻
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!