Discover and read the best of Twitter Threads about #خوش_کن_خبر

Most recents (2)

#خوش_کن_خبر

ترکی کا پاکستان میں بلینز ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی فتح نےجہاں عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے وہاں پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کیلئے بھی صدر اردگان نے اقدامات شروع کئےہیں
@RMS_Views
@realrazidada
@ZafarNaqviZN
👇1/8
پاکستان کے صوبے بلوچستان کا جنوب مغربی حصہ جس میں خاران پنجگور وغیرہ جیسے علاقے شامل ہیں قدرتی وسائل قیمتی پتھروں اور سونے اور تانبے جیسی دھاتوں سے مالا مال ہے۔
حکومت پاکستان یہاں ترکی کے تعاون سےایک منصوبہ شروع کر رہی ہےجو ابتدائی طور پر پچاس بلین ڈالرز سے شروع کیا جائےگا
👇2/8
اور اسکے ذریعے کھربوں ڈالرز کا سونا خاران کی پہاڑی کانوں سے نکالا جائےگا۔جبکہ پنجگور میں معدنیات اور قیمتی پتھروں کے حصول کے لیے ایک اور منصوبہ بھی سائن کر لیا گیا ہے جو دس بلین ڈالرز کی لاگت سے حکومت پاکستان اور ترکی حکومت لگائے گی۔
یہ امکان ظاہر کیا جا رہاھے
کہ یہ دونوں
👇3/8
Read 9 tweets
#خوش_کن_خبر
اسٹیٹ بینک کے مطابق پچھلے سال امپورٹ بل 72.152 ارب ڈالر تھا . ایکسپورٹس32.471 ارب ڈالر تھیں . اور ٹریڈ ڈیفسٹ 39.681 ارب ڈالر تھا . امپورٹ بل اور ٹریڈ ڈیفسٹ تاریخ کے بلند ترین لیول پر تھے . موجودہ حکومت نے 8 ماہ کا امپورٹ بل 37.388 ارب ڈالر بنایا اور اس حساب
👇1/4
سے سالانہ امپورٹ بل 56.082 ارب بننے کا تخمینہ ہے . اس حساب سے ایک سال میں گورنمنٹ نے امپورٹ بل 16.07 ارب ڈالر سےکم کیا ہے جو ریکارڈ بچت ہے . ابھی بھی امپورٹ بل کو 6 سے 7 ارب ڈالر اور کم کرنے کی ضرورت ہے .
اب آجائیں ٹریڈ ڈیفسٹ پر جو 8 ماہ کا 18.749 ارب ڈالر ہے
@MIshaqDar50
👇2/4
اور اس حساب سے سالانہ ٹریڈ ڈیفسٹ28.124 ارب ڈالر بنےگا جو سالانہ فارن ریمٹنس کےتقریباً برابر ہوگا
اور جمع خرچ میں ملک خود کفیل ہو پائےگا. یہ ایک اچھی خبر ہے

اگلے سالوں میں 4 سے 5 ارب ڈالر ایکسپورٹس بڑھا کر اور 4 سے 5 ارب ڈالر امپورٹ بل کم کرکے حکومت 8 سے 10 ارب ڈالر سالانہ
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!