Discover and read the best of Twitter Threads about #دفاع_صحابہؓ_پروموشن

Most recents (4)

سورة الحجرات
آیت ١
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
#لبیک_پرموشن
@Alyan164Khan
سورة الحجرات
آیت 2
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو ، کہیں ( ایسا نہ ہو ) کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبربھی نہ ہو ۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ حکم فرما رہے ہیں کہ اے ایمان والو اپنے معاملات میں خود سے فیصلہ نہ کرنے بیٹھ جایا کرو پہلے تحقیق کر لیا کرو کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے اس کے بارے میں کیا حکم فرمایا ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
#لبیک_پرموشن
Read 6 tweets
سورة یس Ayat NO. 82
وہ جب کبھی کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا ( کافی ہے ) کہ ہو جا وہ اسی وقت ہو جاتی ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
اللہ تعالی اپنی ذات کا تعارف کرواتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں جس چیز کا ارادہ کرتا ہوں صرف کہتا یوں ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے۔

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
دوسرے جن کو لوگوں نے معبود بنا رکھا ہے کیا ان میں کوئی ہے جو خود پیدا نہ کیا گیا ہو یا وہ یہ دعوی کرے کہ کائنات میں اس نے بھی کوئی چیز بنائی ہے
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
@Alyan164Khan
Read 4 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
جن کی اولاد نہی اللہ انکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے نیک صالح اولاد عطا فرمائے
💕💕💕
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

صَاحِبِ التَّاجِ وَ الۡمِعۡرَاجِ وَ الۡبُرَاقِ وَ الۡعَلَمِ
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

🌿🌿🌿🌿🌿
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
🌿🌿🌿🌿
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
@zaawan97
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
سَيِّدِ الۡعَرَبِ وَ الۡعَجَمِ🌺🌺

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 19 tweets
سورة یس Ayat NO. 81
جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کیا وہ ان جیسوں کے پیدا کرنے پر قادر نہیں ، بیشک قادر ہے ۔ اور تو وہی پیدا کرنے والا دانا ( بینا ) ہے ۔

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
#عشق_محمدﷺ
اللہ تعالی دعوت فکر دے رہے ہیں کہ انسان دیکھ زمین اور آسمان کی طرف غور کر کیسی کیسی چیزیں رب تعالیٰ نے تکلیق فرماءی ہیں۔ سوچ ان چیزوں کو پیدا کرنا آسان ہے یا تمہیں مار کے ہڈیاں اور خاک بنانے کے بعد دوبارہ زندہ کرنا آسان ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
بغیر کسی چیز کی موجودگی کے صرف کلام کے ذریعے تخلیق کرنا صرف رب کا ہی کام ہے دوسرا کوءی ایسی تخلیق پر قادر نہیں ہے۔ ہر شے ہر ذی روح کا صرف اللہ نے بنایا ہے۔ کیا ہے کوءی جو دعوی کرے کہ اس نے کوءی چیز تخلیق کی۔

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!