Discover and read the best of Twitter Threads about #سازشی_ہوئے_بےنقاب

Most recents (1)

#سازشی_ہوئے_بےنقاب
عوام کے اندر سے اٹھا لیڈر عوامی سائیکی جانتا ہے۔ عمران خان نیریٹو میکنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے اسٹبلشمنٹ کو ڈینٹ ڈالنے کا آغاز کیا تو ان کا بیانیہ یہ تھا کہ اسٹبلشمنٹ رجیم چینج آپریشن روک سکتی تھی تاہم انھوں نے اپنے بنیادی فرائض سے کوتاہی
@ImranKhanPTI 💞
برتتے ہوئے پاکستان کے خلاف رچی گئی سازش اور اس کے نتیجے پہ ملک میں ہونے والی بیرونی مداخلت کو قبول کیا ۔ فرائض کی اس کوتاہی پہ عوامی غم و غصہ نے اسٹبلشمنٹ کو بار بار وضاحتیں دلوانے کی جانب ابھارا تاہم وضاحت دیتے ہوئے انھوں نے ہمیشہ اپنے پاؤں کاٹے۔ پہلے تو وہ نیشنل سیکورٹی
کمیٹی میں عمران خان کی صدارت میں ہی دھمکی آمیز سائفر کو قبول کر چکے تھے لیکن وضاحت دیتے ہوئے وہ سائفر کی صحت سے انکاری ہونے لگے۔ یوں وہ براہ راست عوامی غضب کا شکار ہوتے گئے۔ بیرونی مداخلت کے بیانیے نے انھیں الجھایا تو انھوں نے سازش اور مداخلت میں فرق بتا کر راہ فرار اختیار کی
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!