Discover and read the best of Twitter Threads about #سلوک

Most recents (4)

مذہب کو فنون لطیفہ سے خلط ملط نہیں کرنا چاہئیے | جمہوریت مغرب کا پیدا کیا ہوا ایک خالص انسانی نظام حکومت ہے جوکہ مکمل طور پر سیکولر اور لبرل ہے لہذا اس میں روحانیت اور بالخصوص اسلام کا تڑکہ نہ لگائیں 🙏 شکریہ

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan Image
یہاں Spiritual سے مطلب روحانی ہے جوکہ ظاہر ہے #تصوف و #سلوک سے لیا گیا ہے ورنہ قرآن و حدیث میں تو “ روح “ کے متعلق اتنا ہے کہ جب تم سے کوئی روح کے متعلق پوچھے تو کہہ دو کہ یہ امر ربی ہے “ | روح کے لفظ میں سے روحانیت کیسے نکلا اگر معلوم ہوجائے تو بتائیں | #SpiritualDemocracy Image
فلم کے Promo میں محترم عمران خان صاحب کو Tuxedo میں ملبوس دکھایا گیا ہے تو جو دو دن قبل مغربی لباس و انگریزی پر روحانی ضربیں لگائی تھیں ان کو کہاں کریں ؟ قدرت اللہ شہاب ، ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور رفیق اختر نے مٹی پلید کی ہے قوم کی

#SpiritualDemocracy #Sufism #ImranKhan Image
Read 15 tweets
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ ) Image
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
تصوف ، سلوک و طریقت یونیورسٹیوں سے نہیں درد دل سے ہے سائنس کو مذہب سے الگ رکھیں دونوں کو برباد کریگی یہ ملاوٹ - تصوف و سلوک و طریقت صرف یہ ہے 👇

#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
Read 41 tweets
ضروری نہیں کہ کسی انسان کی کسی دوسرے انسان کی قربت / کشش / الفت / اور محبت کو “جنسیات” کے ہی پیمانے پر پرکھا جائے اکٹر انسانی تعلق اور محبتیں بالکل خالص ہوتی ہیں ! لہذا تہمت نہ دھرا کریں کسی کی خالص محبت کو دکھ بھی پہنچ سکتا ہے اور دل ٹوٹ سکتا ہے | #دوستی #محبت
#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف اس میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
Read 90 tweets
All those particularly the Liberal Secular Elite Class of Pakistan , specifically the likes of #SufiSal who use “Sufi” as Suffix or Prefix! Read what Sufi means 👇

#Sufis #Sufism #Mystics #Mysticism Image
پاکستان کی لبرل ، سیکولر اشرافیہ جنہوں نے #تصوف و #سلوک کو فیشن سمجھ کر ماتھے پر سجا رکھا ہے بالخصوص “صوفی سال #SufiSal “ قماش کے نفس و ہوا پرست ۔ وہ پڑھیں کہ #تصوف و #سلوک صرف “فنا” ہے یا “مخلوق” کی خدمت ۔ پڑھیں صوفی کون ہے 👇 Image
تاریخ تصوف

download734.mediafire.com/wzfgoj17c88g/m…

مؤلف

پروفیسر یوسف سلیم چشتی

مطبوعہ (لاہور - ۱۹۷۶)

#Sufis #Mystics #Sufism #Mysticism #تصوف #سلوک

تمام خواتین و حضرات محفوظ کریں اور مطالعہ فرمائیں ، بہت ہی نایاب اور اعلی تصنیف ہے ImageImage
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!