Discover and read the best of Twitter Threads about #سوره

Most recents (3)

بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ
کیوں نہیں ، جو اپنا وعدہ پورا کرے اور پرہیزگاری اختیارکرے توبیشک اللہ پرہیزگاروں سے محبت فرماتا ہے۔

{بَلٰى: کیوں نہیں۔} یہودیوں کی بات کہ’’ دوسرے #مذہب والوں سے بددیانتی کرنے پر ان سے کوئی
پوچھ گچھ نہیں ہوگی‘ ‘ بیان کی گئی ۔ اس کے بعد #اللہ تعالیٰ نے اپنا #قانون بیان فرمادیا کہ دوسروں سے #بددیانتی کرنے پر پوچھ گچھ کیوں نہیں ہوگی؟ #وعدہ پورا کرنا اور #امانت کا ادا کرنا دونوں چیزیں #پرہیزگاری کے ساتھ #تعلق رکھتی ہیں اور پرہیزگاری اللہ تعالیٰ کو نہایت #محبوب ہے تو
جو اللہ تعالیٰ کی #پسند پر چلے گا وہ اللہ تعالیٰ کا محبوب بنے گا اور جو اللہ تعالیٰ کی پسند کی #مخالفت کرے گا اس پر ضرور مواخذہ کیا جائے گا۔ اس سے معلوم ہوا کہ جو کسی سے وعدہ کیا جائے اسے ضرور پورا کیا جائے خواہ رب عَزَّوَجَلَّ سے کیا ہو یا عام انسانوں سے یا نبی سے یا اپنے پیر سے
Read 4 tweets
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مَاۤ اُنْزِلَتِ التَّوْرٰىةُ وَ الْاِنْجِیْلُ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِهٖؕ-اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ

اے اہلِ کتاب ! تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو؟ حالانکہ توریت اور انجیل تو اتری ہی ان کے بعد ہے ۔تو کیا تمہیں عقل نہیں؟
1/7
{لِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ: تم ابراہیم کے بارے میں کیوں جھگڑتے ہو؟ } نجران کے عیسائیوں اور یہودیوں کے علماء میں حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے متعلق مناظرہ ہوا۔ یہودی کہتے تھے کہ آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام یہودی تھےلہٰذا ہمارا دین بڑا ہے۔

2/7
عیسائی کہتے تھے، آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عیسائی تھے لہٰذا ہمارا دین بڑا ہے۔ آخر کار ان دونوں نے سرکارِ عالی وقار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کو اپنا حاکم بنایا، اس پر آیت اتری، (خازن، اٰل عمران، تحت الآیۃ: ۶۵، ۱ / ۲۶۰)

جس میں

3/7
Read 7 tweets
#روایت_آزار #بهمن_ایرانپور از زبان چند نفر از قربانیان

«آرزوم بود وقتی ‌یه دختربچه بودی بهت تجاوز می‌کردم»، «دوستات، خواهرت‌ یا دوست‌های خواهرت و‌ یا حتی آدمهای غریبه رو از سایت‌های دوستیابی برام بیار»، «خودت نمی‌دونی ولی تو داری از درد لذت می‌بری»./
الگوی آزارهای کلامی ‌و رفتاری و جنسی در تمامی این قربانیان مشترک بوده است.در چندین مورد از این خشونت‌ها افراد توسط آمبولانس به بیمارستان منتقل شده‌اند.روند اتفاقات ذکرشده برای غالب افراد به شکل مشابهی رخ داده و/
جملات عنوان شده از جانب #بهمن_ایرانپور نیز در اکثر موارد کاملا شبیه بوده‌اند.
هدف از نوشتن این رشته توییت روشنگری به منظور پیشگیری از آسیب‌های احتمالی به قربانیان آینده این فرد است و تلاش برای اینکه جسارتی به دیگر آزاردیدگان این فرد داده شود، تا سکوت خود را بشکنند./
Read 37 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!