Discover and read the best of Twitter Threads about #ضرور_پڑھیں

Most recents (8)

#وڈیروں_جاگیردار خاندانوں کی

برطانیہ سے وفاداری کی اصل تاریخ
#ضرور_پڑھیں
شاہ محمود قریشی کاخاندان خود کو #مخدوم کہلواتاھے یعنی وہ خاندان کہ جسکا ہرفرد خدمت کئےجانے کےلائق ہو
مگر تاریخ گواہی دیتی ہےکہ یہ خاندان ماضی میں غاصبین ملک کی والہانہ خدمت کیلئےکوشاں و گامزن رہاھے
👇1/17
یہ لوگ ایکطرف اولیاءاکرام
کےمزارات مقدسہ کےگدی نشین اور مخدوم بنکر لوگوں کی خدمات و عطیات سمیٹتے رہےاور دوسری طرف گوروں کو اپنا مخدوم بنا کر قتال ملت میں انکےحلیف بن کر صلےمیں جاگیریں لیتے رہےہیں سیاسی خاندانوں کےبارے حقائق سے پردہ اٹھانے والی مشہور تصنیف #سیاست_کے_فرعون
👇2/17
کےمصنف جناب وکیل انجم لکھتے ہیں
سکھوں کےابتدائی دور میں موجودہ شاہ محمود قریشی کے
ہمنام لکڑ دادا مخدوم شاہ محمود اس خاندان کےسربراہ اور درگاہ کا گدی نشین تھے۔سکھوں کےنامور حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ
کےباقاعدہ برسر اقتدار آنےسےپہلے ہی یہ مخدوم کافی زمینوں کے مالک بن چکےتھے
👇3/17
Read 17 tweets
پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ

ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں
#ضرور_پڑھیں

#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
Read 18 tweets
#تاریخی_تانک_جھانک

#ضرور_پڑھیں

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی #فرینڈز_ناٹ_ماسٹرز میں لکھتے ہیں

میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنےگیا
وہ لان میں بیٹھے ہوئےتھے
تلخ، متفکر اور مایوس
میں نے پوچھا

'کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟'
#ہاں
👇1/27
کیا اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟

نہیں۔ اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔

اس گفتگو کے دو دن بعد سات اور آٹھ اکتوبر 1958 کی درمیانی شب پاکستان کے پہلےصدر (جنرل) اسکندر مرزا نےآئین معطل، اسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی تاریخ کا پہلا مارشل لا لگا دیا
👇2/27
اور اسوقت کے آرمی چیف ایوب خان کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا

ایک فیصلہ رات کےساڑھےدس بجے سائیکلوسٹائل کرکےاخباروں کےدفتروں سفارت خانوں کو بھیج دیا گیا

مبصرین کی اکثریت کیمطابق یہی وہ #ناگزیر فیصلہ تھا جس نےملک پر ایسی سیاہ رات طاری کردی جس کےکالے سائےآج 75 سال بعد
👇3/27
Read 28 tweets
#جنگ_ستمبر_کے_حقائق
عوام سےچھپائے گئے
#جرنیلی_کرتوت
#ضرور_پڑھیں

#آپریشن_جبرالٹر ایک ناقص منصوبہ تھا
یہ پلان اپنےاھداف یعنی کشمیر پر قبضہ کرنے
بھارت کو شکست دینےمیں ناکام رھا
پلان کا یہ حصہ بھی بری طرح فلاپ ھوا
کہ اس مداخلت سےکشمیر میں بھارت کےخلاف عام بغاوت شروع ھو جائیگی
👇1/29
اور پلان کا یہ حصہ بھی خام خیال ثابت ھوا۔ کہ بھارت اسکے جواب میں پاکستان پر حملہ نہیں کریگا اگست کے شروع میں شروع ھونے والا آپریشن #جبرالٹر پہلے ھی ہفتے رک گیا تھا 15اگست کو بھارت نے کارگل اور 28 اگست کو حاجی پیر پاس پر قبضہ کر لیا تھا اور مظفر آباد پر دباؤ بڑھا دیا تھا
👇2/29
پاکستان نے اس دباو سے نکلنے کے لیے آپریشن #گرینڈ_سلام کے ذریعے یکم ستمبر کو اکھنور پل پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کیا تاکہ بھارت کا کشمیر سے رابطہ کاٹ دیا جاے۔ اور آگے بڑھتے گئے
دو ستمبر کو آپریشن #گرینڈ_سلام کے کماندر میجر جرنل ملک اختر حسین کو حیران کن طریقےسےتبدیل کرکے
👇3/29
Read 28 tweets
#تاریخ_کےچھپے_راز
جو نئی نسل کو جاننا ضروری ہیں

#ضرور_پڑھیں
جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں

میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنےگیا
وہ لان میں بیٹھے ہوئےتھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔

کیا آپ نے اچھی طرح
👇1/25
سوچ بچار کر لیا ہے سر؟'

#ہاں

کیا اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟

نہیں۔ اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں

اس گفتگو کے دو دن بعد سات اور آٹھ اکتوبر 1958 کی درمیانی شب پاکستان کے پہلے صدر (جنرل) اسکندر مرزا نے آئین معطل، اسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی
👇2/25
تاریخ کا پہلا مارشل لا لگا دیا اور اسوقت کے آرمی چیف ایوب خان کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا

فیصلہ رات کے ساڑھے دس بجے سائیکلوسٹائل کر کے اخباروں کے دفتروں اور سفارت خانوں کو بھیج دیا گیا

چند فوجی دستے احتیاطاً ریڈیو پاکستان اور ٹیلی گراف کی عمارت کو گھیرے میں
👇3/25
Read 26 tweets
#سور_چربی_کی_تاریخ

ڈاکٹر ایم امجد خان

(ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے)
#ضرور_پڑھیں
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کیلئے بنیادی انتخاب سور ہے
اس جانور کو پالنے کیلئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
👇1/15
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میںFAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کیلئے
👇2/15
باضابطہ طور پر اسےجلایا گیا
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اسکے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔

شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات
👇3/15
Read 15 tweets
#تاریخی_تانک_جھانک

#ضرور_پڑھیں

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتےہیں

میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنےگیا۔وہ لان میں بیٹھےہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔
میں نے پوچھا۔

کیا آپ نےاچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟'

'ہاں۔
👇1/31
کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟ 'نہیں۔ اسکے سوا کوئی اور چارہ نہیں

میں نےسوچا کتنی بدقسمتی کی بات ہےکہ حالات ایسےموڑ تک پہنچ گئے ہیں کہ یہ سخت قدم اٹھانا پڑ رہا ہےلیکن اس سےکوئی مفر نہیں تھا۔یہ ملک بچانےکی آخری کوشش تھی

اس گفتگو کےدو دن بعد سات اور آٹھ اکتوبر 1958
👇2/31
کی درمیانی شب پاکستان کےپہلے صدر (جنرل) اسکندر مرزا نےآئین معطل،اسمبلیاں تحلیل اور سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دے کر ملک کی تاریخ کا پہلا مارشل لا لگا دیا اور اسوقت کے آرمی چیف ایوب خان کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا

ایک فیصلہ رات کے ساڑھے دس بجے سائیکلوسٹائل کر کے
👇3/31
Read 31 tweets
#پاکستان_کیسے_ٹوٹا
#ضرور_پڑھیں
جنرل ایوب خان نے1956ءکا آئین معطل کردیا
جب انہوں نے1962ءمیں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکےبنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نےجنرل ایوب کو روکنے کی کوشش کی۔انکی کتاب’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘میں جنرل ایوب خان کےساتھ
👇1/20
ان کی سرکاری خط و کتابت شامل ہے،جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا۔ پاکستان کے فوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا
👇2/21
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نےایک پنجابی جج، جسٹس (ر)محمد منیر کو اپنا وزیرقانون بنا لیا۔ نئے وزیرقانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسیطرح بنگالیوں سے,جان چھڑائیں

جسٹس محمدمنیر نےاپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘ میں لکھا ہے کہ1962ء میں وزیر قانون بنانے کے بعد
👇3/21
Read 21 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!