Discover and read the best of Twitter Threads about #طریقہء_واردات

Most recents (1)

قصہ ججوں جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے پلاٹوں کا
#طریقہء_واردات
#Land_acquisition_act
پڑھیں اور سمجھیں👇
کےمطابق حکومت لوگوں کی زمین کو صرف پبلک مقاصد یعنی ہسپتال سکول وغیرہ
کیلئے #ایکوائر کر سکتی ہےاسلام آباد ہائی کورٹ نےبھی اسی قانون کےمطابق فیصلہ دیا کہ سوسائٹی کیلئے حکومت
👇1/4
زبردستی لوگوں سےزمین #ایکوائر نہیں لے سکتی جسکی ججوں جرنیلوں اور بیوروکریٹس میں بندر بانٹ کیجائےگی
اگر حکومت کو پلاٹ بانٹنےکا اتنا شوق ھےتو ہاوسنگ سوسائٹی زمین زبردستی ہتھیانے #ایکوائر کی بجائےلوگوں سےمارکیٹ ریٹ پر خرید کر پلاٹ بانٹتی
اس پر کسی کو اعتراض بھی نہ ہوتازمینوں
👇2/4
کےمالکان کی جگہ پر اپنے آپ رکھ کر سوچیں۔ ان کےسینے پر جو انگارے جل رہے ہیں کہ جس زمین کی قیمت انہیں ہزاروں میں دی گئ پلاٹ پانے والے اس کروڑوں میں بیچیں گیں ۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں نے چند پلاٹوں کی خاطر انصاف کا خون کر کے فیصلہ سوسائٹی کے حق میں کردیا
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!