Discover and read the best of Twitter Threads about #علم_ہی_دنیا_کا_حکمران

Most recents (1)

#علم_ہی_دنیا_کا_حکمران

انگلینڈ میں اسی لاکھ افراد لائبریری سے براہ راست کتابیں لیتے ہیں۔ برطانوی لائبریریوں میں نو کروڑ بیس لاکھ کتابیں ہیں۔ کل آبادی کا ساٹھ فیصد (کل آبادی چھ کروڑ ستر لاکھ) لائبریری کی ایکٹیو ممبرشپ رکھتا ہے۔ ہر سال آٹھ ہزار سے زائد نئی کتب کا اضافہ ہوتا ہے۔ Image
علم دوست قومیں علم پر خرچ کرتی ہیں اور دنیا پر راج کرتی ہیں۔ یہ سارا خرچہ ہر فرد لاکھوں گنا زیادہ کر کے اپنے قوم کو واپس کرتا ہے اور بریٹن کو گریٹ بریٹن میں بدل ڈالتا ہے۔
علم کتابوں میں بند ہے اور اس معاملے میں ہماری عقل ہمیشہ سے بند ہے۔
جن کی ترجیح علم ہو عظمت خود بخود ان کے پاس
دوڑی چلی آتی ہے۔ جن کی ترجیح ایف سولہ ایٹم بم اور محض انا ہو وہ ہمیشہ گھاس کھاتے ہیں۔ تلواروں اور گھوڑوں کا دور چلا گیا اب ڈرون، اٹونومس ہتھیاروں اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے۔ یہ سب علم کے بغیر ممکن نہیں وہ لائبریریوں کے جال بچھائیں گے اور ہم میزائل بنائیں گے۔ وہ یونورسٹیاں
Read 6 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!