Discover and read the best of Twitter Threads about #عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ

Most recents (3)

#عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
مصدقہ اطلاعات کے مطابق، تحریک انصاف کے لیڈروں اور ٹکٹ ہولڈرز پر، جماعت کو چھوڑ جانے کے لیے زبردست دباؤ ڈالا جارہا ہے

میری تھیوری ہے کہ ایسے تمام لوگوں نے، مقتدرہ کے سامنے یہ کہہ کر ہاتھ جوڑ لیے ہوں گے کہ سرکار، صورتحال یہ ہے کہ جو بھی شخص تحریک انصاف Image
کے ساتھ غداری کرتا ہے، عوام اس کا بھرکس نکال کر، اس کی سیاست کا ڈبہ ہمیشہ کے لیے گول کررہی ہے

لہذا، آپ ہمیں اس آگ میں جھونکنا ہی چاہتے ہیں تو کم سے کم کوئی مضبوط قسم کا بہانہ تو عنایت کیجیے جس کی آڑ لے کر ہم عمران خان کی پیٹ میں چھرا گھونپ بھی سکیں اور عوامی ری ایکشن سے بچ بچا
کر سیاست جاری رکھیں

مقتدرہ نے بھی اس التجا پر سنجیدگی سے غور کیا ہوگا

غور و خوض کے بعد، یہ بدمعاشی پر مبنی گرفتاری اور جلاؤ گھیراؤ episode پلان کی گئی

میڈیا اور صحافتی لفافوں کو بھرپور انداز میں استعمال کیا گیا اور دبا کر پروپگینڈا کیا گیا۔ کمانڈر ہاؤس، یکایک جناح ہاؤس بن گیا
Read 4 tweets
#عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
ہمارا مخالف کم علم، کم فہم کا حامل ہے۔ یہ کامن سینس بھی نہیں رکھتا جو افسوسناک ہے

یہ سامنے دھری باتوں کا بھی انالسز کرنے سے قاصر ہے

حالات حاضرہ کا مطالعہ بالکل صفر ہے

کل سے مجھے کتنے ہی پڈم والے یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ ہم نے کس قدر پرامن احتجاج کیا
ڈسپلن قائم رکھا، کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوا

سب سے پہلے میں ان کی نالج بڑھاؤں تاکہ ان کا تھوڑا بہت کامن سینس restore ہوسکے

مقبوضہ کش/میر کی مثال لیجیے:

وہاں صرف کش/میری مسلمان ہی احتجاج نہیں کرتے بلکہ کچھ معاملات میں، انتہا پسند ہند/و تنظیمیں جیسے شیو/ سینا وغیرہ بھی "مکمل
سرکاری سرپرستی" میں احتجاج کرتی ہیں

ایک بار پھر دہرادوں،

"شیو /سینا مکمل سرکاری سرپرستی میں احتجاج کرتی ہیں"

اب،

کش/میری مسلمان بھا/رت کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کریں تو سرکار ان پر شدید شیلنگ کرتی ہے، گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں، عام کش/میریوں کو ہراساں کیا جاتا ہے،
Read 10 tweets
#عمران_ریاض_کی_جان_کو_خطرہ
امریکی سائفر پر رجیم چینج آپریشن کر کے منتخب حکومت کو گھر بھیجا گیا لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

تیرہ پارٹیوں کے کتوں کو نہتے شیر پر چھوڑا گیا لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

25 مئی کو مظالم کے پہاڑ توڑے گئے۔ شیل اور آنسو گیس سے بڑوں کیساتھ ساتھ نہتے بچے، بوڑھے Image
خواتین اور نوجوان شدید متاثر ہوئے لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال ہوا لیکن قانون نہیں ٹوٹا

صحافیوں کو غیر قانونی حراست میں لیکر ٹارچر سیل میں رکھا گیا اور ان پر بدترین تشدد ہوا لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

ارشد شریف کیلئے زمین تنگ کر دی گئی وہ ملک سے نکل
گیا تو دنیا ہی تنگ کر دی گئی۔ اسے بے دردی سے قتل کر کے عبرت کا نشان بنایا گیا لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ اس کو چار گولیاں لگیں ۔ وہ ایف آئی آر تک نہیں کٹوا سکا لیکن قانون نہیں ٹوٹا ،

ضل شاہ جیسے اللہ لوک کو بدترین تشدد کر کے قتل کیا گیا لیکن قانون
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!