Discover and read the best of Twitter Threads about #عورت

Most recents (3)

یونانی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔
ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ کہنا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ کی ﻧﮩﯿﮟ۔

ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ
👇
ﺑﭽﮭﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﮈﻧﮓ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻼ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔

ﯾﻮﺣﻨﺎ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ #ﻋﻮﺭﺕ ﺷﺮ ﮐﯽ بیٹی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ۔

ﺭﻭﻣﻦ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻓﺮﻗﮧ کی تعلیمات ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ #ﻋﻮﺭﺕ
👇
ﮐﻼﻡِ ﻣﻘﺪﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ #ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ سب ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺭﻭﻣﺘﮧ ﺍﻟﮑﺒﺮﯼٰ ﻣﯿﮟ #ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ لونڈیوں ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﺗﮭﯽ،
👇
Read 6 tweets
پاکستان کی لبرل و سیکولر اشرافیہ کو “ #تصوف “ کا بہت شوق ہے مگر انہیں عمران خان صاحب و تحریک انصاف کا تصوف پسند نہیں ہے ۔ دونوں گروہ قدیم اور اصل صوفیاء کے یہ اقوال پڑھیں اور آنکھیں کھول لیں (بحوالہ قول الجمیل از شاہ ولی اللہ ) Image
جس #تصوف #سلوک و #طریقت کو مزاروں ، چلوں اور وظیفوں میں ڈھونڈا جاتا ہے وہ تصوف اور وہ صوفی صرف خدمت خلق میں ہے

#سعدی_شیرازی

طریقت بجز خدمت خلق نیست

بہ تسبیح و سجادہ و دلق نیست

“طریقت، خدمت خلق کے سوا کچھ اور نہیں ہے”

“یہ تسبیح اور سجادہ اور گدڑی سے (میں) نہیں ہے”
تصوف ، سلوک و طریقت یونیورسٹیوں سے نہیں درد دل سے ہے سائنس کو مذہب سے الگ رکھیں دونوں کو برباد کریگی یہ ملاوٹ - تصوف و سلوک و طریقت صرف یہ ہے 👇

#خواجہ_میر_درد

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

#دوستی #محبت #صلہ_رحمی
Read 41 tweets
@ibcurdu خواتین صحافیوں کے ساتھ کس طرح ادارہ جاتی سطح پر جنسی بنیادوں پر ٹرولنگ کروائی جا رہی ہے ۔ IBC اردو کی میزبان بتول راجپوت
@batulrajpoot
کے ساتھ گفتگو میں معروف صحافی عاصمہ شیرازی @asmashirazi نے بتایا کہ انہیں کیسے ہراساں کیا گیا۔

youtube.com/c/IBCTVPAKISTAN
How the #Women #Journalists are Harassed & Trolled in #Pakistan !
@ibcurdu discussed @batulrajpoot

With @asmashirazi

youtube.com/c/IBCTVPAKISTAN

—-
بعض مسائل سیاست سے بالاتر ہیں مثلا” عورتیں ، بچے اور بوڑھے اور ان پر ہرگز سیاست نہیں ہونی چاہیے کہ نبی کریم (صلعم) نے فرمایا کہ “عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو (ابن ماجہ) عورتوں کیساتھ نرمی سے پیش آؤ (ریاض الصالحین و مسلم) بچوں اور بوڑھوں سے نرمی کرو (مسلم)

#Women
Read 23 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!