Discover and read the best of Twitter Threads about #غازی_عمران_خان

Most recents (3)

#غازی_عمران_خان
راشد منہاس کے بارے پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ انہوں اپنے " سینٹر" کی بات ماننے سے انکار کردیا تھا ، حالانکہ حقیقت یہ کہ راشد منہاس کا سینئر انہیں سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اگر بنگلہ دیش بن جائے تو پاکستان ایک دن سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا ،
راشد منہاس نے Image
سینیر کی بات نا ماں کر دراصل " ڈسپلن " کی خلاف ورزی کی تھی ،اور اپنی ، اپنے سینیر کی جان لے لی بلکہ طیارہ گرا کر ملک کو مالی نقصان پہنچایا ،
ادارہ چاہتا تو ان کے خلاف کاروائی بھی کرسکتا تھا ، لیکن ادارے نے عوام کی " فوج " سے محبت مجروح کرنا مناسب نہیں سمجھا ، اور راشد منہاس کو
"فیس سیونگ " دینے کے لئے ، نشان حیدر کے اعزاز سے نوازا
ادارہ نے محسوس کیا کہ " کچھ " لوگ ، ہماری ال انفارمڈ یوتھ کو راشد منہاس کے ایکٹ پے گمراہ کر رہے ہیں جس کا مقصد موجودہ افسران کو سینیر کے خلاف اکسانا بھی ہے ، لہزاہ ادارے کا فرض ہے کہ وہ ہر ایسی سازش کو ناکام بنائے ،
Read 4 tweets
#غازی_عمران_خان
سلطان صلاح الدین ایوبی اور عمران خان نیازی

ایک زمانہ تھا جب صلیبی جنگوں کا عروج تھا اور سلطان صلاح الدین کی مشرق وسطی میں ایک کے بعد ایک ہونے والی فتوحات کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری تھا انگریز کے دل میں سلطان کی دلیری کی وہ تصویر نقش ہو چکی
@ImranKhanPTI 💞
تھی کہ وہ خواب میں بھی اس کی شیر جیسی دھاڑ سن کر ڈر کے مارے جاگ اٹھتا تھا

لیکن یہاں سلطان کی جس اعلی ظرفی کی داستان کا ذکر کنے جارہا ہوں اسے پڑھ کے اگر آپ آج کے حالات سے اسے ریلیٹ کریں گے تو شاید آپ کی آنکھیں بھر آئیں

۔ جب چشم زدن نے دیکھا کہ جنگ کا منظر ہے اور میدان کا رزار
لہو لہو ہے اک کہرام مچا ہواہے سلطان کے سپاہیئوں کے پے درپے حملوں سے انگریز فوجوں کے قدم اکھڑنے لگے
اور سلطان خود بھی صف اول میں لڑتا ہوا بجلی کی سی تیزی سے، شیر کی طرح دھاڑتا ہوا پے درپے لاشیں گراتا جا رہا ہے۔

اچانک منظر بدلتا ہے
جنگ ابھی جاری ہے۔

لیکن سلطان کچھ دیر کے لئے
Read 10 tweets
#غازی_عمران_خان
" فکر نہ کرو ، مجھے تب تک کچھ نہیں ہو گا جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا "
یہ الفاظ تھے پاکستان کے اس عظیم لیڈر کے جب 2013 میں وہ لفٹ سے اونچائی سے نیچے سر کے بل گرا تھا اور شدید چوٹیں آئی تھیں۔مایوسی کے ان لمحات میں بھی اس کا اللہ پہ اس قدر بھروسہ
@ImranKhanPTI 💞 Image
تھا کہ اسے یقین تھا کہ مقصد کی کامیابی تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرتا رہے گا اور یہ عارضی مشکلات ہیں۔

پچھلے چار پانچ ماہ میں اسے لگاتار سات سے زائد مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں بھی وہ معجزاتی طور پہ محفوظ رہا اور رستے خون اور ٹانگوں میں گولیوں کے
باجود ذاتی باری پہ مکمل یقین رکھتے ہوئے مکا لہرا کر پیغام دیا کہ

نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہسپتال پہنچتے ہی اس نے پیغام جاری کیا کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں سیدھا کرنے کےلیے اسے ایک اور زندگی عطا کی ہے۔

اس قدر دلیری ، بہادری ، عزم ،
Read 10 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!